Jab Azmaish Ane Wali Hogi | By Peer Ajmal Raza Qadri

  Рет қаралды 51,477

Sana e Sarkar

Sana e Sarkar

Күн бұрын

Jab Azmaish Ane Wali Hogi | By Peer Ajmal Raza Qadri
Official Channel of Sana e Sarkar
We presenting Informative videos about islam and Sunnah. Kindly share comment & hit the like
Don't forget to Subscribe our channel and press the bell icon for more updates.
May Allah bless you
____/LINKS\_________
► Facebook:➜ / sanaesarkar025
► Twitter:➜ / mohamma05635737
___________
1: Qabar Main Bacha Kaisy Zinda Raha Islami Waqiya
• Qabar Main Bacha Kaisy...
2: Ye 4 Neshania Zahir Hon Samjho Allah Ne Ap Ki Dua Qabool Ki
• Ye 4 Neshania Zahir Ho...
3: Manqabat Imam Hussain 2019 Mere Hussain Tujhe Salam b
• Manqabat Imam Hussain ...
4: Farman e Mustafa 5 Aham Kam Jo Har Musalman Ko Karne Chahiye
• Video
5: Shaitan Ne Kaha Aye Rasool e Khuda Ap k Umat k 6 Kamo Se Preshan Hon
• Video
peer ajmal raza qadri emotional bayan
peer ajmal raza qadri bayan
peer ajmal raza qadri new bayan
bayan peer ajmal raza qadri
peer ajmal raza qadri full bayan
peer ajmal raza qadri short clips
peer ajmal raza qadri hazrat umar farooq ka waqia
peer ajmal raza qadri official

Пікірлер: 29
@Umarkhanvlog12
@Umarkhanvlog12 4 ай бұрын
خُدا مُجھے اور سبھی بھائی بہنوں کو اسلام کی بات پے چلنے کا مقام عطا ہو😢😢😢😢😢😢
@hussainhorrain7316
@hussainhorrain7316 5 ай бұрын
my favourite peer Allah Ap ka saya Hmary sron pyysilamst rakhy aur hmy hadiet Dy Ameen
@SaraHassan-ik9mv
@SaraHassan-ik9mv 5 ай бұрын
سبحان اللہ بےشک صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤
@NadeemSaleem-yq5mf
@NadeemSaleem-yq5mf 5 ай бұрын
اللہ اپ کو جزائے خیر دے کہ اپ ہمیں یوں ہی دین اسلام کی سچی اور میٹھی باتیں بتاتے رہیں سدا اباد رہیں
@MuhammadZameer-ow8wn
@MuhammadZameer-ow8wn 5 ай бұрын
Allah apko hamesha salamt rakhe apki bato se murjhai Hui zindagi me khushhali a jati he aap hamesha allah ki hifzo Aman me rahe
@Muhammad_Ali_Hassan
@Muhammad_Ali_Hassan 5 ай бұрын
الحمدللہ پیر صاحب ہمارے شہر عارف والا آ رہے ہیں 20 اپریل بعد نماز ظہر
@Sohilmadina
@Sohilmadina 5 ай бұрын
❤kzbin.infoBEXgMTBspl0?si=QU3p9x4uNbhrTYaC
@MrsProfessor
@MrsProfessor 4 ай бұрын
My favorite peer
@tariqail8461
@tariqail8461 5 ай бұрын
الله عزوجل وصلى الله تعالى عليه واله واصحابه وبارك وسلم
@Sohilmadina
@Sohilmadina 5 ай бұрын
❤kzbin.infoBEXgMTBspl0?si=QU3p9x4uNbhrTYaC
@patelshoban07
@patelshoban07 5 ай бұрын
ALLAH TAALA TAAMA MUSLIM KI MAGFIRAT PAR MA AE OR DUA KUBUL PAR MA AE OR PALESTINE ZINDABAD
@umaimakhan8687
@umaimakhan8687 5 ай бұрын
Shayad Allah ne Apko humary wasila Bana kar bheja h Jo Har mushkil ko ansan kar dete h ap Allah ap ko lambi zindagi dye Ameen 😊
@nooritabassum2659
@nooritabassum2659 5 ай бұрын
ماشاءاللہ ❤
@Sohilmadina
@Sohilmadina 5 ай бұрын
❤kzbin.infoBEXgMTBspl0?si=QU3p9x4uNbhrTYaC
@towqeerlone3653
@towqeerlone3653 5 ай бұрын
Peer Ajmal Raza Qadri Saab❤❤❤❤
@abdulghaffarlashari2827
@abdulghaffarlashari2827 5 ай бұрын
❤mashallh😢😢😢
@myeldestino786
@myeldestino786 5 ай бұрын
اللهم صل وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا إلى يوم الدين اے میرے اللہ رب العزت تیرے بغیر نہ کوئی دوست ہے نہ مددگار۔ اے میرے اللہ وہ خالق کائنات۔ اے اللہ جو تیری راہ میں لڑ رہا ہے۔ دنیا میں جتنے بھی مسلمان ظلم کا شکار ہیں اور جو کسی چیز سے پریشان ہیں یا اللہ ان پر اپنی رحمت اور مدد نازل فرما۔ اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں جہنم سے بچا۔ اے میرے اللہ ہماری دنیا اور آخرت کی زندگی آسان فرما، اے اللہ تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔ ہمیں تیری رحمت کی امید ہے۔ آمین
@tayyabtahir5895
@tayyabtahir5895 5 ай бұрын
@masratnaz2240
@masratnaz2240 Ай бұрын
Bahi Kitne add rakhe hai aap nay Ek tou Thik tha Lekan her bar add
@umaimakhan8687
@umaimakhan8687 5 ай бұрын
❤❤❤
@Naseemmalik-gd1in
@Naseemmalik-gd1in 5 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AqsaShabbir-v1o
@AqsaShabbir-v1o 5 ай бұрын
Mashallah
@Sohilmadina
@Sohilmadina 5 ай бұрын
❤kzbin.infoBEXgMTBspl0?si=QU3p9x4uNbhrTYaC
@shahzaibvijoka7589
@shahzaibvijoka7589 5 ай бұрын
,,🥀🌹💖😥💘
@ManiZindahai
@ManiZindahai 5 ай бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹🤣🤣🤣🤣🌹
@afzalnaz5408
@afzalnaz5408 5 ай бұрын
ماشاء اللہ ویڈیو بہت اچّھی ہے ❤ میں اس ویڈیو سے ہٹکر کچھ الگ کہنا چاہتا ہو۔میں نئی ویڈیو پر اس لئے کمنٹ کر رہا ہو تاکہ آپ میری بات سنے ۔ السلام علیکم صاحب مجھے اصل دین کی تلاش ہے، جو زندگی میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پڑھی ہے وہ مجھے کسی بھی فرقے میں نظر نہیں آتی،بس جھوٹے دیندار بنے بیٹھے ہیں، میں نے جو دین کو پڑھا ہے کچھ اس طرح دین پر نظر ہے ،میرے کچھ point ہے دیندار مسلم کے جو آج کسی بھی مسلک تو چھوڑو لوگو تک میں دکھائی نہیں دیتا۔ 1۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دین کی خاطر تکلیف اپنی صحیح دعوت کے طریقے کو عمل کے بعد اٹھائی ،۔ جو آج کل کوئی بھی علامہ ہو یا عالم یہ مفتی risk لینے کو تیار نہیں،بس اپنی اپنی کرسی پر بادشاہ بنے بیٹھے ہیں۔ جبکی نبی جی کو جیسے ہی اسلام کا پتہ چلا ،غیر مسلم میں دعوت دینے کے لیے تیار ہوگئے،اللہ نے بھی نبی جی کو مار کھاتے دیکھا ہے،لیکن اللہ نے یہ کسی فرشتے نے بھی، آج والی علماء کی بات نہیں کہیں ، کہ ابھی ماحول نہیں ہے، 2۔اللہ کے نبی نے کبھی لوگو کو پہلے فضائل نہیں سنائے دین کے ۔پہلے اللہ کے حکم کے مطابق ڈرایا جب لوگ دین میں آگئے تو پھر اُنکے سامنے فضائل رکھے گئے، یہاں تو الٹا ہی ہو رہا ہے،بس فضائل میں ہی پورا دین سمیٹ دیا۔کوئی اللہ کی وعید لوگو کو سنانے کو تیار ہی نہیں ،تو لوگ دین پر چلينگّے کیسے۔جبکہ میں نے خود قرآن کا اردو ترجمہ پڑھا ہے بار بار کہا گیا ہے۔اے نبی جی کوئی نبی نہیں آیا مگر ڈرانے والا۔ 3۔مجھے جو دین سمجھا ہے وہ یہ ہے کی،اللہ نے جو دین دیا ہے اُسکا مقصد عین یہ ہونا چاہئے تھا،کی زمین میں اللہ کے خلیفہ بنے ۔اللہ کا دین پوری حقانیت سے پوری دنیا پر رائج کیا جائے۔ ایک چپراسی سے لیکر حکمران تک اپنی اپنی ذمداری کو بخوبی ایمانداری سے نبھائے ۔اگر نہیں نبھا سکتے تو انکو سخت سے سخت سزا ملے ۔لیکن دین اسلام کو آج ایک صوفیانہ دین بنا دیا بس عبادت کے اندر سمیٹ کر رکھ دیا۔کوئی چاہتا ہی نہیں کی دین کی پاکیزگی مظر عام ہو۔سب بس اپنی اپنی عبادت عمرہ روزہ حج کو ہی مکمل دین سمجھ کر اسی بھروسے عالم بھی خوش ہے ۔ 4۔میرا نظریہ شاید غلط ہو لیکن صاحب آپ جیسے بس اسی پر خوش ہے ۔کی دیکھو تبلیغ جماعت پھل پھول رہی ہے۔مدرسے میں زور شور سے پڑھائی چل رہی ہے۔مکہ مدینہ میں کتنی بھیڑ ہے ہر سال ۔لیکن جناب میں دنیا کی تعداد دیکھ رہا ہو۔ جسمیں روز 60 ہزار موت روز ہوتی ہے ۔اسمیں 95٪ فیصد وہ طبقہ کو موت آ رہی ہے جو اس دنیا سے بغیر ایمان کے دنیا سے جا رہے ہیں ۔اُنکے لیے کیا تحریک اور کونسی دین کی محنت ہو رہی ہے۔ابھی تو بس آپ کا ٹارگیٹ بس مسلم ہی ہے۔😢 5۔آخری point میرا بس یہ ہیں ۔آپکو دنیا سنتی ہے اس یوٹیوب کے ذریعے تو مہربانی کرے آپ کو کچھ نیا نہیں کرنا ہے ۔بس قرآن کے مطابق لوگو کو کھڑا کرے ۔step by step وہ چیزیں کرے جو آپ صل اللہ علیہ وسلم نے کی تھی۔ جیسے ۔۔ بے خوف لوگو میں یہ بات عام کرو کی آپ صل اللہ علیہ وسلم کی طرح ڈائریکٹ غیرو کو دعوت دینا چالو کردو ارے مسلمانوں ۔اب تمہاری تعداد بھی بہت ہے ۔نبی جی کی طرح تم اکیلے نہیں ہو۔کوئی تمہیں مارنے پیٹنے سے پہلے دس مرتبہ سوچیگا ۔ بس یہ ہی چاہتا ہو۔اگر ہم سب نبی کی کی طرح محنت کرنے کی کوشش کرینگے تو ہماری زندگی ہی میں ہمیں اسلامی حکومت نظر آجائے گی۔ورنہ ڈرپوک علماء کے پیچھے چلوگے تو یہ نہ خود اسلامی حکومت دیکھ سکتے ہیں ،نہ ہی انکی اولاد دیکھیگی بس چندے کی رسید کاٹتا ہی دین رہ جائیگا😢😢😢😢😢😢😢
@abdulhannan1241
@abdulhannan1241 5 ай бұрын
محترم میرے نبی رحمت صلی اللّٰہ علیہ وسلم اسم مقدس تو احترام سے لو اللہ تعالٰی ہمیں ہدایت دے
@abrishsaleem6034
@abrishsaleem6034 5 ай бұрын
Great person great style ❤Allah paak.apka sayaa slamat rakhy
Tahajjud Ki Taqat - Tahajjud Ki Fazilat - Tahajjud Bayan - Peer Muhammad Ajmal Raza Qadri Bayan
19:54
Hazrat Umar Aur Maa Bety Ka Waqia || Peer Ajmal Raza Qadri
45:15
Chalees Hadees 2.0
Рет қаралды 12 М.
Un coup venu de l’espace 😂😂😂
00:19
Nicocapone
Рет қаралды 4,6 МЛН
ЭТО НАСТОЯЩАЯ МАГИЯ😬😬😬
00:19
Chapitosiki
Рет қаралды 3,5 МЛН
Don't look down on anyone#devil  #lilith  #funny  #shorts
00:12
Devil Lilith
Рет қаралды 20 МЛН
Officer Rabbit is so bad. He made Luffy deaf. #funny #supersiblings #comedy
00:18
Funny superhero siblings
Рет қаралды 16 МЛН
Such Thoughts Came After Praying | By Peer Ajmal Raza Qadri
22:21
Sana e Sarkar
Рет қаралды 106 М.
Naik Dil Nojawan Ka Waqia || Muhammad Ajmal Raza Qadri
44:21
Chalees Hadees 2.0
Рет қаралды 2,9 М.
Ghous Pak Aur Ak Bazurg Ka Waqia || Muhammad Ajmal Raza Qadri
46:24
Sunnah Stars
Рет қаралды 156 М.
Un coup venu de l’espace 😂😂😂
00:19
Nicocapone
Рет қаралды 4,6 МЛН