اللہ تعالٰی حضرت والا کو صحت اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@Tohfaperfume3 ай бұрын
Allah taala hazrat vala ki Umar me barkate ata farmave afiyat ata farmave
@mohammadfarooq63572 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما تاکہ جب تک وہ ذندہ رہیں وہ اسلام کی خدمت کرتے رہیں اور مسلمان ان کی رہنمائی سے مستفیض ہوتے رھیں۔
@alsiddiqnasharyaat43802 жыл бұрын
یقیناً مولانا آپ ملت اسلامیہ ہند کے قاید ہیں اللّٰہ آپ کی عمر دراز فرمائے آمین ثم آمین
@jaffaralirao17392 жыл бұрын
فخر علمائے دیوبند فخر اسلام حضرت مولانا علامہ محمد منظور نعمانی سابق مدیر ماھنامہ الفرقان لکھنؤ کے قابل فخر صاحبزادے حضرت مولانا علامہ خلیل الرحمٰن نعمانی صاحب مدظلہ کا بہترین خطاب
@rifatbinsiddique75812 жыл бұрын
Ham hi so gaye dasta kahte kahte, Duniya to intezar me hein.❤️❤️❤️❤️
@famousaluminiumkitchensmal8658 Жыл бұрын
کروڑوں درود و سلام ہوفخرِکائنات، رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پراوراللہ رب العزت حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم کوصحت و تندرستی عطاءفرمائے اور امتِ مسلمہ پرانکاسایہ تادیرقائم ودائم فرمائے. آمین ثم آمین
@mohdumar18362 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت شاندار ترجمانی کی ہے دعا گو ہوں کہ اللہ عزوجل آپ کا سایہ تا دیر امت مسلمہ پر قائم دائم فرمائے
@firdoskhanfirdoskhan14292 жыл бұрын
اللہ رب العزت آپ حضرت کی عمر دراز فرماۓ اور آپ کا سایہ تا دیر قایم فرماۓ
@Qayyumrao894 ай бұрын
Kia tarjumani ki Mob lynching Barh Gai ...
@mohdghouse3512 жыл бұрын
Masha Allah great Achievement in UNO maulana sajjad Noman sahab zajakala Qair.
@jasimrahmani39854 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ، سبحان اللہ کیا کہنے ۔ اللہ تعالیٰ حضرت مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی صاحب دامت برکاتہم کی عمر میں خوب برکت عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@vivekanandaraju4 ай бұрын
At-Taubah 9:100 وَٱلسَّٰبِقُونَ ٱلْأَوَّلُونَ مِنَ ٱلْمُهَٰجِرِينَ وَٱلْأَنصَارِ وَٱلَّذِينَ ٱتَّبَعُوهُم بِإِحْسَٰنٍ رَّضِىَ ٱللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا۟ عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّٰتٍ تَجْرِى تَحْتَهَا ٱلْأَنْهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًاۚ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ English - Sahih International And the first forerunners [in the faith] among the Muhājireen[1] and the Anṣār[2] and those who followed them with good conduct - Allāh is pleased with them and they are pleased with Him, and He has prepared for them gardens beneath which rivers flow, wherein they will abide forever. That is the great attainment. Telegu - Ahsanul Bayaan ముహాజిర్లలో, అన్సార్లలో ప్రప్రథమంగా ముందంజ వేసిన వారితోనూ, తరువాత చిత్తశుద్ధితో వారిని అనుసరించిన వారితోనూ అల్లాహ్ ప్రసన్నుడయ్యాడు. వారు అల్లాహ్ పట్ల ప్రసన్నులయ్యారు. క్రింద కాలువలు ప్రవహించే స్వర్గవనాలను అల్లాహ్ వారికోసం సిద్ధం చేసి ఉంచాడు. వాటిలో వారు కలకాలం ఉంటారు. గొప్ప సాఫల్యం అంటే ఇదే. Hebrew - Darusalam House in Jerusalem והמקדימים הראשונים בין המהגרים (המאמינים של מכה) והתומכים (המאמינים של אל-מדינה) ואלה אשר הלכו בעקבותיהם בצורה הטובה ביותר, אללה מסופק מהם, והם מסופקים ממנו, והוא הכין להם גני עדן אשר נהרות זורמים מתחתיהם, אשר שוכנים בהם לנצח, וזוהי הזכייה האדירה. Urdu - Tafsir Ibn Kathir سابقوں کو بشارت اس مبارک آیت میں اللہ تبارک وتعالیٰ ان مہاجرین و انصار سے جو سبقت لے جانے والوں میں اولین تھے اور ان کی تابعداری کرنے کی وجہ سے انہیں اپنی رضامندی کا اظہار فرما رہا ہے کہ انہیں نعمتوں والی ابدی جنتیں اور ہمیشہ کی نعمتیں ملیں گی۔ شعبی کہتے ہیں " ان سے مراد وہ مہاجر و انصار ہیں جو حدیبیہ والے سال بیعت الرضوان میں شریک تھے "۔ لیکن حضرت موسیٰ اشعری وغیرہ سے مروی ہے کہ " جنہوں نے دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی تھی "۔ حضرت عمر (رض) نے ایک شخص کو اس آیت کی تلاوت کرتے ہوئے سن کر اس کا ہاتھ پکڑ کر دریافت فرمایا کہ تمہیں یہ آیت کس نے پڑھائی ہے ؟ اس نے کہا حضرت ابی بن کعب (رض) نے۔ آپ نے فرمایا تم میرے ساتھ ان کے پاس چلو۔ جب ان کے پاس پہنچے تو آپ نے پوچھا تم نے اسے یہ آیت اسی طرح پڑھائی ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں آپ نے پوچھا کیا تم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسے سنا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔ آپ نے فرمایا میرا تو خیال تھا کہ جس بلند درجے پر ہم پہنچے ہیں اس پر ہمارے بعد کوئی نہ پہنچے گا۔ حضرت ابی (رض) نے فرمایا اس آیت کی تصدیق سورة جمعہ کی ( آیت واخرین منھم الخ، ) سے اور سورة حشر کی ( وَالَّذِيْنَ جَاۗءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ يَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِاِخْوَانِنَا الَّذِيْنَ سَبَقُوْنَا بالْاِيْمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِيْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَآ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِيْمٌ 10ۧ) 59 ۔ الحشر :10) سے اور سورة انفال کی ( وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَهَاجَرُوْا وَجٰهَدُوْا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ وَالَّذِيْنَ اٰوَوْا وَّنَصَرُوْٓا اُولٰۗىِٕكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا ۭ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّرِزْقٌ كَرِيْمٌ 74) 8 ۔ الانفال :74) سے بھی ہوتی ہے۔ حضرت حسن والانصار پڑھتے تھے اور مذکوره آيت یعنی والسابقون۔ الخ پر عطف ڈال کر پڑھتے۔ اللہ تعالیٰ عظیم و کبیر خبردیتا ہے کہ وہ سابقین اولین مہاجر و انصار سے خوش ہے اور ان سے بھی خوش جو احسان کے ساتھ ان کے متبع ہیں۔ افسوس ان پر ہے، خانہ خراب وہ ہیں جو ان سے دشمنی رکھیں، انہیں برا کہیں یا ان میں سے کسی ایک کو بھی برا کہیں یا اس سے دشمنی رکھیں۔ خصوصاً صحابہ انصار و مہاجرین کے سردار سب سے بہتر و افضل صدیق اکبر خلیفہ عظیم حضرت ابوبکر بن ابی قحافہ (رض) سے جو بھی بغض رکھے یا ان کی شان میں کوئی گستاخی کا کلمہ بولے اللہ اس سے ناراض ہے۔ رسوائے مخلوق رافضیوں کا بدترین گروہ افضل صحابہ کو برا کہتا ہے، ان سے دشمنی رکھتا ہے۔ اللہ اس سے اپنی پناہ میں رکھے۔ یہی بات دلیل ہے اس پر کہ ان کی عقلیں الٹی ہیں اور ان کے دل اوندھے ہیں۔ انہیں قرآن پر ایمان کہاں ہے ؟ جب کہ یہ ان پر تبرا بھیجتے ہیں جن کی بابت قرآن میں اللہ تعالیٰ کی رضامندی کا اظہار کھلے لفظوں میں بیان کرتا ہے۔ (رض) اجمعین ہاں اہلسنت ان سے خوش ہیں جن سے اللہ تعالیٰ راضی ہے اور ان کو برا کہتے ہی جنہیں اللہ تعالیٰ نے برا کہا ہے۔ اللہ کے دوستوں سے وہ محبت کرتے ہیں۔ اللہ کے دشمنوں کے وہ بھی دشمن ہیں۔ وہ متبع ہیں مبتدع نہیں۔ وہ پیروی اوراقتدا کرتے ہیں۔ نافرمانی اور خلاف نہیں کرتے۔ یہی جماعت اللہ تعالیٰ سے کامیابی حاصل کرنے والی ہے اور یہی اللہ کے سچے بندے ہیں کثرھم اللہ English - Tafsir Ibn Kathir (Abridged) Get Quran App: gtaf.org/apps/quran #GreentechApps
@saifalam55424 ай бұрын
Maulana sahab ki umr me allh ejafa kare
@kaleemullah9342 жыл бұрын
Allah Molana Sb ke Khidmat qabool farmaye Islam zindabad
@haroonkhadim8502 жыл бұрын
ماشآءاللہ ۔ اللہ تعالی حضرت کی زندگی اور علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہرشروفتن سے حفاظت فرمائے اور حضرت کے سائے کو امت مسلمہ پر تادیر قائم رکھے ۔
@AdnanKhan-uz3oj2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ھم سب کو دین کی خدمت میں قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
@relaxingMusicST-e3k4 ай бұрын
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@muhammadumarnadwi65262 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب عالی اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحیح و سلامت رکھے نظر بد سے بچائے دینی خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے اور دونوں جہاں کی کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@YounisWrites234 ай бұрын
Allah Tala Hindustani Muslmanoo ko aise hi behtreen rehnuma aur leader atta karta rehe, Ameen.
@peerzaderafiq7263 ай бұрын
سبحان اللہ۔ اللہ اکبر کبیرا
@mfsiddiqui35955 ай бұрын
हमें नाज़ है ऐसे सच्चे और इंसाफ़ पसंद आलिम पर
@jawed0Khan Жыл бұрын
ماشاء الله بہت خوب حضرت جزاک اللّہ اللّہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
@masoommasoom63333 ай бұрын
Masha Allah ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉
@chmaliadlgali97074 ай бұрын
ملت اسلامیہ کا سرمایہ حضرت مولانا نعمانی صاحب اللّہ تعالیٰ ان کو صحت وتندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین 🤲
@faqeerasmat61935 ай бұрын
Kia muskurahat he Hazrat avr Shagirdon ki subhanallah subhanallah subhanallah
@Catkittylife5 ай бұрын
Sajjad noamani sb we are proud Of you.
@najmulhasan1332 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی علم میں برکت ڈال دیں
@malikbahar49223 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تادیر ہم پر قائم رکھے
@Ramooz-e-Adab2 жыл бұрын
ماشاءاللہ،،،
@ahmedbilalbalouch17882 жыл бұрын
Love From PAKISTAN 🇵🇰💖💖
@karachione74722 жыл бұрын
سبحان اللہ ۔۔۔ کراچی پاکستان ۔
@Ashraf.Halimi2 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب بیان ہے سبحان اللہ سبحان اللہ الحمداللہ
@abubakarrahi92495 ай бұрын
Allah tala molana Sajjad nomani shb ki Umar daraz farmaye
@MobinKhan-wy2vq5 ай бұрын
❤ Ameen sum Ameen 💞
@QasimKhan-zj5ik2 жыл бұрын
allah apko aafiyat ke sath zinda rakhe aur allah apke ilm se sari duniya ko bharpoor mustafeez farmai
@hafiztaher49632 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@MuteeqUrrehman3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپ کا سایہ ہمیشہ قائم رکہہے ہمیں دین اسلام کی باتیں سن نے کی سعادت حاصل ہوتی رہے
@maklens69892 жыл бұрын
What an amazing sharing and learning from you! Shocked to hear you. May Allah Bless you with immense joy and blessings
@ashraftayyibkhan40752 жыл бұрын
جعل الله ظلك علينا جميعا
@star-bs3zf2 жыл бұрын
اللہ اکبر کبیرا ۔۔۔۔۔ اللہ اکبر کبیرا ۔۔ باری تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ عمرِخضر عطا فرمائے ۔۔۔۔۔
@khalidsaikh30762 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کو صحت عطا فرمائے آمین
@-hc_5sl2 ай бұрын
MASHALLAH so beautiful bayan heart touching love from Pakistan ❤❤❤❤
@rashidahmad32874 ай бұрын
ماشاءاللہ ، اللہ تعالیٰ مولانا پر ہمیشہ اپنا فضل وکرم رکھے اور انسانوں کو مولانا سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
@alhindvoice71762 жыл бұрын
MAshallah bohot khushi hui sunkar
@ermalikmoshin14702 жыл бұрын
I am proud of you Maulana Nomani sb
@unison26792 жыл бұрын
@Er. Malik Mohsin Don't use MAULANA for any Person 🤔 The true meaning of MAULANA No country uses “Maulana” title: The mullahs have adopted for themselves the honorific title of “Maulana” (which means OUR protector, OUR lord, OUR master) - which has the most serious un-Islamic connotation of placing another WITH the Almighty (SHIRK). The word “maulana” is a compound word - MAULA and NA (our) which, under strict Islamic philosophy is applicable to God ALONE! The word is used only twice in the Holy Quran, and refers to Allah Subhaanahoo Wa Ta’aala, indicating that it can be referred only to Him and NO ONE ELSE! (1) “Rabana…anta MAULANA fansoorna alal qaumil Kaafireen - Our Lord…You are our Protector/ Lord/ Master, so grant us victory over the unbelievers” (2:286). (2) “Huwa MAULANA; wa alal Laahi fal yatawakkalil Mu’minoon - He (Allah) is our Protector/ Lord/ Master, And on Allah let the Believers rely” (9:51). The argument is supported by the facts that: * in no other country in the world this honorific title is used; * in West Asia the title used is SHAIKH (head) and USTAAD (teacher); * in Iran the word used is IMAM (Leader), or MULLAH; *the Bohra Muslim sect head is called SAYYADINA (our leader); * in Central Asia countries the word used is MULLAH; * the word “maulana” is in usage only among the Urdu-speaking Muslims of the sub-continent; *until the birth of maulanaism, the words used among the Urdu-speakers also were MULLAH (fully equipped) or MAULAWI (belonging to God); * the dictionaries of the 19th century do not have this word “maulana”, and it is found only in modern dictionaries indicating that it is of recent origin; *noted religious authorities of the past also carry the word MULLAH, MAULAWI or SHAIKH. But “maulana” is not seen except in the case of Rumi, who is called “Maulana-e-Room”. But he is a SUFI and SUFISM is rejected by the “maulanas” and Sufis have their own peculiar hierarchy and standard of honorifics (e.g. QUTUB, ABDAAL, etc.) which are not only NOT recognised by the “maulanas”, but their beliefs and practices are condemned. Therefore Rumi’s honorific cannot come to their defence. Mischief of the Hindu Press: Noted scholars even of the recent past like Abul Kalaam Azaad, Shibli Nu’maani, Ashraf Ali Thanwi, Abdul Haqq, have not been referred to as “maulanas”, but as Maulawis by Allamah Abdullah Yusuf Ali, translator/ commentator of the Holy Quran as late as in 1934. But the same Maulawis are recently redesignated by the present-day “maulanas”. This un-Islamic term appears to have been popularised by the Hindu Press by projecting Maulawi Abul Kalaam Azaad as “maulana” Azzad, with the dual purpose of making him a leader of Muslims and also to sell the word “maulana” among the masses! The Indian Muslim priests gets hugely pleased on being called a “maulana”. He does not call himself a “maulana”, but waits until others (“maulana” and non “maulana”) call him a “maulana”. Thus there is a chorus and orchestration of “maulana” - all of whom because “proctectors” of the Ummah - and which boosts the egos of the “maulanas” sky-high! Quran and Hadith : Allah Ta’aala knew that one day these intellectual pygmies will try and arrogate to themselves His designation of “maulana”, that is why He made it absolutely clear that : “WA’TISIMOO BILLHI HUWA MAULAAKUM, FANI’MALMAULAWANI’MAN NASEER: Hold on (solidly) to Allah, He is your Protector, excellent the Protector and excellent the Helper” (22:78). Article reproduced by kind permission of Al-Balaagh, South Africa.
@yes-kb6iv2 жыл бұрын
@@unison2679 masha allah 🌹brother you from ⁉️i from india kerala
@bhm9008 Жыл бұрын
@@unison2679if you write in urdu I will reply your thinking about Maulana word
@akbarluqman5 ай бұрын
Allah is the Greatest
@akramqidwai91383 ай бұрын
We proud............ Not only ' I am ' 😊
@drahmedhalepoto71023 ай бұрын
Ma sha Allah tabar kullah sub han Allah tabar kullah
@arshadcheema15723 ай бұрын
بالکل جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
@launcher52972 жыл бұрын
Masha allah , allah hazrat ki umer me barkat ataa kare , aur inka saya humpar der tak rakhe , aameen ya rabbul aalameen
Subahan Allah Allah ho subahan tahalah apki umr mein barkath de ap buzzerq saya salamat raky Allah hum sab ko ek aur ek kalima pe qayam ho ek bano nek rhao ameen
@abdulkasim59302 жыл бұрын
ماشاءاللہ۔بہتخوب۔
@rahmatullahqasmi44663 ай бұрын
اللہ عمر میں صحت میں ایمان میں برکت نصیب فرمائے
@masterzikrullahkhan63644 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔محترم
@ashrafashraf34102 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@mr.youandme71562 жыл бұрын
EXCELLENT INFORMATION HIGHLY APPRECIABLE BY MR YOU FOR YOU TV INTERNATIONAL
@tanzeemkhan93613 ай бұрын
Excellent ideas you had presented Hazrat sahab. People are looking forward to eliminate poverty ignorance justice and many more.🎉🎉🎉🎉🎉
@AbdulQayyum-z8p4 ай бұрын
Exactly I'm proud of you Allama Sahib. May you livr lonv.
@gmganaie33495 ай бұрын
I am very thankful and proud of your. Knowledge Aameen
@sheebusheikh3 ай бұрын
Allah tala Maulana ki umra mein Barkat ata farmaish Maulana Sajjad nomani jindabad jindabad
@shikhji4083 Жыл бұрын
SubhanAllah Proud to be Indian Muslim
@mujeebulla82002 жыл бұрын
Jazakumulla
@geoimahwa2 жыл бұрын
Masha ALLAH HAYATI HOWEY. ..
@haniyanandoliya92592 жыл бұрын
Allah ap ki umar me barkat de Kher afiyat ke sat 🇮🇳😍🤩👍😍
@ansermehmood68534 ай бұрын
MaShaAllah.We all proud of you as a islamic scholar.
@asrarqasmi83882 жыл бұрын
آج نہیں تو کل دنیا کو اسلام کی طرف واپس آنا ہو گا
@rahmatullahkhan11212 жыл бұрын
ماشاءالله
@RCMQualityNo1Products2 жыл бұрын
Subhanallah MashaAllah jazakallah khair o Ummati 👍
@salahuddinqureshi26465 ай бұрын
Subhan Allah! Jazakallah Khair,Sir!
@ShahidMalik-lg2ir2 жыл бұрын
Allah pak Hazrat ki ilm o amal main barkat atta farmain... Aur hamaray leaders ko islam ko samajhna aur awam ka lia asani faraham karna wala banaian .. Aameen
@manzoorahmad-xc7dd Жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
@muhammadharoonkhan19367 ай бұрын
MashaALLAH, ALLAH SUBHANA WA TAALA Aapko Dono Jahan Ki Kaamyaabi Ata Fermayen, Aameen Summa Aameen Ya Rabbul Aalamin
@1ST_VIEW_DUBAI6 ай бұрын
अल्लाह आपका साया हमारे उपर क़ायम फरमा
@islamicfactz18734 ай бұрын
اَلْحَمْدُلِلّٰه
@younismirza70724 ай бұрын
جزاک اللہ
@nadeemkhan-yw6ku3 ай бұрын
Atal bihari vajpaee ki government thi aur inke sath ashok singhal aur uma bharti bhi the, inki networking bahut achhi hai
@mohdasim64522 жыл бұрын
Allah tala molana sahab ki umar m brkt de apka saya hm sbke upar qyam rkhe taki hmri rhnomai hoti rhi
@mfaisal33222 жыл бұрын
انشاء اللہ
@SAkhtarBablu-fi5kn5 ай бұрын
Subhan Allah Nihayat oumdha Alfaaz insano ki insaniyat ke haq wa insaaf ke liye Mobarak ho
@mobinwater90054 ай бұрын
Maulana Sajjad Sahab ❤
@ZafarAli-cg8ch Жыл бұрын
Subhan allah allah aapko aur taufeeq ata kare aameen
@sabihanazayub40042 жыл бұрын
Mashaallah nice Ameen
@asifqureshi372 жыл бұрын
Beshaq
@FazalKhan-sc1ei Жыл бұрын
I love you pyare Allah Tala Rabbul Aalmin and I love you pyare Allah Tala Rabbul Aalmin k pyare Quran pak and I love you pyare Allah Tala Rabbul Aalmin k pyare Nabi Hazrat Muhammad sallallahu alaihi wasallam so very much bashak Haq Hain my pyare Allah Tala Rabbul the most greatest and most merciful in the most powerful in the world bashak Haq Hain 💯 💯💯❤️ ❤️❤️ Allahu Akbar Subhan Allah Alhamduillah Astaghfirullah Masha Allah Bashak Haq Hain Ameen sum Ameen ya pyare Allah Tala Rabbul Aalmin hai Meri or hum sub ka ❤️🌹💯
@muhammadadeelafzal94502 жыл бұрын
Ma sha ALLAH
@mujahid21284 ай бұрын
Maulana app jaisa koi nahi hai. Allah apko lambi jindagi day.
@AbuMasoomReza-cd7mv5 ай бұрын
Salute to you Sir Sajjad Nomamani.
@abumohammad76583 ай бұрын
سبحان اللہ جزاک اللہ
@muhammedismailmir98368 ай бұрын
Jazzak Allah Masha Allah Alhamdolilah
@kalakala89554 ай бұрын
Mashallah barakullah
@DrTariq-ez1pj3 ай бұрын
Allah is the best planner ❤
@sarfarazalam37922 жыл бұрын
مآشاء االلہ جزاک اللہ
@hamzakureshi55382 жыл бұрын
Aap ki umar me barkat ata farmave
@mohdasim64522 жыл бұрын
I'm proud of you molana sahb ap kitni unchi hsti h allah hm sbko or hmari nslon ko ulema ki qadar krna nseeb kre ameen
Iam proud of your golden suggestion thank you hear Amjad
@khursheedsaad26176 ай бұрын
Jazak Allah khaira
@waniniyaz36743 ай бұрын
Allah apko salamat rakhy
@ajubahealthtips5776 Жыл бұрын
اور تم ہی سر بلند رہوگے اگر تم مومن ہو،!!!(القرآن)
@mohamadkhan63259 ай бұрын
Asalaamu-alaykum-warahmatulaihi-wabarakatuhu alhamdullilah.jaza-kala for completing your speech within 10 minutes.Mawlana Sajjad D.B.you have discipline and punctuality.This gave you respect.Allahu Rabil Issad.Ameen
@Cookwithamina135 ай бұрын
Assalamu Alaikum. Jazakallah. RABBANA tawwal umrak Allah Aap kee umar mein barkat ata farmaye aur Aap kee hifazat farmaye aur Aap ko sehat ata farmaye aur Aap kee koshish ko kaamiyaabee ata farmaye
@sripadgoswami81524 ай бұрын
My best wishes for your channal very nice speech thanks
@AbdulRashid-o7f2 ай бұрын
Great Islamic scholar
@syedsyed78912 жыл бұрын
Masha Allah tabarak Allah fe
@mahboobbasha3032 жыл бұрын
❤️❤️❤️👍👍👍 maashaa Allah bahut khoob maulana Allah aap ku salamat rakhkhe ❤️❤️👍👍
@shafiqzama2052 жыл бұрын
हजरत मौलाना साहेब आप के हमेशा सत्ता दल के साथ मधुर संबंध रहे हैं चाहे कांग्रेस हो या बीजेपी ,आप से दरखास्त हैं को बिल्किस बनो को इंसाफ दिलाने के लिए आगे आए