Allah S.W.T Sheikh ko apni Hifazat me rakhy or hr shar se bachaye, Ameen Ya Rab.🤍🤲🏻
@SKhan-ym8ym10 ай бұрын
آمین جزاک اللہ
@MuhammadAbdullah-sl6ni10 ай бұрын
Aameen Allah-umma Aameen 🤲
@SKhan-ym8ym10 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا کرے آمین دیکھ کر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے الحمدللہ
@MuhammadAbdullah-sl6ni10 ай бұрын
آمین اللھم آمین. جزاک اللہ خیرا. بالکل ایمان تازہ ہو جاتا ہے. یہ نہ دیکھیں کہ اکثر یت کدھر ہے، یہ دیکھیں کہ کون سیدھے راستے کی طرف جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہو لیں. اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے آمین اللہم آمین یا رب العالمین 🤲
@SKhan-ym8ym10 ай бұрын
@@MuhammadAbdullah-sl6ni جزاک اللہ ماشاءاللہ بےشک
@SKhan-ym8ym10 ай бұрын
اللہ پاک ہمارے حال پر اپنا خاص کرم کرے اور ہمیں صحیح معنوں میں اپنا شکر گزار بندہ بناے آمین یہ حقیقت ہے کہ دنیا کی ساری نعمتیں ہونے کے باوجود ہر وقت شکوے شکایتیں ہی ہماری زبان پہ رہتی ہے