اے کُن فیکون پہ قادر اللّٰہ، جتنےبھی دل، جتنے بھی صبر، جتنی بھی آنکھیں، جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی امیدیں، جتنےبھی یقین، تیرے کُن کے منتظر ہیں، میرے اللّٰہ سب کےحق میں بہترین فیصلے فرما دے۔ سب کے دِلوں کو مطمئن کردے، نظرِ رحمت فرما دے سب پر آمین ثم آمین
@NadeemAli-ft2dl3 жыл бұрын
Chaachoo jallaal zindabaadddd 😘
@aurangzabmalika94488 ай бұрын
Oإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
Ehri maa na chamndi jehn chache jallaal khe janm dino Na abo Na amaan Basss naseeb qudarat 😔😔😔😔
@HedaraliDehani-xw2xb8 ай бұрын
بیشک ادا
@hasan.khan.hasan.khan.22952 жыл бұрын
Very good.bhau
@Sameerkhan-uh7rd3 жыл бұрын
Wah re jalal chandio😘😘
@D.K.KOHARI.0786handle2 жыл бұрын
Super songs
@abdulshakoor97572 жыл бұрын
MashaAllah
@aurangzabmalika94488 ай бұрын
♥19♥♥ 🌹سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی کر دیتی ہیں, بدحال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا کرنا عبادت ہے. 🌹 🌹"خوشیاں" "عزت" اور"سکون" زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں.🌹 🌹"الله تعالی" آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے. "🌹 🌹🌹آمین یارب العالمین🌹🌹 خیر اندیش *
@Viralshort00993 жыл бұрын
Vip song 👍👍
@lukmanprince95029 ай бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌷🌷🌷🌷🌷💐💐💐💐💐💐💐👌👌👌👌👌👌
@abdulaleemsamejo964910 ай бұрын
❤ماشا ماشااللھ
@aurangzabmalika94488 ай бұрын
Allah pak ap dakh raho k is ik he ruteen pa boht sal sa chal Raha hon na zandge man koi bahtre AA Rahe ha na Deen man ko bahtre AA Rahe ha na duenya man ko bahtre AA Rahe ha boht. Strictness blocked helplessness hon baher nakalna ka koi rasta koi zareya sojae ya dekhe ni data Allah pak madad kr da Kun fayako9 kah da Toba Allah Allah hoo ameen
@ArslanBaloch-h1b2 ай бұрын
0:15 0:15 0:15 0:15 0:15 0:15
@muhammedrahimzardari89032 жыл бұрын
ميرن جي صاحبي 1843۾ لارڊ نيپيءر کان جنگ ھاراءڻ بعد ختم ٿي۔ ۔ ۔ ۔ ۔ درستي ڪريو
@shareefmahar10782 жыл бұрын
🌺🌺🌺
@aurangzabmalika94488 ай бұрын
اے میرے رب میں آج بھی اسی یقین اور امید کے ساتھ دعا مانگتی ہوں کوئی معجزہ کر دے کوئی راستہ نکال دے میری منزل آسان کر دے میری خواہشات بہت چھوٹی ہیں اور تیری ذات بہت بڑی ہے اپنا خاص کر م کر دے میرے مولا اور میرے لیے کن فر ما دے آمین یارب العالمین۔ اللہ تو رحم نہیں کرے گا تو کوئی بھی نہیں کرسکتا تو کرم نہیں کرے گا تو کوئی نہیں کرسکتا یااللہ کوئی حکمت نکال مالک ،اےاللّه میرے لئے کن فیکون کو آسان کر دے آمین۔ یا رب! "وافتح عليَّ فَتحًا يُذهلني اتِّساعُه." "میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت مجھے حیران کر دے۔ سب درود پڑھ کے دل سے دعا دیں رب میری حاجت پہ کن که دے اپنے حبیب کے صدقے آمین🤲
@मुसरफखान-ण7व3 жыл бұрын
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@ganii47283 жыл бұрын
Good
@ZahidAli-fb2ly3 жыл бұрын
ماشاءاللہ تمام بہترین آپ کی محنت بھائی جان اسی محنت کے ایک اور محفل عبدالرحیم میرانی کی بھی رکھ لیں
اے میرے اللہ پاک,,,, تو حضرت موسئ کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت عیسئ کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت یوسف کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت یعقوب کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت ابراہیم کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت اسماعیل کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت داؤد کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت عثمان کااللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت آدم کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت نوح کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت اسحاق کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت زکریا کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت ادریس کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت علی کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت عمر کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت صالح کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت لوط کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت ثمود کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت شعیب کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت یہیئ کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت ایوب کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت سلیمان کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت خضر کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت ہود کا اللہ ہے تو میرا بھی اللہ ہے تو حضرت محمدصل اللہ علیہ وسلم کا اللہ ھے تو میرا بھی اللہ ھے یا اللہ پاک تجھے تیرے ان نیک بندوں کا واسطہ ہیں جن کی تو نے دعایُیں قبول فرمائ یا اللہ میں بھی تیرا گناہگار بندl ہوں میرے اللہ تو اپنے نیک بندوں کے صدقے میری دعاؤں کو قبول فرما یا اللہ پاک میرے لئے خیر کا دروازہ کھول دے میرے مالک... میری شدت سے مانگی ہوئ دعاؤں پہ کن کہہ دے میرے اللہ... میرا نصیب کھول دے میرے مالک... مجھ سے راضی ہو جا میرے اللہ... آنے والے دن میرے لئے بہترین بنا دے میرے اللہ میری آزمایُیش ختم کر دے میرے مالک آمین آمین الہی آمین ثم آمین
@aurangzabmalika94488 ай бұрын
رویوں کو نرم رکھیں، کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں، سبب پوچھ لیں، کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں، ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اس کی ڈپریشن ہو، جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو، پہل کر لیں تعلق جوڑنے میں، رابطہ کرنے میں، مسکرانے میں، کسی کو زندگی میں واپس لانے میں!!!
@dilkhandilkhan8456 Жыл бұрын
رپردست
@asadalikorai43792 жыл бұрын
ٺuعڀع
@ولیاللہ-ط1ب2 жыл бұрын
السلام علیکم کیسے ہو بھائی میں آپ کا بھائی ولی اللہ لنڈ بلوچ
@AbdulAzizChachar3732 жыл бұрын
ولي الله لڻڊ بلوچ ڀاء وعليڪم سلام مھرباني ادا آپ ڪھان سي بول رہي ہو
@PeerbuxMari-r9hАй бұрын
KZbin channel mein downloading
@AliKhan-zn3rf2 жыл бұрын
Ye Poetry kis ki hy???
@AbdulAzizChachar3732 жыл бұрын
Allah Yar Abid
@aurangzabmalika94488 ай бұрын
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
@Shoukatali-wo8dm7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤