السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ مفتی آج یکم محرم الحرام ہے اسی کی بنسبت آج امیرالمومنین حضرت عمر فاروق رض نے کیسی حکومت کی اسی موضوع پر بیان کیجیے خبر تو روانہ سنتے رہتے ہیں لوگ کہیں نا کہیں سے سن لیں گے لیکن آپ عمر فاروق رض کی دور حکومت بیان کیجیے اور تمام مسلم چینل والوں کو بھی بولیے حضرت عمر فاروق رض کے بارے میں کچھ بولیں کلیم اللہ قاسمی سپولوی