مجھے آپ کی ہر وہ ادا بہت پنسد آتی ہے مثلاً ممبر رسول پر بیٹھنے سے پہلے ، تعزیہ کو چومنا ، پرچم عباس کو عزت دینا اور امام بارگاہ کے دروازے کی خاک کو سینے پر ملنا ۔۔ان سب حرکات سے پتہ چلاتا ہٕے کہ آپ اپنے مرحوم بابا ( مولوی افتخار حسین انصاری ؒ ) کے حسینی مشن کو زندہ رکھنے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے۔ خدا آپ کو ا س حسینی مشن کو ہمیشہ قاٸم و داٸم رکھنے کی توفیق عطا کریں۔
@GAMEISLIFE926 ай бұрын
#kzbin.info/www/bejne/l4nRYZiYadl7eNEsi=XGS4iiaaCkShj_2a# bole Sajjad tabiat Meri ghabrati he 😢😢😢