پہلی بات تو یہ ہے کہ مہنگائی صوبائی گورنمنٹ کی طرف سے ہوتی ہے یا فیڈرل گورنمنٹ کی طرف سے جماعت اسلامی کو چند ایک سیٹ ملی اور پچھلے ڈیڑھ سال سے جے یو آئی کو پی ڈی ایم کی شکل میں مکمل گورنمنٹ ملی تھی مولانا فضل الرحمن صاحب پی ڈی ایم کے سربراہ کی حیثیت سے معاملات چلا رہے تھے پچھلے ڈیڑھ سال میں جتنی مہنگائی ہوئی ہے اس کا خمیاز ہم لوگوں نے بکتا ہے