اللہ تعالیٰ مولوی الیاس صاحب کی قبر کو نور سے بھر دے میرے دادیال بھی ضلعی مظفر نگر قصبہ حسین پور سے ھے کبھی خدا انسے ھماری ملاقات کرادیگا
@imranroy24766 ай бұрын
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے درمیان دو وزنی چیزے چھوٹے جا رہا ہوں انکو مضبوطی سے تھام لو تم گمراہ نہیں ہونگے اور حوض پر مجھ سے آ ملو گے ،ایک قرآن اور دوسرے میرے اہلِ بیت علیہ السّلام