Jamat ul Muslimeen or uska Ameer - Shaykh Talib ur Rahman | Jamat-ul-Muslimeen and its leader

  Рет қаралды 11,102

Asal Ilm - اصل علم

Asal Ilm - اصل علم

Күн бұрын

جماعت المسلمین اور اُسکا امیر کے موضوع پر شیخ طالب الرحمن کا خطاب۔ پیشکش اصل علم
Asal Ilm Presents - lecture of Shaykh Talib ur Rahman on the topic of Jamat-ul-Muslimeen and its leader in Urdu & Hindi Languages.
Playlist | Talib ur Rahman:
• Talib ur Rahman
Asal Ilm's Facebook Page:
/ asalilm
#JamatulMuslimeen #TaliburRahman #MasoodAhmedBSC

Пікірлер: 44
@MuhammadSaad-f5i
@MuhammadSaad-f5i 9 ай бұрын
سچ جماعت اهل حدیث ہے قیامت تک حق پر رہے گی❤❤❤❤❤❤❤
@GhulamAbbas-nv4xm
@GhulamAbbas-nv4xm 3 ай бұрын
نہیں جماعت المسلمین ہی حق ہے اور حق پر رہے گی ان شاءاللہ
@munazzaali4105
@munazzaali4105 Жыл бұрын
Dr Syed Talib ur Rehman Shah sb Allah SWT App ki Hafzat farmaye aur Allah SWT App ki Omer mn Barkat dn Zabardast haq bayan krny par Allah SWT App ko Dounia aur Akhrat mn Izzat ka Maqaam ata farmaye Sahi Deen Islam mn haq ko haq bayan kar kay Dil Kush kar dia Islam Zinda hota Assia haq bayan krny se Allah SWT App ko Jaiaz khair dy ❤❤
@sweethome2019
@sweethome2019 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ بیان کیا مولانا صاحب نے
@mahboobkhan8127
@mahboobkhan8127 Жыл бұрын
ماشاللہ شیخ محترم بہت زبردست بیان کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے آمین اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@munazzaali4105
@munazzaali4105 Жыл бұрын
Allah SWT Hadith dy Humain Touheed Asal chez hy Is par Allah SWT humain Ba amal bnye
@الحمدللهربالعالمين-ض9ج
@الحمدللهربالعالمين-ض9ج Жыл бұрын
جزاك الله خيرا شيخنا الفاضل الله تعالٰی سلامت رکھے
@munazzaali4105
@munazzaali4105 Жыл бұрын
Dr Syed Talib ur Rehman Shah sb Allah SWT App ko Slmat Rakhy aur Aloud ky her gum se mafooz Rakhy
@hafizarslan1590
@hafizarslan1590 Жыл бұрын
Bohat Aallaa Kari sab
@farhatchishti.8314
@farhatchishti.8314 Жыл бұрын
This is also a sect (firqa).
@lionheart6703
@lionheart6703 4 ай бұрын
ha jannat ka
@rckings2139
@rckings2139 Жыл бұрын
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ کون سی جماعت ہے جو پاکستان میں رجسٹرڈ نہیں ؟
@ArifgoriArifgori-e8f
@ArifgoriArifgori-e8f 11 ай бұрын
🖐️🖐️🖐️
@ilyaskhan9505
@ilyaskhan9505 2 жыл бұрын
اگر الله نے مسلم کے علاوہ بھی ہمارے نام رکھے لیکن افسوس اہل حدیث نام تو پھر بھی نہیں لکھا۔؟
@ArshadAli-oi1ff
@ArshadAli-oi1ff Жыл бұрын
مسلم کا معنی کیا ہے ؟
@aftabaijaz5242
@aftabaijaz5242 2 жыл бұрын
Bhai aap ka ism he Allah Subhana O Tala kay diay hooway naam jo Al-Haj 78 kay mutabiq Muslimeen tha us ko pus e pusht daal ker Ehlay Hadees ikhtiyar ker lia, ya sharabi amal hay jis ke waja say aap bhee Muslimeen say nikal ker 72 firqon may shamil ho gaay. Jis nay bhee Deen ko badel dala Us nay ik apna naam rakh dala
@Mahnoormano786
@Mahnoormano786 11 ай бұрын
عالم صاحب نے جو سورت الاعراف کی آیت سے ابلیس کے گمان سے اپنی تقریر کی ابتدا کی۔۔۔ اس کے بارے میں ایک مسلم کی طرف سے ۔۔ اور یہ گمان ابلیس نے سچ کر دکھایا ۔ سورت سبا آیت نمبر 20 ۔ اور بشک سچ کر دکھایا ابلیس نے اپنا گمان ان لوگوں پر جنہوں نے اس کی پیروی کی ۔ سوائے ایک گروہ کے ایمان والوں میں سے ۔۔۔۔ عالم صاحب سے سوال ہے ۔۔ الله کی طرف جب کوئی رجوع کرنا چاہیے تو وہ نہیں کر سکتا ۔۔ یہ پابندی جو آپ لگا رہے ہیں وہ ۔ الله اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے پیش کریں ۔۔ جو لوگ الله کی طرف رجوع کر کے الله کے مسلم ہو جائیں ۔۔۔کیا یہ مسلمین کا گروہ ابلیس کی پیروی سے بچے گا ۔۔۔ یا جو لوگ انہی فرقوں میں رہے ۔ جن سے الله نے انہیں منع کیا ۔۔مگر وہ پھر بھی اپنے اپنے فرقے پر خوش ہیں ۔۔
@FaizAhmad-uq1nl
@FaizAhmad-uq1nl Жыл бұрын
Ulemao ne Chupaya Qabr ka 4th Sawal kzbin.info/www/bejne/qIKTnGeAqKqabqs
@DanishMehboob-u6z
@DanishMehboob-u6z Жыл бұрын
Imam abu hanifa ke dor ke bjai nabi SAW ke dor ma ahlehadis firqa sabit kre ke kisi nabi ya shabi ne ne apni phchan ahlehadis se krwai ho hazrat Ali razi Allah anhu ke to ye alfaz the ما انا آلا رجل من المسلمین۔ میں صرف مسلمین میں سے ایک آدمی ہوں۔ نہ کہ اہلِ حدیث
@Mahnoormano786
@Mahnoormano786 11 ай бұрын
ہدایت ملتی ہے الله کی طرف رجوع کرنے سے اور الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سے ۔حوالہ سورت آلا عراف آیت 158. سورت الشوریٰ آیت 13. اور اسی لیے الله کا حکم ہے سب لوگوں کو سورت الروم آیت 31.32. رجوع کرو الله کی طرف اور ڈرو اس سے اور قائم کرو نماز اور نہ ہونا مشرکین میں سے () یعنی ان لوگوں میں سے جنہوں نے اختلاف کیا اپنے دین میں اور ہو گئے فرقہ فرقہ اور ہر فرقہ اپنے فرقے پر خوش ہے۔()۔۔ مسعود احمد صاحب اور ان کے ساتھ کچھ لوگوں نے . فرقہ اہل حدیث ۔ یا اور جس جس فرقے میں تھے ان فرقوں کو چھوڑ کر۔ الله کی طرف رجوع کر لیا ۔۔اور الله کے ڈر سے نماز قائم کرنے کے لیے جو جماعت کھڑی ہوئی تو یہ جماعت المسلمین نام کی جماعت اور اس وقت جماعت المسلمین کا امام مسعود احمد صاحب کو بنایا گیا اس طرح جماعت المسلمین کا احیاء دربارہ ہوا ۔ جس جماعت کو ان فرقوں نے چھپایا ہوا تھا۔ ۔ اور الله کی طرف رجوع کرنے والوں کو الله کا حکم ہے ۔ کہ ان مشرکین میں سے جنہوں نے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے فرقہ فرقہ ہو گئے ان کے ساتھ نہیں ہونا ۔۔ فرقوں سے الگ ہونے کا الله کا حکم ہے ۔۔اور ان لوگوں کو حکم ہے ۔ جو الله کی طرف رجوع کرتے ہیں ۔۔ عالم صاحب کو چاہیے فرقوں کو جائز کرنے کے لیے الله پر اعتراض ۔ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراض ۔اور المسلمین پر اعتراض ۔ کرنے سے پرہیز کریں ۔۔۔ اور ثابت کریں الله اور الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ۔ جو لوگ ان فرقوں کو چھوڑ کر جن کے ساتھ ہونے سے الله نے اور الله کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا ہے وہ جب الله کی طرف رجوع کرتے ہیں تو ان کی نماز کے لیے جماعت کھڑی ہو گی تو یہ جماعت ۔۔ المسلمین نام کی کھڑی ہو گی ۔۔ یا جماعت اہل حدیث نام کی۔۔۔ اس کا صحیح قرآن اور حدیث سے جواب دیں تاکہ آپ کو بھی پتہ چل جائے کہ ابلیس نے الله کے راستہ سے کس کو روکا ہوا ہے ۔۔
@babusultan3137
@babusultan3137 Жыл бұрын
مولانا صاحب یہاں ڈنڈی نہ ماریں - بات ذاتی نام کی ہو رہی ہے اللہ تعالی نے صرف مسلمین نام کے ساتھ سماء کا لفظ لگایا (سورہ حج # 78) قرآن مجید میں مسلمین نام کے علاوہ جتنے نام بھی آئے ہیں وہ مسلمین کے صفاتی نام ہیں اللہ کے واسطے اپنی آخرت کا خیال کریں لوگوں گمراہ نہ کریں
@FarhatMustafa-i1c
@FarhatMustafa-i1c Жыл бұрын
😢
@abdul1391
@abdul1391 4 ай бұрын
گمراہی تمہارا مقدر بن چکی ھے لیکن ابھی وقت ہے توبہ کر لو
@aftabaijaz5242
@aftabaijaz5242 11 ай бұрын
اسم نام کے طور پر تو ایک ہی ہے یعنی مسلم۔ لوگوں کی اکثریت دینی تعلیمات پر اتنا غور نہیں کرتی بس اپنے باپ دادا کے مسلک کے حساب سے چلتے ہیں اور اپنے باپ دادا کے فیور کی چیزیں کہیں سے بھی مل جائے اس پر نہ صرف مطمئن رہتے ہیں بلکہ کسی قرآن و حدیث کی دلیل کے بغیر آگے بحث بھی کرتے ہیں۔ اور طالب الرحمٰن جیسے شکاری ان کو اپنا منجن بیچ کر کمائی کرتے ہیں۔ ہمارا نام اسم کے طور پر صرف مسلم ہی ہے باقی سارے القابات اسی مسلم نام کے ساتھ استعمال ہوتے ہیں جیسے مومن۔ اب کلمہ گو میں بعض لوگ شرک کرتے ہیں اللہ سبحانہ و تعالی کے علاوہ اور لوگوں کو بھی حاجت روا مشکل کشا سمجھتے ہیں تو ان کو مومن تو نہیں مشرک ہی ہوتے ہیں، تو کیا مشرک دائرہ اسلام میں رہے گا؟ اور مسلم اگر گناہگار ہوگا تو مومن تو نہیں ہوگا۔ حاظر و ناظر کا عقیدے کا بھی اس نے زبانی طور پر الزام لگایا ہے۔ دکھاتا کتاب کو۔ پہلے تقریر کرتا تھا صرف ایک امام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اب باقی چاروں مسلکوں کی حمایت کر رہا ہے اور جہالت دیکھیں ایک اسلام کے لیئے پانچ گروہوں کی وکالت کر رہا ہے۔ یہ لال رومال والے شیخوں کے ملازم ہوتے ہیں اور ان کی نوکری کرتے ہیں دین میں ملاوٹ کرتے ہیں۔
@Mahnoormano786
@Mahnoormano786 11 ай бұрын
عالم صاحب نے پوری ویڈیو میں ۔۔اپنا نام اہل حدیث ثابت نہیں کیا ۔۔ عالم صاحب نے الله ہی کے باقی صفاتی نام ثابت کیے ۔ عالم صاحب نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی دوسرا نام ۔۔ اور صفاتی نام ثابت کیے ۔ عالم صاحب نے مسلم ہی کے صفاتی نام ثابت کیے ۔ عالم صاحب نے آخر پر اقرار کیا کہ پہلی پوڑی ۔ مسلم ہی کی ہے ۔یعنی سب سے پہلے مسلم ہی بننا ہے ۔ ۔ پھر مسلم ہی کے صفاتی نام ثابت کیے۔۔ اور اجتماعیت صرف جماعت المسلمین ہی کی ثابت کی ۔۔۔ عالم صاحب نہ تو جماعت اہل حدیث ثابت کر سکے۔ اور نہ ہی جماعت اہل حدیث کی اجتماعیت ثابت کر سکے ۔۔اور نہ ہی جماعت اہل حدیث کے ساتھ ملنے کی دعوت ثابت کر سکے ۔۔
@abdul1391
@abdul1391 4 ай бұрын
تم مسعود دجال کے پیچھے کب تک چلو گے؟
@memonmuslim3449
@memonmuslim3449 5 ай бұрын
اکثر الزامات لگا رہے ہیں! اگر سچے ہو تو جماعت المسلمین کے کسی کتاب کا حوالہ بھی تو دیتے کہ انہوں نے تمام فرقوں کو کافر لکھا ہے ؟ الزام تو کوئی بھی آپ پر بھی لگا سکتا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ کا خوف کرو اور حق بات بیان کرو ۔ اگر سچے ہو تو اپنی جماعت جماعت اہلحدیت کا بھی قرآن و سنت سے ثابت کرو ۔
@ilyaskhan9505
@ilyaskhan9505 2 жыл бұрын
مولوی صاحب حق صرف جماعت المسلمین ہے۔ آپ بھی ایک ہندوستانی مزہب اہل حدیث کے پیروکار ہیں۔ ہمارے لیے جیسے دوسرے فرقے ویسے ہی آپ بھی ایک فرقہ ہے ۔
@FarhatMustafa-i1c
@FarhatMustafa-i1c Жыл бұрын
Kasy ???
@ArifgoriArifgori-e8f
@ArifgoriArifgori-e8f 11 ай бұрын
Jhooth per per Allah Ki lanat
@mrszubaida8875
@mrszubaida8875 6 ай бұрын
Unke inki namaz buri hai aisi namaj padhte Hain Jo bandar giri karte Hain aise namaj padhte Hain
@jamshidkhan5718
@jamshidkhan5718 Жыл бұрын
تم ایک فرق۔ھو
@AzamAstad
@AzamAstad Жыл бұрын
Tu jhooth bol raha hai
Hidayat Sirf ALLAh Hi ki tawfeeq Hai By Shk Talib Ur rehman
1:01:45
calltotawheed
Рет қаралды 24 М.
I tricked MrBeast into giving me his channel
00:58
Jesser
Рет қаралды 22 МЛН
小蚂蚁会选到什么呢!#火影忍者 #佐助 #家庭
00:47
火影忍者一家
Рет қаралды 124 МЛН
Elza love to eat chiken🍗⚡ #dog #pets
00:17
ElzaDog
Рет қаралды 10 МЛН
Shirk Sab Se Bara Zulm Hai By Syed Talib ur Rehman
44:46
Jamea Masjid Safa Official
Рет қаралды 4,8 М.
Allah Kahan Hai? - Dr. Talib-ur-Rahman
52:01
danishkim007
Рет қаралды 53 М.
Jamat ul Muslimeen ki Haqiqat - Jalaluddin Qasmi | Reality of Jamaat ul Muslimeen
1:00:19
Talib ur Rehman - Dawat e Ahle hadeeth aur Ghairon ki dawat ka farq.flv
1:12:03
Hazrat Musa Or Firon Ka Waqia-Full Story-Mufti Tariq Masood special bayan-Zarur Sune
3:28:11
Hazrat Yousuf As Ka Tafseeli Waqia | Mufti Tariq Masood Special | Story Of Prophet Yusuf In Urdu
2:46:38
Allah kahan hai - Shaykh Talib ur Rahman | Where is Allah
49:10
Asal Ilm - اصل علم
Рет қаралды 2,6 М.