Jami Rabbit Farming Training & Complete Company Details More info WhatsApp 03002949494

  Рет қаралды 5,770

Jami Rabbit Farming Company

Jami Rabbit Farming Company

Күн бұрын

خرگوش ریٹ لسٹ
پہلے تو آپکو یہ نصیحت کرینگے کہ خرگوش اس پنجرے میں آسانی سے سفر کرتے ہیں جو آپکو ہزار روپے کا ملتا ہے
ویڈیو نیچے لنک میں👇
• How To Cargo Rabbits خ...
پہلے تو یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ فل ریٹ پر آپکو جو خرگوش دیۓ جاتے ہیں وہ فل ایگریمینٹ ریٹ پر آپ سے واپس خریدتے جاتے ہیں۔
جو خرگوش آپ ½ ایگریمینٹ پر لیتے ہیں یعنی آدھے ریٹ پر تو واپسی بھی آپ سے آدھے ریٹ پر خریدے جاتے ہیں۔
اسی طرح جو خرگوش آپ ¼ ایگریمینٹ پر لیتے ہیں اسکی واپسی بھی ¼ پر ہوتی ہے یعنی چوتھائی ریٹ پر۔
واپسی کی ویڈیو یہ ہیں👇
• BUYBACK
انگورا
ویڈیو یہ ہے👇
• Video
فل ایگریمینٹ پر انگورا کے بچے آپ سے 4000 روپے کا جوڑا خریدا جاتا ہے۔
½ ایگریمینٹ پر 2000 کا اور ¼ ایگریمینٹ پر 1000 کا جوڑا لیا جاتا ہے۔جسکا کم از کم وزن 1500 گرام ہونا ضروری ہے۔
سفید جینٹ انگورا کا بریڈر نر فی ایگریمینٹ پر 10000 روپے کا ہے۔
سفید جینٹ انگورا کی بریڈر مادہ فل ایگریمینٹ پر 25000 روپے کی ہے۔
½ میں آپکو 35000 روپے کے دو جوڑے اور ¼ ایگریمینٹ میں آپکو 35000 روپے کے 4 جوڑے ملتے ہیں۔ اور ⅛ ایگریمینٹ پر 35000 میں آپکو8 جوڑے ملتے ہیں۔مزے کی بات کہ ¼ اور ⅛ والوں سے ایک لاکھ روپے کا دس کلو وول بھی خریدا جا سکتا ہے جسکا ایک ایک سال کاایگریمینٹ ہوتا ہے اور ہر سال وول دینے پر آپکا ایگریمینٹ 25 سال چل سکتا ہے۔
یاد رکھنا ½ , ¼ اور ⅛ میں خرگوش جوڑا جوڑا ملتے ہیں۔
کوئی حاملہ لینا چاہتا ہو توحاملہ مادہ کی دس ہزار روپے پریگننسی فیس لیجاتی ہر۔
سفید جینٹ انگورا کے پٹھے یعنی درمیانہ عمر والے جو دو تین مہینوں تک جوان ہوکر بچے دینے کے لائق بنیں گے۔ان کا جوڑا فل ایگریمینٹ پر 15000 روپے کا ہے. یعنی 13000 کی مادہ اور 2000 روپے کا نر ہے۔
½ پر 15000 کے دو جوڑے اور ¼ پر 15000 کے 4 جوڑے ملتے ہیں اس میں ⅛ نہیں ہوتا۔
لوپ وڈیو یہ ہے 👇
• Lop Rabbit WhatsApp pl...
فل ایگریمینٹ پر
لوپ کی بریڈر مادہ 35000 روپے۔
حاملہ 45000
لوپ کا بریڈر نر 10000 روپے
اس میں ½ اور ¼ بھی مل سکتا ہے
لوپ کے پٹھوں کا جوڑا 20000 کا یعنی 3 ہزار کا پٹھہ اور 17000 کی پٹھی۔
نیوزیلینڈ وائٹ کے بچے آپ سے فل ایگریمینٹ پر 26000 روپے کا جوڑا خریدا جاتا ہے ½ پر 13000 اور ¼ پر 6500 کا۔
3500 گرام وزن آپکو دیا جاتا ہے اور 3500 گرام کا دانا واپس لیا جائیگا۔
ایسے لیۓ جاتے ہیں👇
• BUYBACK
نیوزیلینڈ وائٹ
ویڈیو یہ ہے👇
• NEWZEALAND WHITE Branc...
کی بریڈر مکمل جوان مادہ فل ایگریمینٹ 85000 روپے کی ہے اور حاملہ مادہ کی قیمت 95000 روپے کی ہے جسکے پیٹ میں بچے ہوتے ہیں۔
اور نر فل ایگریمینٹ 55000 روپے کا ہے۔
½ ایگریمینٹ پر 140000 کے دو جوڑے اور ¼ ایگریمینٹ پر 140000 کے چار جوڑے دیۓ جاتے ہیں یاد رکھنا ½اور¼میں آپکو جوڑا جوڑا ملتا ہے۔
اگر آپ نیوزیلینڈ وائٹ کی برانچ لیتے ہیں تو آپکو ½ ایگریمینٹ پر 550000 کے 12 جوڑے مل جاتے ہیں ہالانکہ 12 جوڑوں کی اصل قیمت 840000 روپے بنتی ہے
اور ایک یہ بھی پیکیج ہے کہ 350000 روپے میں آپکو 6 جوڑے ملتے ہیں ہالانکہ 6 جوڑوں کی اصل قیمت 420000 روپے بنتی ہے۔
نیوزیلینڈ وائٹ کے بچے
وڈیو یہ ہے👇
• Newzealand White BRANC...
نیوزیلینڈ کے ایک ماہ کے بچوں کا جوڑا فل ایگریمینٹ پر آپکو 35000 کا ملتا ہے۔ 30000 کی مادہ 5000 کا نر ہے۔
اور ½ ایگریمینٹ پر 35000 کے آپکو دو جوڑے مل سکتے ہیں اس میں ¼اور⅛ نہیں ہوتا۔
نیوزیلینڈ وائٹ کے پٹھوں کا جوڑا
فل ایگریمینٹ پر 75000 کا ہے مادہ 65000 روپے کی اور نر 10000 روپے کا ہے۔ جو تقریباً دو تین ماہ تک جوان ہونگیں۔اس میں½ ایگریمینٹ پر آپکو 75000 کے دو جوڑے ملتے ہیں
نیز بغیر ایگریمنٹ پر آپکو نیوزیلینڈ وائٹ 👇
• NEWZEALAND White World...
مادہ 4000 روپے کلو اور نر 750 روپے کلو ملتا ہے
اور انگورا 👇
• Video
کا بریڈر جوڑا 5000 روپے کا ملتا ہے
جمی ریبٹ فارمنگ کمپنی پاکستان کی وہ واحد گورنمنٹ سے رجسڑڈ اور منظور شدہ کمپنی ہے جو آپ کو خرگوش دیکر 25 سال تک ان کے بچے واپس اس طرح👇
• BUYBACK
خریدنے کا ایگریمنٹ کرتی ہے۔
واپس خرگوش کیسے خریدتے ہیں👇
/ jamirabbitfarmingcompany
☝️اس چینل کو سبسکرائیب بھی کریں
ہمارے فیس بک گروپ کا لنک👇
www.facebook.c...
☝️ اس گروپ کو جوائن بھی کریں
Regard:
Jami Rabbit Farming Company Near Moterway Pul Jamia Masjid Anwaar e Madina Mast Mera Qalandarabad Abbottabad
اس کمپنی کے ساتھ ہزاروں گھروں کے چولہے جل رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں لوگ اس کمپنی کے ساتھ ایگریمنٹ کرکے اپنے گھر میں ایک آسان کاروبار کا آغاز کر رہے ہیں اگر آپ بھی گھر بیٹھے آسان کاروبار شروع کر کے اس کمپنی کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو کمپنی سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔👇
wa.me/9230029494

Пікірлер: 26
@blackhawk0071292
@blackhawk0071292 Жыл бұрын
Complete & uncut honesty without any useless formality. Impressive!
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
JazakALLAH
@SameerKhan-cf2rn
@SameerKhan-cf2rn Жыл бұрын
MashaAllha . Good job jimmy bhai
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
جزاک اللہ
@blackhawk0071292
@blackhawk0071292 Жыл бұрын
Jami sahb very very well done.
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
JazakALLAH
@blackhawk0071292
@blackhawk0071292 Жыл бұрын
ALLAH PAK ap ko kamyab farmayn or ap k liye aasanian kryn.
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
JazakALLAH
@Comdee00
@Comdee00 Жыл бұрын
ماشآاللہ
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
جزاک اللہ
@SameerKhan-cf2rn
@SameerKhan-cf2rn Жыл бұрын
MashaAllah
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
جزاک اللہ
@aliasghar3595
@aliasghar3595 Жыл бұрын
Yeah kese PATA LAGY GA K mail AUR female KON SE HAI
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
How to check pregnancy Jami Rabbit
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
یہ کاپی کرکے یوٹیوب پر سرچ کریں
@aliasghar3595
@aliasghar3595 Жыл бұрын
25 SAAL K BAD KIA AP MAAL WAPIS NAI LY GY TO HUM MAAL KIS KO WAPIS RTURN KAREN GY
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
دوبارہ نیا ہوگا
@usamaahmedkhan4552
@usamaahmedkhan4552 Жыл бұрын
Ap kis city me ho?
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
Qalandarabad District Abbotabad wa.me/923002949494
@IslamicShares3
@IslamicShares3 Жыл бұрын
Swat may koye rabbit chahta hay tu mere pas hay
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
یہ کمپنی کا واٹس ایپ نمبر ہے اس پر اپنا نام اور شہر کا نام لکھ کر میسج کریں اور جواب کا انتظار کریں wa.me/+923002949494
@TawafGul-q6k
@TawafGul-q6k Жыл бұрын
Ap ka farm kahan hai
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany 11 ай бұрын
کمپنی کا تعارف: *جمی ریبٹ فارمنگ کمپنی پاکستان* ایڈریس:نزد موٹر وے پل جامعہ مسجد انوار مدینہ مست میرہ قلندرآباد ضلع ایبٹ آباد۔ گوگل میپ پر بھی لوکیشن موجود ہے ۔ یہ کمپنی پاکستان اور پورے ایشیا کی سب سے بڑی وہ واحد ریبٹ فارمنگ کمپنی ہے جو *گورنمنٹ آف پاکستان سے رجسڑڈ اور منظور شدہ* ہےیہ کمپنی آپ کو خرگوش دیکر *25* سال تک ان کے بچے واپس خریدنے کا ریٹن ایگریمینٹ کرتی ہے۔ اس کمپنی کے ساتھ ہزاروں گھروں کے چولہے جل رہے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں لوگ اس کمپنی کے ساتھ ایگریمنٹ کرکے اپنے گھر میں ایک آسان کاروبار کا آغاز کر رہے ہیں اگر آپ بھی گھر بیٹھے آسان کاروبار شروع کر کے اس کمپنی کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنا نام اور شہر کا نام لکھ کر نیچے کمپنی کے واٹس ایپ نمبر wa.me/+923002949494 پر میسج کریں اور یہ سارے گروپ جوائن کرلیں تاکہ آپ کو بروقت فری ٹریننگ اور معلومات ملتی رہے۔ واٹس ایپ گروپ 👇 chat.whatsapp.com/LYARKgkrNKCDKQNyMPNDxT واٹس ایپ چینل 👇 whatsapp.com/channel/0029VaDHWtz3AzNTlq6U2R1Z فیس بک گروپ👇 facebook.com/groups/JamiRabbitFarmingCompany یوٹیوب چینل👇 kzbin.info ٹک ٹاک👇 tiktok.com/@jamirabbitfarmingcompany فری علاج👇 wa.me/c/+923002949494 ☝️یہ سب ضروری ہیں اور چھوڑنا بھی نہیں۔ اور یہ وہ ثبوت ہیں اور آپ کیلئے سبق بھی جو لوگ کامیاب ہیں اور لاکھوں روپے کمپنی سے کما رہے ہیں👇 kzbin.info/aero/PL2q9TWZ4UIijInrztO9zXDpTM9bS4BoUD ویسے پلے لسٹ بھی ہے👇 kzbin.infoplaylists جمشیدآئل پاکستان کی وہ واحدگورنمنٹ سے منظورشدہ رجسٹرڈ آئل فیکٹری ہے اور ہزارہ ڈویژن کا مین ہول سیل سنٹر ہے۔جمشید آئل دنیا کے تمام بیجوں کاخالص%100ملاوٹ سے پاک تیل *سرسوں، تارامیرا، کینولا، زیتون، تل، السی، آملہ، ارنڈ کسٹرائل، اخروٹ، بادام، خوبانی، موم پھلی، کھوپرا، خشخاش، دھنیا، کلونجی، گلیسرین* 👇 facebook.com/share/p/JzVf1AhnPpMXXyb7/?mibextid=qi2Omg ہول سیل پر پورے پاکستان کوسپلائی کرتی ہے۔خاص کر سرسوں آئل اور کینولا کا کوکنگ آئل۔ یہ کمپنی پورے پاکستان میں گھر بیٹھے کسٹمز کو ڈاکخانے کےذریعے ہول سیل ریٹ پر مال بھجواتی ہے۔ فیکٹری اور اسکا دفتر قلندر آباد ضلع ایبٹ آباد میں واقع ہے۔ یوٹیوب چینل جوائن۔👇 youtube.com/@JamshedOil?si=jNHv4vkD6oYRL2j0 فیس بک گروپ👇 facebook.com/groups/FreeCryptoSignals/?ref=share ٹک ٹاک👇 www.tiktok.com/@jamshedoil واٹس ایپ چینل👇 whatsapp.com/channel/0029VaCaKiXLNSa65XEa6Y0s واٹس ایپ نمبر پر معلومات کیلئےمیسیج کریں👇 wa.me/+923112949494 *آفس شاپ ایڈریس* نزد الائیڈ بینک مین روڈ قلندرآبادضلع ایبٹ آباد
@akhtarzaman2939
@akhtarzaman2939 Жыл бұрын
My name Akhtar kpk haripur
@JamiRabbitFarmingCompany
@JamiRabbitFarmingCompany Жыл бұрын
ماشاءاللہ رابطہ کریں wa.me/923012949494
@shahzadtahir2132
@shahzadtahir2132 Жыл бұрын
@@JamiRabbitFarmingCompany 678
Training New Farmer By JAMI RABBIT FARMING Company WhatsApp 03002949494
25:16
Jami Rabbit Farming Company
Рет қаралды 5 М.
Aik Pair 150 Bachay | Rabbit Farming | Chakwal Goat Farm |
12:11
CHAKWAL GOAT FARM OFFICIAL
Рет қаралды 75 М.
Sigma baby, you've conquered soap! 😲😮‍💨 LeoNata family #shorts
00:37
Human vs Jet Engine
00:19
MrBeast
Рет қаралды 74 МЛН
Cool Parenting Gadget Against Mosquitos! 🦟👶 #gen
00:21
TheSoul Music Family
Рет қаралды 30 МЛН
Сюрприз для Златы на день рождения
00:10
Victoria Portfolio
Рет қаралды 2,3 МЛН
Can non agreemented Farmers sale their rabbits to Jami Rabbit farming company
7:41
Jami Rabbit Farming Company
Рет қаралды 7 М.
1ya'2jhore rkhne kliye cage tyar or pric b
4:44
Usman Cage
Рет қаралды 382
Rabbit Male Female Difference in Hindi || How to determine rabbit gender
3:01
Ghar Ki Chat Per 70 Lakh Ke Bakron Jitne Baray Rabbits Rakhne Wala Naujawan
16:28
Rabbit feed/diet Information Best food for rabbits Rabbit Farming Pakistan
6:12
SAAD RABBITRY & BIRDS INFO
Рет қаралды 62 М.
Sigma baby, you've conquered soap! 😲😮‍💨 LeoNata family #shorts
00:37