Рет қаралды 24,980
part1 : • Jamia Darul Uloom Haqq...
#Jamia_Darul_Uloom_Haqqania "TARANA" 2023 Part 2 | akora khattak
دارالعلوم حقانیہ کا شہرہ آفاق ترانہ
''حقانیہ ہمارا'' (پارٹ ٹو)
نئے اشعار ،نئے انداز اور نئے اضافوں کے ساتھ ان شاء اللہ
کل 6 فروری 2023 بروز پیر
کو سوشل میڈیا پر جاری کیا جائے گا،ملک کے معروف نعت خواں و نظم گو حضرات حافظ زین العابدین جلالی، جناب نعمان شاہ، حافظ حسان احسانی اور حافظ عبدالرزاق صاحبان نے مل کر اِسے پیش کیا ہے ۔
خصوصی فکر و کاوش:
مولانا راشد الحق سمیع
مدیرماہنامہ ''الحق''