یہی دقت ہے ہمارے کام کی ہزار خوبی چھوڑ ہم ایک نقص پکڑتے ہیں۔کہا کیا کہنا ہے اس کا کوئی لحاظ نہیں کرتے اللّٰہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرماتے ہیں کہ دوسرے میں عیب نہیں تلاشوں مگر ہم ہے کہ فرقوں کے چکّر میں پڑے ہوئے ہے۔ لعنت ہے ہم پر۔ اگر پائجامہ نیچے ہو ہے گیا تو کیا قہر ڈھا گیا۔ ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔ اُنکا اتنا بھی نیچے نہیں ہے پائجامہ۔ اگر کچھ غلط کہا تو معاف کر دیجئے گا۔ جزاکاللہ ❤