شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور حضرت مولانا مولانا فضل الرحمان صاحب زنداباد ❤❤❤❤❤❤❤❤
@FarhadKhan-p3l3 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن کی تنقید بھی بجا ہے۔لہذی ہمیں مولانا کا فضل الرحمٰن کا موقف زیادہ مظبوط اور کلئیر ہوتا ہے
@aamirzunoon764212 күн бұрын
محترم شیخ کی یہ بات کی پاکستان کی فوج اسلامی فوج ہے اس سے میں تو کم از کم راضی نہیں ہوں۔ فوج میں جس طرح سے اور جس طرح کی تربیت دی جاتی ہے اسمیں سب سے بڑھ کر ذہنی وائٹ واش ہوتا ہے اسمیں دین کا دور دور تک کا واسطہ نہیں ہوتا۔
@momi3051Сағат бұрын
Boot polish b to krni molvio n
@FarhadKhan-p3l3 күн бұрын
علماء دیوبند کا ہر پھول خوشبو والا ہے
@DajeDaje-w2b3 күн бұрын
جہاں تک علم وتقوی کی بات ھے مولانا عبد الرحیم صاحب قابل رشک ھیں۔۔۔لیکن جہاں تک شعور وتدبر اورسٹبلشمنٹ کی ایک بات کے پیچھے دوسری بات کو سمجھنے کی بات ھوتی ھے اسے سمجھنے کی صلاحیت اللہ تعالیٰ نے مولانا فضل الر حمان کو عطا فرمائی ھے
@ZFR-e7zКүн бұрын
چھبیسویں ترمیم کو پاس کروا کر اپنے آپ کو۔ بکاؤ مال ثابت کر دیا ہے
@syedabbas2271Сағат бұрын
Hhhhh😅
@iismailofficialСағат бұрын
کلکہک
@khanqahImdadiaAshrifiaКүн бұрын
بھت اچھا جواب دیا ھے مفتی صاحب نےیہ بات حقیقت پر مبنی ھے باقی جن دوستوں کووفاق المدارس العربیہ سے علیحدہ ھونے کا تعلق ھےوفاق سے الگ ھونا کوئ کبیرہ گناہ تو نھیں ھے ان کی اپنی پالیسی اور نصاب ھے جو نصاب یہ پڑھاتے ھیں اس کی وفاق المدارس العربیہ کو ھوا بھی نہیں لگی اس کے لئے الگ مجموعہ کا وجود میں لانا بھت ضروری تھا وہ ان کی مجبوری تھی وفاق اپنےنصاب کی حد تک محدود ھے ان سے جڑے مدارس اس کے پابند ھوتے ھیں یہ صرف اس پابندی سے نکلے ھیں یہ کوئ جرم نہیں ہے اعتراض کرنے والوں کا اعتراضات غلط ھے
@Hafizabdullah123Күн бұрын
@@khanqahImdadiaAshrifia 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
@shahgilani296610 сағат бұрын
ماشا اللہ اللہ جزائے خیر دے مفی عبد الرحیم صاحب کو کہ انہوں نے انتہائی اہم باتیں پوری دنیا کے سامنے رکھ دی ہیں جو حقیقت پر منبی ہیں اور ہم سب کو ان باتوں پر سنجیدگی سے غور و فکر کرنا چاہیئے۔
@MuftiTariqMasoodGuidance10 сағат бұрын
جزاک اللہ خیرا
@GfVgd-e3n2 күн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب لاکھوں علمائے کرام طلباء عظام مفتیان کرام شیوخ القرآن والحدیث کے دلوں کی دھڑکن ہے ❤❤❤
@SKB75Күн бұрын
LAL MASJID WAQIYA PER FAZAL REHMAN Q KHAMOSH THA
@Hafizabdullah123Күн бұрын
@@SKB75 تو آپ کے بڑوں نے کون سے تیر چلائے تھے ؟؟؟
@GfVgd-e3nКүн бұрын
@SKB75 یہ بات آپکی سو فیصد درست ہے لیکن میرے کمینٹ ذرا دوبارہ دیکھو پڑھو اپکو شائد سمجھ آ جائے گا کہ میں نے کس لیول پر بات کی ہے
@engineerqazi4958Күн бұрын
پاکستانی فوج سر آنکھوں پر لیکن مفتی صاحب یہ بھی بتا دیتے کہ فوج کے جو سربراہان اپنے حلف کی خلاف ورزی برعکس سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہیں ان کے لیے اپنی رائے کا اظہار کر دیتے تو انتہائی مناسب ہوتا ۔
@AbdulRazzaq-j3y2 күн бұрын
ھم مفتی عبدالرحیم صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کے بھی نوکر ھیں ۔ لیکن مولانا فضل الرحمن صاحب ۔ کا موقف زیادہ بہتر ھے ۔ اور حضرت کا یہ کہنا کہ ھمارے مدارس میں ریاست اور اداروں کے بارے میں علظ ذہنی پیدا کی جاتی ھے ۔ یہ بات محل نظر ھے ۔
@aamirzunoon764212 күн бұрын
اب تو اسرائیل اور انڈیا بھی اپنے لوگوں پر گولیاں نہیں چلاتے جو پاکستان کی فوج نے کر دیکھا ہے۔ اس سے پہلے ان ہی لوگوں نے نہتے ویسٹ پاکستان میں کیا کیا تھا یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے اسکو نہی بھولنا چاہیے
@FarhadKhan-p3l3 күн бұрын
یہ بات اچھی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آتی ہے۔ان کو بھی دینی اداروں کا قد کاٹھ پتہ چلے۔ لیکن ہم تب تحفظات کا اظہار کرتے ہیں جب آپ اس کو عزت دیتے ہیں جو صحابہ کرام کی توہین اور تکفیر کرتے ہیں نعوذباللہ۔ کیا آپ اس چیز پر کنٹرول کر سکتے ہیں تاکہ آپ اہل حق سمجھے جاسکیں یا اہل حق آپ پر اعتماد کر سکیں۔ اس کے علاوہ آپ اسٹیبلشمنٹ سے یہ بات منوا سکتے ہیں کہ وہ علماء کی اسمبلی کی راہوں میں رکاوٹ نہ بنیں۔
@waqashashmi96362 күн бұрын
حضرت مفتی صاحب حقیقت یہی ہے کہ آپ سب فوج کے انتہائی تابعدار ہیں
@saeedullah25102 күн бұрын
اسٹبلشمنٹ کیلیے استعمال ہونے میں کوی دو راے نہیں ہے جانے میں ہو یا انجانے میں بظاہر تو جان بوجھ کر یہ اسعمال ہو رہا ہے جیسا کہ حضرت کی باتوں سے واضح ہے
@Masood-c5s6 сағат бұрын
Mufti sahib zindabad
@SUFYAN-PROСағат бұрын
کتابوں میں پڑھا تھا کہ امام حنیفہ کے خلاف سب علماء اکھڑے ہوئے تھے لیکن اب اپنی آنکھوں سے مفتی رحیم اور طارق جیسے لوگوں کو دیکھ رہا ہوں جو وفاق کے خلاف ہورہا ہے ۔
@AbuSaleh-m5w7 сағат бұрын
کیا علمائے دیوبند کا یہی طریقہ رہا کہ وہ حکومت کے کہنے پر فتوے جارہی کرنا اور فوجیوں کے ہاتھ چومنا اور ظالموں کے ساتھ کھڑا ہونا
@shareefsyedsyedshareef9069 сағат бұрын
بہت ہی اچھا سوچ ہے
@YahyaKhan-k1o11 сағат бұрын
Assalamu alaikum Ma NY hazrat sahib ki batyn Suni boht achi hyn or haqiqat boli hyn.
@tariqchughtai49063 сағат бұрын
اللہ تعالٰی ھمارے قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین اور صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
@tayyababbasi9484Күн бұрын
جو سوال پوچھا گیا ہے اس کا جواب یہ ہوتا کہ جامعۃ الرشید اسٹیبلشمینٹ کا ادارہ نہیں ہے تو فخر کی بات ہوتی یہ گھمانے پھرانے سے واضح ہو گیا کہ جامعۃ الرشید کس کا ادارہ ہے
@muftiraof38094 күн бұрын
آخر کیا وجہ ہے کہ وضاحتیں شروع ہوگئی ایک دور تھا جب کمیرے کے سامنے آنا ھرام سمجھا جانا تھا اب یر وقت کیمرے کے سامنے بیٹھیں وضاہیں پیش کی جارہی ہیں ایک دور تھا جب قوم کے بچوں کو افغان جھاد پہ بھیجا جاتا تھا اور جوب چندے کیے جاتے تھے پھر افگان جہاد پہ جانے والوں کی گرفتاریان کرائی گئیں اب وفاق کو توڑ کر نئے نئے پروپیگنڈے شروع کیے جارہے ہیں
@malikkiramatshah-rd9gcКүн бұрын
اللہ پاک سب اداروں کی خدمات کو قبول فرمائے جو ملک اور قوم کے لیے کر رہا ہے اور اللہ پاک سب اداروں کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
@MuftiTariqMasoodGuidanceКүн бұрын
Ameen
@FaheemSaddiqui-l7rСағат бұрын
Masha Allah BAHT khub
@irfanullahkhan29372 күн бұрын
JUI zindabad
@تقاریر_خطابت_سیکھیں3 күн бұрын
جامعہ کے فضلاء بھی آج مطمئن نہیں ہیں
@Obidkakar5 сағат бұрын
ادارہ جس کا بھی ہو لیکن کام بہت زبردست کررہےہیں ہمارے جو علم پہلے ایک سازش کے تحت تقسیم کیا گیا تھا عصری اور دینی اب اس ادارہ اس چیز پر کام کررہی ہیں کہ دونوں علوم ہمارے ہی ہے جو ایک سازش کے تحت تقسیم کیا گیا تھا اب اس ادارہ یہ کوشش کررہی ہے کہ دوبارہ دونوں علوم ایک ہوجائے اور مسلمانوں کے تاریک مستقبل ایک مرتبہ پھر مسلمانوں کے مستقبل روشن ہوجائے اور ہمارے تمام تر نیک جواہشات اسی ادارہ کے ساتھ ہیں
@sadrraees7017Күн бұрын
Movlana fazlu Rehman ❤
@abdulwahhab1874Күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ - میری طرف سے ایک عرض ہے کہ یہ جو پانی کی بوتل رکھی ہیں اسٹیج پر یہ پیپسی کمپنی کی ہیں اور ہم پیپسی کمپنی کا بائیکاٹ کر رہے ہیں یقیناً یہ غلطی سے رکھی گئ ہیں درخواست ہے آئندہ اسکا خیال رکھیں جزاک اللہ خیر ۔
@muhammadhanif48913 күн бұрын
محترم و مکرم آپ یداللہ علی الجماعۃ راۓ یہ کہ آپ جمہور علماء کے ساتھ ہو جائیں یہی کمی یابھول ہو رہی ہے اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے آمین یارب العالمین
@AbdulBasit-tt1so4 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤ Mufti Tariq masud Saheb zindabad
@khansahib95393 күн бұрын
واه واه کيا نيټو کولی سپلاي ......يه بهير قابل تقدير هين ....اپ تو مجهی خالص امي لګ رها هي ...کرايه کي فوج اګر اندلس مين هوتا تو کشمير کې طرح معامله هو تا خدا سي ډېرو کيا کهرهين هو
@adeelshah339012 сағат бұрын
MahshAllah Ustad sab.
@AbuZar-p8eКүн бұрын
ماشاءاللہ استاد جی
@MuftiFatahullah9 сағат бұрын
اپنوں میں اختلاف اچہا نہیں ہوتا ایسے اختلافات سے غیر ہی فائدہ لے لیتے ہیں اس لیے خدارا اختلافات سے دور رہیں۔
@knowledgespecial_Күн бұрын
Mufti Tariq Masood Sab ❤❤❤
@imtiazahmad6875Күн бұрын
اگر اسٹیبلشمنٹ حضرت کے موقف کی تائید کرتی ہے تو فتح حضرت کی ہے اور یہ فخر کی بات ہے
@AbdulLatif-e3p4b13 сағат бұрын
حضرت کے ذرائع آمدن کیا ھے جس سے حکمران طبقے کو قیمتی تحائف وقتا فوقتا دیتے رہتے ہیں؟
@aamirzunoon764212 күн бұрын
حضرت کی اس بات سے میں اِختلاف کروں گا کہ ان میں دینداری نظر آتی ہے۔ جو دینداری حضرت کو نظر آئ ہوگی وہ وہاں کے بندوں کی اپنی ذاتی حیثیت کی ہو گی ورنہ بحیثیت ادارہ اسمیں ایسی کوئی مذہبی زہنی تربیت نہی ہوتی ہے
@QariAbdullah-y2s4 күн бұрын
غریبوں کےلیے گیس کے بل بڑھا دو، بجلی کے ریٹ بڑھا دو، پٹرول کی قیمت بڑھا دو اور اپنے لیے دس دس لاکھ روپے تنخواہ بڑھا دو🖐️
@ZubairKhan-t6i8g2 күн бұрын
ماشاءاللہ
@AttaurRehman-ve3mfКүн бұрын
نظام انگریز چلانے والے کیسے اسلامی ریاست کے نمائندے ھو سکتے ھیں
@hanansatar9444Күн бұрын
بھت عجیب سوال ہے
@hanansatar9444Күн бұрын
آپکا مطلب اسلام صرف اردو بولنے والے ہی نافظ کرسکتے ہیں ۔۔ دنیا کی اور تمام زبانیں جنت کے راستے نہیں بتاسکتی ، تو پھر آپ گمراہی کے راستے سے توبہ کرلیں
@musakaleem5040Күн бұрын
Abi b bohut sawalo k jawabat sai tra ni mila, bohut sari bato par ab b ikhtilaf h
@hameedullah188916 сағат бұрын
سوال کے مطابق جواب ہونا چاہیے۔
@talhaqazi48053 күн бұрын
کل تک حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہ اپ کے لیے انتہائی معتبر بہت علمی ادمی تھے اج انہی شیخ الاسلام دعوت برکاتہم العالیہ کو اپ نے کٹیرے میں لا کے کھڑا کیا ہے اور ان کے مقابلے میں کل تک وہ لوگ اپ کے نزدیک اور مفتی رشید صاحب رحمت اللہ علیہ کے نزدیک قابل تنقید تھی اج وہ اپ کے لیے اپ کی موافقت میں کھڑے ہیں
@Asmat321Ullah32Күн бұрын
مفتی صاحب میں نے تقریباً آپ کے اس کلپ کے کمنٹ پڑھے ہیں۔آپ کے ساتھ کسی نے اتفاق نہیں کیا۔%/95...اور میں بھی اتفاق نہیں کرتا
@abdullahkhaleel421916 сағат бұрын
Akbar,ko aap jeseoo ne ...
@mehtabahmed-i5o3 күн бұрын
سب کچھ ہے لیکن جہاد کہاں ہے یہ بتائیں حضرت ..................۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
@hanansatar9444Күн бұрын
تم کب جارہے ہو جھاد کیلئے
@abdullahkhaleel421916 сағат бұрын
Esi,jamia se,mufti mhmood rh,ke khilaf Kisi waqt sazish hoi thi.
@تقاریر_خطابت_سیکھیں3 күн бұрын
اپنے فضلاء کو تو مطمئن ہونا چاہیے
@DajeDaje-w2b3 күн бұрын
مولانا محترم کی باتوں سے ایسالگتا ھے جیسے وہ عالم سے زیادہ ماھر معاشیات ھیں۔۔۔لیکن "من شذ شذ فی النار۔۔۔اور پیوستہ رہ شجر سےامید بہار رکھ "کےبرخلاف وفاق المدارس سے الگ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بناکر جسرح خود کو بھی اور وفاق المدارس کو کمزور کرنیکے ناپاک ارادوں میں أپ کو آلہ کار بنایا گیا شائد أپکواسکا اسکاادراک واحساس نھیں ھے۔۔۔باقی پاک فوج کی بھادری مسلم ھے البتہ فوج کی مداخلتی پالیسیوں سے پچھتر فیصد عوام کو اختلاف بھی ھے اس کابھی آپ کو احساس ھونا چاھئے اب اس بات میں کوئی شبہ نہیں رھا کہ مکار فرقہ مخلص افراد کو کس طرح استعمال کرتاھے۔۔۔یہاں یہ بتانا ضروری ھے کہ آپ کے اس اقدام سے دکھ علما کو پہنچانے اور خوشی بد خواہوں کو ھوئ ھے۔۔۔اللہ تعالیٰ ھم سب کی رہنمائی فرمائے۔۔۔۔مجھے تو یہ دیوبند اور علیگڑھ والا معاملہ لگتاھے واللہ اعلم
@HafizUmar88752 күн бұрын
Mufti sahb ham ap ki bat pr amada ha ❤❤❤❤❤❤❤ love 💕💕💕
@Hafizabdullah123Күн бұрын
اہل حق سے آپ کا اختلاف بھی آپ کے مخطی ہونے کی دلیل ہے
@shauq_purnawiКүн бұрын
یہ فیصلہ تم جیسے ذہنی غلام کریں گے کہ حضرت مخطی ہیں یا مصیب؟
@Hafizabdullah123Күн бұрын
@shauq_purnawi جی ذہنی غلامی کا مرض ہوتا تو اہل حق کی محبت نصیب نہ ہوتی ۔ کیا شیخ الاسلام اور قائد ملت اسلامیہ سے محبت ذہنی غلامی ہے ؟؟؟
@muhammedibrahim79024 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان کے مقابلے میں ھمیشہ اسٹیبلیشمنٹ کے صف میں کھڑے رھنے والے کو کیا کہیں گے۔
@MuhammadJameel-zg2lm2 күн бұрын
❤
@sohailhayat92332 күн бұрын
Mufti sab ap apni janib se baat clear kren ur logon ko safaiyan dete rahen. Ur dosri janib wo apni baat kren ur sawalat ur jawabat ka silsila chalta rahe ur awam apas men tafreeq hoti rahe.. behtar yehi ha k 2no jamat apas men bhet kr baat kr len ur aik dosre k sawalat jawabat awam men laae bagher aik dosre ko convince kr len.. ur baat khatam kren.. hame ulama ka ittefaq chahye.. ur bus.❤
@MuftiTariqMasoodGuidance2 күн бұрын
Jazakallah
@aamirzunoon764212 күн бұрын
یہاں پر مذہبی اور سیاسی شعور کو الگ الگ دیکھا جاتا ہے جو کی ایک غلط بات ہے۔ These are all laid down practices, اگر اپ غور کریں تو کچھ عرصے پاکستانی فوج کشمیر پر بات نہیں کرتی اسکی کیا وجہ ہے ان کا سب سے مک مکا ہو گیا ہے۔ اب ان کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ لیکن انہوں نے عوام کو ڈرا کر رکھا ہوا ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیے آپ کو اپنے اندر سیاسی ادراک پیدا کرنا پڑے گا۔
@rajperatta2 күн бұрын
ما شاء اللہ مفتی صاحب جو ہر طبقے سے تعلق کا ذکر کر رہے ہیں اس کا یہ اثر ہے کہ وفاق المدارس سے علحیدہ ہو کر الگ بورڈ بنایا۔ کوئی شک نھیں آپ کی تعلیمی، تدریسی اور انتظامی امور اچھے ہیں لیکن جو حکمت، بصیرت، دور اندیشی، افہام اور تفہیم مولانا فضل الرحمٰن کو اللہ نے عطا فرمائی ہے اس سے مفتی صاحب محروم ہیں
@shauq_purnawiКүн бұрын
آپ ذہنی غلام ہو جمعیت کے
@arsalanayub3100Күн бұрын
جمیعت علما دیوبند کی جماعت ہے فوج کی چاپلوسی کرنا مولوی کا شیوہ نہیں ہے فضل الرحمان ایک نظریہ ہے فضل الرحمان شخصیت نہیں ہے بلکہ ایک جماعت ہے جامعتہ الرشید کا علمی اندازہ ہم نے لگایا ہے ملک میں بھونگیاں مارنے والے مفتی طارق مسعود ہیں جسنے ایک ہنستے بستے پاکستان کو اجاڑا تھا شکر ہے علما دیوبند نے دلائل دے کر بات کو ختم کیا وگرنہ سارے دیوبند کو گالیاں دی جارہی تھی کثر جامعتہ الرشید نے کہیں بھی نہیں چھوڑی ہے ۔@@shauq_purnawi
@hanansatar9444Күн бұрын
اختلاف رائے ممدوح ہے ۔۔مخالفت منع ہے
@Khan-ep8nu2 күн бұрын
فوج اور جهنمی isi طا غوت کې لشکر هے 😢😢😢
@FarhadKhan-p3l3 күн бұрын
ایک سوال یہ ہے کہ آپ لال مسجد میں انسانوں کو اور قرآن کو جلانے والے ٹھیک ہیں یا نہیں۔اور جو ان کو ٹھیک سمجھے ایسے افسران ٹھیک ہیں
@RealNasirSaleem3 күн бұрын
Allah Mufti shb k ikhlas ka enko ajar zaroor dengy.... mgr mufti sahb boht saaada insan hain...
@MuftiTariqMasoodGuidance2 күн бұрын
G jazakallah
@SUFYAN-PROСағат бұрын
21:13 انتخابات میں دھاندلی کرنا کونسی ایمانداری ہے ۔؟ عمران خان کے حق کو تلف کرنا کونسی ایمانداری ہے ۔
@MuhammadAnas-mx2uxКүн бұрын
Mufti sab Palestine msjid aqsa pr Baat nh kr skty Darty ha chly koi nh Boycott tu krly kam se kam
@SUFYAN-PROСағат бұрын
11:47 مفتی طارق مسعود کا سوال آپ کو فوج سے کتنے پیسے ملتے ہیں مفتی رحیم کا جواب میں اپنے ٹکٹ پہ جاتا ہوں ، اپنی رہائش میں رہتا ہوں میں فوج کے ٹکٹ استعمال نہیں کرتا 😅 مارو بھائی مجھے
@Masood-c5s6 сағат бұрын
Pakistan zindabad ulmay haq zindabad
@issaaman25064 күн бұрын
حضرت استاد صاحب۔ نے جو وفاق المدارس کو توڑا ہے قابل افسوس ہے۔۔بالکل حقیقت ہے کہ جامعہ الرشید کو فیض حمید نے خوب استعمال کیا ہے ویسے ان لوگوں کی اتنی مہربانیاں نہیں ہوسکتی ۔۔ہم پاک فوج سے بالکل محبت کرتے ہیں لیکن ان کا کام دفاع وطن ہے۔مدارس چلانا نہیں ہے۔جامعہ الرشید کے علاوہ پاکستان میں اور بھی اچھے اچھے مدارس ہیں ہماری اسٹیبلشمنٹ کے لوگ کیوں نہیں جاتے۔
@shauq_purnawiКүн бұрын
آپ کے دماغ میں فضل الرحمن کا زہر بھرا ہوا ہے۔ اپنا دماغی علاج کروائیں
@imransheikh3125Күн бұрын
Sir hazrat se yeh bhe pochte ky foji ko karobar ki ijazat hai
@muftimdmustakim936713 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ آپ حضرات کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حاسدین کی حسد سے حفاظت فرمائے آمین محمد مستقیم منی پور انڈیا
@MuftiTariqMasoodGuidance13 күн бұрын
Ameen Jazakallah
@Mehrajuddin-jh5by2 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ
@QariTanveer-q6t2 күн бұрын
Jo Banda khud theek HOTA hay wo sfai nahein deta Jo ghalat hota hay wo Baar Baar sfai deta hay jab say rijistraition ka masl Huwa hay AP sfayan de rhay Hain
@KalaKhan-s1z17 сағат бұрын
Kia Humare mazhab me Insaniyat ke koi Ahmiyat nhe,
@sadiqnoor44432 күн бұрын
Bilkul hai yah army Ka idhara
@mehrabshah5508Күн бұрын
Ikhtilaf alag baat he na manna our baat hay.
@ThehealthsabcКүн бұрын
Dunya daar mufti, teen teen channels kol rakhy hain paisay kamany k lye. Kitni mohabbat ha dunyavi chezzon sy apko
@miqbal67258 сағат бұрын
Sugarcoating and Showcasing ki wajah sy shayid Hazrat g ka ye ray hai...Baaqi Allah hi raham kary...Uloma hazraat Our heart and soul.
@AbdulHannan08410 күн бұрын
is fauj k hotay huay sakoot e dhaka kesy hogya??
@MohsinJan-n4o5 сағат бұрын
Visy sach kerwa lagta hi* 1 swal Lal mesjid jamia hafsa ko kisny vifaq sy nikala aj tak kesi ko afsos howa kis jurem ke saza di
@AttaurRehman-ve3mfКүн бұрын
جب نظام ھی غلط ھے تو اچھے برے کا سوال ھی پیدا نھی ھوتا
@itsQuark4 күн бұрын
I am sorry but you've made your case even weaker!
@irfankhawar58018 сағат бұрын
Abdul rahim sab say ak sawal hy k mulana sab saib elam hy or bary alim din to mulana sab nay apny bary ulama say mashwara kiya nai 9r madrasa hota hy k islam k bary sab koch sikaya jata to government k hawaly q karana ta asi kiya zarorat ta
@anasjunaid1185Күн бұрын
Dunya ko boycott ki naseehat do or apne samne Aquafina rakho
@SamanKhan-ss8tk4 күн бұрын
Af ka eman Bahut kamzur ha mufti sab
@afzalnasib271813 күн бұрын
ALHAMDOLILLH , MOLANA SAHAB IS ABSOLUTELY RIGHT BILLIONS AND BILLIONS OF TIME ❗ ALL THE ULMAS & MOLANAS MUST FOLLOW HIM❗ ❗🙏 🇵🇰 🤠 🥊❗(14-12-2024)❗
@MuftiTariqMasoodGuidance13 күн бұрын
Thanks
@syediqrarahmad55097 сағат бұрын
اسٹیبلشمنٹ کے کسی بندے نے کبھی یہ نہیں کہاں کہ ہاں جی میں اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہوں ... جو سوالات حضرت کے بارے میں اٹھتے ہیں وہ آج 26 آئینی ترمیمی بل سے نہیں جب بھی مولانا فضل الرحمن صاحب اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی مداخلت پر تنقید کرتے ہیں تو اگلے دن حضرت جی اسٹیبلشمنٹ کے حق میں بیان کرلیتے ہیں ... چند عرصہ پہلے مولانا فضل الرحمن صاحب نےاسٹیبلشمنٹ کے سیاسی مداخلت کے تنقید کیے گئے آگلے دن حضرت جی نے ایک عام سپاہی کے ہاتھ سے بوسہ لیا اور کہاں کہ ان سپاہیوں کا قدر کرلینا چائیے ... حضرت جی ہمارے اصلاح کےلیے تو ہمیشہ بیانات کرتے ہیں مگر کبھی اسٹیبلشمنٹ کے اصلاحات کےلیے بات نہیں کیے ہیں جو ہمیشہ عام انتخابات میں عوام کے رائے کو تبدیل کرتے ہیں ...
@fayyazhilal23 сағат бұрын
Mauj hai Darya mai Begun e Darya kuch nahi. And the answer to yor thumbnail is yes al Rasheed establishment ka hai
@Syed.ahmedkhan123Күн бұрын
کیا مجدد الف ثانی رحمہ اللہ نے دیدہ الف ثانی نے جہاد نہیں کیا تھا اکبر اور جہانگیر کے خلاف؟
Ye Moqaf clear kia hy ya mazeed ab,haam paida kia hy
@AsrafAnshari-g9j3 күн бұрын
Ek dam sahi bat karte he molvi sahab kya behtrin bat he
@imammasjidofficial8390Күн бұрын
سالانہ 41 کروڑ تنخواہ معلمین کو پلاٹ دیگر مراعات گورنمنٹ کیوں دے رہی ہے جامعۃ الرشید کو
@AbuSaleh-m5w6 сағат бұрын
سابقہ امارت وقت مفتی صاحب بڑے ذمہ داروں کو مہنگے مہنگے تحائف پیش کیا کرتے تھے اور پھر ان سے مطالبہ کیا کرتے تھے کہ اسامہ بن لادن کو یہاں سے نکال دو اب بھی آپ مجاہدین کے خلاف فتویٰ بھی دیتے ہیں اور جمہوریت کے محافظوں کے ہاتھ بھی چومتے ہیں اور فوج کے افسروں کو تحفے بھی دیتے ہیں صرف قیامت کا انتظار کرو اور یہ دلیلیں اللہ کے سامنے دینا
@ZakriaKhan-l1j3 күн бұрын
جی یہ ایک اسٹبلشمنٹ اداری ھے
@MuhammadYaqoob-m4nКүн бұрын
Molana Fazlurahman
@ImranKhan-l2v7h2 күн бұрын
Ye jame tu rashid wale abi apney ghalti ko saaf karney k liye kabi aik surf Excel, kabi britght,tu kabi aerial washing powder use kar rahain hain Lekin hoga kuch b nahi Sub ko apki asliyat ka patha chal chuka hai Abi ap chup hojae tu behtar hoga
@saifkhan-gq7yxКүн бұрын
New national defence university Karachi campus
@yousafkhan55973 сағат бұрын
اِس ادارے میں دینی نظام کے نفاذ کی بات نہیں ہوتا ہے جبکہ قران زیادہ نظام اسلامی کے مسائل سے بارہ ہے اِس ادارے میں کُفر جمہوریت کو نظام بتایا جاتا ہے کہ اُس کے فرمانبرداری کریں جبکہ اسلام شریعت کے سِوا دوسرا نظام راد کرتے ہیں ہم کو پہلے اسلامی نظام کا ضرورت ہے آپ صرف عبادت لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ یہ دین اسلام ہے جبکہ عبادت ادا اسلام بھی نہیں ہے من مقصد اسلام کا نظام عدل ہے کہ دنیا میں انصاف قائم ہوجائے تاکہ انسانوں میں فتنہ نہ بن جائے عبادت کا اللہ تعالیٰ کو ضرورت نہیں ہے لوگ بتو کو پوجتے تھے تو اللہ تعالیٰ نے اپنے عبادت میں لگا کر فضول چیزوں سے روک دیا باقی اُس کا اللہ تعالیٰ کو ضرورت نہیں ہے اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اُس کا نظام دنیا میں غالب کریں اور پاکستانی مدارس وو کام کرتے نہیں ہے
@abdullahkhaleel421916 сағат бұрын
Mafadat ki yari ....
@JameeAhmad-x3cКүн бұрын
اپ کے جتنے بھی دینی خدمات ہیں وہ خدمات دوسرے مدارس میں بھی انجام دیے جا رہے ہیں ۔اس کے باوجود وہ انہوں نے کبھی وفاق المدارس کی مخالفت نہیں کی نئا بورڈ نہیں بنایا ۔
@muftitanveerqureshiofficia25192 сағат бұрын
😢😢😢😢🎉🎉🎉😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😮😢😢
@mohammadafaq9286Күн бұрын
Uncle maeshat aur seyasat ka downfall bhee fauj nay khud keya hai aur aab woh apna downfall ker rahi hai
@Markjaksom6 сағат бұрын
میں شیخ کی سب باتوں سے متفق ہو ، سوائے یہ فوج اسلامی ہے بالکل بھی متفق نہیں ہو ہاں ، یہ کہا جاسکتا ہے ، یہ اسلامی ملک میں کرایہ کی فوج ہے تو بات میں وزن ہے۔۔