Ya Allah mulana zarwali khan sahib ki darjat boland parma awar janatul perdus nasib farma Ameen
@sajadshama10 ай бұрын
Allah Jannat me Ala Maqam Ata Kare Mufti Zarwali Khan Rehmatullah Ko.
@AurangSalex8 ай бұрын
Brother admin thanks
@sherkhan-up2vc4 жыл бұрын
سبحان اللہ۔
@surryiaasghar91892 жыл бұрын
Allah Subhanawataalah mufti zarwali pe apni khas rahmat farmayin ameen
@syeda98842 жыл бұрын
Allha hazrat ki magferat farmaiy jannat ke aala dargah ata farmaiy
@imransayyad48022 жыл бұрын
Allah Hazrat ki magfirat farmaye
@abdulraqeeb69 Жыл бұрын
Masha Allah
@nooriarman76414 жыл бұрын
MashaAllah
@jamiatulamaislam7862 жыл бұрын
ماشاء اللّٰہ تمام بھترين درس آهي
@maliksaleem92312 жыл бұрын
Subhanalla
@AdilKhan-hy7jm4 жыл бұрын
JazakAllah Khair
@syeda98842 жыл бұрын
Subhanallha
@azmat4434 жыл бұрын
73. دورۃ تفسير القرآن المجید 05 ذی القعدہ 1441 ھجری 27 جون 2020 ء دن 73 بروز ہفتہ . بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : درس کا موضوع 01. سورۃ الرحمن کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، یہ سورۃ بہت سارے لاعلاج بیماریوں کا علاج ہے، اندازہ سا ہوا ہے کہ جو کام سورۃ یٰس یا سورۃ تغابن سے نہ بنے تو سورۃ الرحمن سے وہ بنتا ہے، سورۃ الرحمن پر کلام جاری، جنات اس سورۃ کو سن کر جواب دیتے کہ ہم ایک نعمت کا بھی انکار نہیں کرتے، حدیث شریف کا حوالہ، إرشاد العقل السليم کتاب کا حوالہ، بیان القرآن کتاب کا حوالہ، اشعار، سورۃ الرحمن پر کلام جاری، اس زمانے کے عاملين اس لئے کمزور ہیں کہ انہوں نے باقاعدہ چِلا نہیں کیا جیسے پائلٹ بغیر لائسنس کے پی آئی اے چلا رہے ہیں، مولانا فضل علی رحمہ اللہ اور جنات کے واقعات، یہ کام بہت مشکل ہے، تفسیر زبرقان کتاب کا حوالہ، جنات مسخر کرنا، بلوچستان میں کوہ سلیمان جس میں جنات قید ہیں 10. قرآن مجید اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے، امامت کا منصب، چار امام، اللہ تعالٰی نے قرآن سکھایا، انسان کا بیان، اشعار، بیان بہترین کرنا چاہئے 14. نظام شمسی اور نظام قمری دونوں درست ہیں، اسلام میں قمری نظام رائج ہے 15. آسمان اور تول ترازو، پشتو شعر 18. انسان مٹی سے پیدا ہیں اور جنات آگ سے پیدا ہیں، پشتو شعر، یہ نعمت ہے 20. مشرقین اور مغربین، دو سمندر جو ملتے نہیں، مثالیں، شعر، ایوب خان کا واقعہ، لؤلؤ اور مرجان، فارسی شعر 25. مولانا منصور صاحب کے احسانات، شعر، حضرت مولانا مفتی احمد الرحمن صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، مولانا مزمل صاحب کے مناقب، فرزند عزیز کو نصیحت، فارسی شعر، عربی شعر، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور سعدالدین کاشغری رحمہ اللہ کا واقعہ، عربی اشعار، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کا مرقاۃ الطارم کتاب میں عجیب فارسی شعر 32. جوار کے معنی، مثال 35. كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ کے معنی، اللہ تعالٰی سے مانگنا بھی ایک نعمت ہے، عربی شعر 36. آسمان و زمین کے کناروں سے کوئی نہیں نکل سکتا، موجودہ وباء کورونا وائرس 39. جرم کرنے کے بارے میں پوچھا جائے گا، ہر مجرم جہنم کا منکر ہے، ایک شخص کا واقعہ جو گناہ کے لئے مجبور کیا گیا اور اس نے جان دے دی، شعر، تعلیم الدین کتاب کا حوالہ، اشعار 44. نگاہ نیچے رکھنے والی عورتیں، یاقوت و مرجان، اشعار 46. هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان کے معنی 48. مُدْهَامَّتَانِ، ہرا بدعتی اور کالا شیعہ، بدعتی اور شیعہ ایک ہیں، حدیث شریف کے مطابق لباس سفید ہونا چاہئے، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کا واقعہ، سفید لباس پر کلام جاری، سفر میں بھی سفید کپڑا پہننا چاہئے 52. انار، خیرات حسان 53. حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ، آجکل کی عورت، الدجاجۃ المخلات، پشتو اشعار، کچھ مثالیں، اکوڑہ خٹک حضرت الشیخ کا اپنا واقعہ
@usamaqasim721 Жыл бұрын
mashallah
@Mahir.clothing Жыл бұрын
Az rah e karam surah ka name b mention kr dn video k distribution me
@anwarshah510 Жыл бұрын
شیخ صاحب کا خلاصہ قرآن 2020کا کلپ بہت زیادہ تلاش کے بعد بھی نہیں مل سکا اگر ایڈمن لنک بھیج دیں تو بہت مہربانی ہو گی
@fazalrehman-ol2li3 ай бұрын
Mashallah
@muftizarwalikhanbayaan99814 жыл бұрын
73 دورۃ تفسير القرآن المجید 05 ذی القعدہ 1441 ھجری 27 جون 2020 ء دن 73 بروز ہفتہ بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : درس کا موضوع 01:00 سورۃ الرحمن کی تفسیر شروع، اس سورۃ کے مضامین، یہ سورۃ بہت سارے لاعلاج بیماریوں کا علاج ہے، اندازہ سا ہوا ہے کہ جو کام سورۃ یٰس یا سورۃ تغابن سے نہ بنے تو سورۃ الرحمن سے وہ بنتا ہے، سورۃ الرحمن پر کلام جاری، جنات اس سورۃ کو سن کر جواب دیتے کہ ہم ایک نعمت کا بھی انکار نہیں کرتے، حدیث شریف کا حوالہ، إرشاد العقل السليم کتاب کا حوالہ، بیان القرآن کتاب کا حوالہ، اشعار، سورۃ الرحمن پر کلام جاری، اس زمانے کے عاملين اس لئے کمزور ہیں کہ انہوں نے باقاعدہ چِلا نہیں کیا جیسے پائلٹ بغیر لائسنس کے پی آئی اے چلا رہے ہیں، مولانا فضل علی رحمہ اللہ اور جنات کے واقعات، یہ کام بہت مشکل ہے، تفسیر زبرقان کتاب کا حوالہ، جنات مسخر کرنا، بلوچستان میں کوہ سلیمان جس میں جنات قید ہیں 10:00 قرآن مجید اللہ تعالٰی کی بہت بڑی نعمت ہے، امامت کا منصب، چار امام، اللہ تعالٰی نے قرآن سکھایا، انسان کا بیان، اشعار، بیان بہترین کرنا چاہئے 14:00 نظام شمسی اور نظام قمری دونوں درست ہیں، اسلام میں قمری نظام رائج ہے 15:00 آسمان اور تول ترازو، پشتو شعر 18:00 انسان مٹی سے پیدا ہیں اور جنات آگ سے پیدا ہیں، پشتو شعر، یہ نعمت ہے 20:00 مشرقین اور مغربین، دو سمندر جو ملتے نہیں، مثالیں، شعر، ایوب خان کا واقعہ، لؤلؤ اور مرجان، فارسی شعر 25:00 مولانا منصور صاحب کے احسانات، شعر، حضرت مولانا مفتی احمد الرحمن صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ، مولانا مزمل صاحب کے مناقب، فرزند عزیز کو نصیحت، فارسی شعر، عربی شعر، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ اور سعدالدین کاشغری رحمہ اللہ کا واقعہ، عربی اشعار، امام العصر حضرت اقدس مولانا محمد انور شاہ صاحب کشمیری رحمہ اللہ کا مرقاۃ الطارم کتاب میں عجیب فارسی شعر 32:00 جوار کے معنی، مثال 35:00 كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ کے معنی، اللہ تعالٰی سے مانگنا بھی ایک نعمت ہے، عربی شعر 36:00 آسمان و زمین کے کناروں سے کوئی نہیں نکل سکتا، موجودہ وباء کورونا وائرس 39:00 جرم کرنے کے بارے میں پوچھا جائے گا، ہر مجرم جہنم کا منکر ہے، ایک شخص کا واقعہ جو گناہ کے لئے مجبور کیا گیا اور اس نے جان دے دی، شعر، تعلیم الدین کتاب کا حوالہ، اشعار 44:00 نگاہ نیچے رکھنے والی عورتیں، یاقوت و مرجان، اشعار 46:00 هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان کے معنی 48:00 مُدْهَامَّتَانِ، ہرا بدعتی اور کالا شیعہ، بدعتی اور شیعہ ایک ہیں، حدیث شریف کے مطابق لباس سفید ہونا چاہئے، امام اعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ اور عبداللہ ابن المبارک رحمہ اللہ کا واقعہ، سفید لباس پر کلام جاری، سفر میں بھی سفید کپڑا پہننا چاہئے 52:00 انار، خیرات حسان 53:00 حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ، آجکل کی عورت، الدجاجۃ المخلات، پشتو اشعار، کچھ مثالیں، اکوڑہ خٹک حضرت الشیخ کا اپنا واقعہ