حدیث پاک ۔، علی ع سے محبت گناھوں کو اس طرح کھا جاتی ھے۔جس طرح آگ لکڑی کو کھا جاتی ھے۔ سبحان اللہ
@zamanabbas8625Күн бұрын
ماشاءاللہ ، تبارک اللہ ۔بہت خوبصورت کلام
@hadishah755913 сағат бұрын
افتخارعارف❤ ماشاءاللہ وتبارک اللہ واجرکم علی اللہ بحق علی ولی اللہ۔۔۔۔رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے❤
@ziahassan3519Күн бұрын
فرمان حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ عل ع کے چہرے کو دیکھنا عبادت ھے۔علی ع کا ذکر عبادت ھے۔علی ع سے محبت عبادت ھے۔ سبحان اللہ ۔متفق علیہ حدیث پاک ۔
@ashrafhussain935819 сағат бұрын
ماشااللہ - کمال کلیکشن کی ہے 'ورد علی' نے-
@syedfayyazhussain84282 күн бұрын
SubhanaAllah ❤
@GhMohd-l1yКүн бұрын
Wah wah ❤
@zainabandabbasmalook739918 сағат бұрын
Ma'sh'allah
@AfshaanChughtaiКүн бұрын
Ab aisi conference nahi hotin.kia khoob soorat adbi mehfilain theen.
@hussainali.164Күн бұрын
Mashahallah. Great. Yes of course, very right and very true. Good message. Love and salute to Allama Iqbal.
@KazimRazaTalpur21 сағат бұрын
سبحان اللّٰہ ❤🎉
@ghulamyasinkhan49182 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@MuhammadHaleem-sj5hvКүн бұрын
ماشاءاللہ
@ilmoadabbyshafiqqamar7439Күн бұрын
سبحان اللہ ۔۔جیو سیدنا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کے محبان
@sayyedmomin26072 күн бұрын
سبحان الله
@yasirhayat5772Күн бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ سلام یا علی المرتضی ابن ابی طالب علیہ السلام سلام حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمت اللہ علیہ۔❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤یاسر عمر حیات دیداری چٹہ موڑ مری۔
@1.5.12Күн бұрын
❤
@zafarhussain7520Күн бұрын
Mashala khandany Rissalat pak Mohod Aly mohd saay wafdri kaa haq adda kaar dya Alama iqbal naay. Jassny waladdaat Ali a s sb koo mubrak hoo
@HadSy-d3j23 сағат бұрын
SubhanAllah.
@walayatmamai8820Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ سبحان اللہ
@hussainali.164Күн бұрын
Salaam Ya Mola Ali as. So nice of you.
@bashosutanabadvalleyskdКүн бұрын
mashallah ♥️
@safdarparveen8005Күн бұрын
Subhanallah
@walayatmamai8820Күн бұрын
13 رجب آمد امام امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام تمام حق پرستوں کو بہت بہت مبارک ہو
@hassanzaidi97022 күн бұрын
Jazak'Allah....Allah Pak Airf sahib ko ajr-e-azeem ata farmaye. I think this event was held in the year 1984 in India
@HuzairaIntikhabКүн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ ya. Ali❤❤❤❤
@1.5.12Күн бұрын
❤
@AslamBana-p6f8 сағат бұрын
MashaAllah subhanAllah
@ziahassan3519Күн бұрын
حدیث پاک ۔،۔ اگر سب انسان علی ع سے محبت کرتے تو اللہ جہنم کو خلق ھی نہیں فرماتا۔ سبحان اللہ یعنی جہنم میں حضرت امام مولا علی علیہ السلام کے دشمن جائیں گے۔شیعان علی کےلیئے جنت ھے۔سبحان اللہ، شکر الحمد للہ
@ziahassan3519Күн бұрын
حدیث پاک ۔، ایک صحابی نے حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا، یا رسول اللہ ص علی ع افضل ھیں یا فرشتے،اپ ص نے فرمایا علی ع سے محبت کرنے والے فرشتوں سے افضل ھیں ۔، سبحان اللہ
@mubarakalisanjrani1946Күн бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@ziahassan3519Күн бұрын
حدیث پاک ۔، ایک صحابی نے حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں عرض کیا، یا رسول اللہ ص صراط مستقیم کیا ھے۔اپ ص خاموش رھے۔کچھ ھی دیر میں حضرت امام مولا علی علیہ السلام تشریف لے ائے۔تب آپ ص نے ان صحابی سے فرمایا وہ سوال جو تم نے کیا تھا پھر کرو۔ان صحابی نے اپنا وہ سوال دھرایا تب آپ ص نے اپنی انگشت شہادت سے حضرت امام مولاعلی ع کی طرف اشارہ کرکے فرمایا ۔، ھذا صراط مستقیم ۔، یعنی یہ علی صراط مستقیم ھیں۔ سبحان اللہ ۔ دم دم علی ع علی ع ،، ھر دم علی ع علی ع ۔،
@ziahassan3519Күн бұрын
احادیث پاک بشان امیرالمومنین و امام المتقین حضرت امام مولا علی ابن ابو طالب علیہم السلام ۔ یا علی ع انت قسیم نار والجنہہ ۔ یا علی ع آپ ع جنت و جہنم کے تقسیم کرنے والے ھیں۔ سبحان اللہ۔ حدیث پاک ۔ یا علی ع آپ ع مالک پروانہ پل صراط ھیں۔ سبحان اللہ حضرت امام مولا علی علیہ السلام پروانہ جسے یعنی ،شیعہ کو، عطا فرمائیں گے وہ پلک جھپکتے ھی پل صراط پار کرکے جنت میں چلا جائے گا۔اور جسے عطا نہیں فرمائیں گے۔وہ پل پر قدم رکھتے ھی نیچے جہنم میں گر جائے گا۔واضح رھے پل صراط جہنم کے اوپر رکھا ھوا ھے۔اور بال سے بھی زیادہ باریک ھے ۔، ،
@ziahassan3519Күн бұрын
حدیث پاک ۔،۔ یا علی ع انت و شیعتوکا فل جنہہ ۔، یا علی ع اپ ع اور اپ ع کے شیعہ جنتی ھیں۔ سبحان اللہ بحوالہ۔ سنی مستند کتب ۔، صواعق محرقہ ابن حجر مکی ۔ مناقب صحابہ ۔، صفحہ 659 ۔ جناب علامہ مر ندی ۔ ینابیع الامودت ۔، جناب سلیمان قندوزی مفتی اعظم قسطنطنیہ ۔ صحیح مسلم جلد 2 طبع دھلی انڈیا۔ مناقب مرتضوی۔ عربی کا اردوترجمہ کوکب دری جناب سید محمد صالح کشفی الترمذی حفی ۔ مسند احمد بن حنبل طبع مصر ۔
@salehaali100Күн бұрын
I think this is Pakistan before it became Wahabistan.
@samchalohana442318 сағат бұрын
Mehmood e Kaaba for Hazrat Ali KMW seems disrespectful
@waqarazem465013 сағат бұрын
Salaam Ya Moula imam Ali Alehsslam nd Sacred Holy Family PanjtanPak of Hazrat Muhammad PBUH ❤❤❤❤❤