اگر دنیا میں کوئی سچا مسلک ہے تو صرف اورصرف اہلحدیث ہی ہے ✍️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@IbtisamGUJJAR Жыл бұрын
MASHALLAH VERY NICE SPEECH❤
@rafiqjaan23184 жыл бұрын
ماء شا اللہ شاہ اللہ آپکو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
@Muhammadsalman-tt5kj2 жыл бұрын
Masha Allah
@imrangujjar33446 жыл бұрын
ماشااللہ شاہ جی
@rehanjutt46297 жыл бұрын
mashaallah Shah sahb
@shahidmuhammad918611 жыл бұрын
ma sha Allaha
@chimran483310 жыл бұрын
Mashaallah
@zxarmanjoiya57408 жыл бұрын
maa shaa allah
@masmar92115 жыл бұрын
Mashallah shah g
@masmar92115 жыл бұрын
Wah shah g
@AsadAli-bm7jh5 жыл бұрын
Jazak ALLAH kheer
@qazimubasher87386 жыл бұрын
MashAllah g shah sab Allah pak ap ko saith wali lambi zindagi dy Ameen
@shezzali52009 жыл бұрын
Ma-sha-Allah
@usmanashraf66748 жыл бұрын
Allah ki toheed is se ziyada kro shah sb hm ap k sath r Allah hm sb k sath
@ahlsunnatahlsunnat1347 жыл бұрын
گریٹ بیان
@talashhaq835311 жыл бұрын
واہ جی شاہ جی کیا بات ھے اللہ آپ کو عمر نوح عطا فرمائے جو نقطہ دانی آپ کے پاس ھے کم لوگوں کو یہ حصہ ملاھے بلکہ اگر یہ کہا جائےکہ هذا فضل الله يؤتيه من يشاء- تومبالغہ آرائی نہ ھوگی - جب شرک کو پھیلانے کے لیے جتنی بھی کوشش کرتے آپ کی ایک ھی تقریر شرک کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیتی ھے اور وہ لوگ دور دور سے چہ میگوئیاں کرتے ھیں لیکن سامنے آنے کی جراءت نہیں کر سکتے چاھے جلالی ھو یا حلالی ھو
@immadali57575 жыл бұрын
Hahaha ap ko ko toheed or shirk ka pata hi naii
@maliknasir960211 жыл бұрын
Allah ho akbar,
@SaifUllah-zj4lm9 жыл бұрын
Nice shah sab
@mshafiqq11 жыл бұрын
Allah ho akbar, seek the truth truth will make you free of shirk, In shaa Allah.
@arslanakhtargill6003 жыл бұрын
❤️❤️❤️
@yaqoobali94176 жыл бұрын
mash Allah
@jamshedahmed35546 жыл бұрын
Mashallah Allah lambi zindgi ataa farmy ameen
@tahirmalik423111 жыл бұрын
ALLAH HO AKBAR
@SaifUllah-zj4lm7 жыл бұрын
nice g
@malikmuhammadhayatmtiwana35449 жыл бұрын
Ma sha Allah
@ahsanmughal23359 жыл бұрын
kamal a janb
@imtiazagro11 жыл бұрын
MASHAALLAH very nice speech
@zahidayoob73119 жыл бұрын
mashallah
@mirzaafzal4119 жыл бұрын
very nice
@UstadijazMarar Жыл бұрын
Love Zeeshan Marar
@adeelrehman67511 жыл бұрын
nice
@SaifUllah-zj4lm8 жыл бұрын
niec shsh g
@raiyanmujahid80137 жыл бұрын
v good
@muhammadnadeemnadeem94238 жыл бұрын
Mashallha naqvi shab
@asifrafeeq1025 жыл бұрын
Mashallah
@mohammedyaseen34145 жыл бұрын
Nara risalat lagate kiu bidakte ho Koi salab ajaega ya zalzala Hazro nazir ki niyat ke begher laga diya karo
@omarwaris7559 жыл бұрын
اتباع''اطاعت'' اتباع(اطاعت) صرف محمدﷺ کی ہوگی،کیونکہ محمدﷺ کی ہر بات دلیل ہے۔اور جس کی ہر بات دلیل ہو اس کی پیروی کرنے کو اتباع کہتے ہیں۔دنیا میں محمدﷺ کی ذات کے علاوہ کوئی بھی ایسا نہیں جس کی اتباع کی جاے۔لہٰذا اتباع صرف محمد ﷺکی ہی ہوگی۔ اتباع(اطاعت)کا مفہوم یہ ہے کہ اﷲ اور اس کے رسول محمد ﷺ کے ہر حکم کو( غیر مشروط اور) مکمل طور پر تسلیم کیا جائے اور اس کے سامنے سر تسلیم خم کیا جائے قرآن میں اﷲ فرماتا ہے 1-اے نبی ﷺ ! لوگوں سے کہہ دو کہ اگر تم حقیقت میں للہ سے محبت رکھتے ہو تو میری پیروی اختیار کرو ۔سورۃ اٰل عمران آیت:-31 -2-کہہ دیجئے! کہ ﷲتعالیٰ اور رسولﷺکی اطاعت کرو۔سورۃ اٰل عمران آیت:32 3-اور ﷲتعالٰی اور اس کے رسول ﷺکی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔سورۃ اٰل عمران آیت:132 4-اے لوگو ! جو ایمان لائے ہو ، اطاعت کرو للہ کی اور اطاعت کرو رسول ﷺ کی۔سورۃ النساء آیت:-59 5-ﷲاور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو اگر تم مومن ہو۔سورۃ الانفال آیت:1 6-جو ﷲہ اور اس کے رسول ﷺ کی اطاعت کرے گا اسے ﷲجنتوں میں لے جائے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور بہت بڑی کامیابی ہے ۔ سورۃ النساء آیت 13 7-جس نے رسول ﷺ کی اطاعت کی اس نے دراصل ﷲ کی اطاعت کی۔سورۃ النساء آیت:-80 8-آج میں نے تمہارے دین کو تمہارے لیے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی ہے اور تمہارے لیے اسلام کو تمہارے دین کی حیثیت سے قبول کرلیا ہے۔سورۃ المائدہ آیت:-3 9-جو کچھ رسول ﷺ تمہیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رُک جاؤ۔اللہ سے ڈرو ، للہ سخت سزا دینے والا ہے۔سورۃ الحشر آیت: 7- -10-اور یہی میرا راستہ سیدھا ہے اسی کی پیروی کرو اور دیگر راستوں کی پیروی نہ کرو جو تمہیں اس کے راستے سے جدا کردیں۔سورۃ الانعام آیت-:153 11--قرآن میں مکمل وضاحت، ہدایت اور رحمت ہے۔سورۃ النحل آیت:89 12-قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے۔سورۃ بنی اسرآءیل آیت:9 13-تم لوگ اس کا اتباع کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے اور ﷲ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی اتباع مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو۔سورۃ الاعراف آیت:3 14-اے ایمان والے لوگو!ﷲاوراس کے رسولﷺسےآگےنہ بڑھو اورﷲ سے ڈرتے رہا کرو،یقیناً ﷲ تعالیٰ سننے والا، جاننے والا ہے۔سورۃالحجرات آیت:1 15-اور(دیکھو) کسی مومن مرد و عورت کو ﷲ اور اس کے رسولﷺ کے فیصلے کے بعد اپنے کسی امر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا (یاد رکھو) ﷲ اور اس کے رسول کی جو بھی نافرمانی کرے گا وہ صریح گمراہی میں پڑے گا۔سورۃ الاحزاب آیت:33 16-اے ایمان والو! ﷲ کا اور اس کے رسولﷺ کا کہنا مانو اور اس(کا کہنا ماننے) سے روگردانی مت کرو سنتے جانتے ہوئے۔ سورۃ الانفال آیت:20 17-اور جو بھی ﷲتعالیٰ کی اور رسولﷺ کی فرمانبرداری کرے وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر ﷲ تعالیٰ نے انعام کیا ہے، جیسے نبی صدیق اور شہید اور نیک لوگ، یہ بہترین رفیق ہیں۔ سورۃ النسآء آیت:69 18-اور ﷲ کی اور اس کے رسولﷺ کی فرمانبرداری کرتے رہو، آپس میں اختلاف نہ کرو ورنہ بزدل ہو جاؤگے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبرو سہار رکھو، یقیناً ﷲتعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ سورۃ الانفال آیت:46 19-اے ایمان والو! ﷲتعالیٰ سے ڈرو اور سیدھی سیدھی (سچی) باتیں کیا کرو۔تاکہ ﷲتعالیٰ تمہارے کام سنواردے اور تمہارے گناہ معاف فرمادے اور جو بھی ﷲ اور اس کے رسولﷺکی تابعداری کرے گا اس نے بڑی مراد پالی۔سورۃ الاحزاب آیت:70-71 20-اے ایمان والو! ﷲ کی اطاعت کرو اور رسولﷺ کا کہنا مانو اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو۔سورۃ محمد آیت:33 کی محمدًﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرےہیں یہ جہاں چیز ہےکیا لوح وقلم تیرے ہیں