کچھ الگ ہی سوچتے ہیں آپ یعنی انسان کے پاس جو زبان ہے اس سے وہ جھوٹ بولنے کے لئے استعمال کرتا ہے اور میرا یہ خیال ہے کہ زبان اللّٰہ نے بندوں کو ذکر اللّٰہ ذکر رسول کرنے کے لیے دی ہے جیسے چڑیا صبح صبح تسبیح کرتی ہے ہر چرند پرند اپنی اپنی زباں میں ذکر اللّٰہ کرتا ہے ویسے ہی انسان کو بھی اسے مقصد کے لیے زبان دی گئی یہ دوسری بات ہے کہ انسان نے زبان کا غلط فایدہ اٹھایا