جناب بھارت کو یہ بات سمجنی چائیے کہ پاکستان فلسطین لبنان یمن نہئ ہیے پاکستان کے پاس جدید ہتھیار پروفیشنل آرمی اور بھارت سے خوب سے خوب چنگ کرنے والی غیرے مند قوم ہیے اور دنیاں میں ایک ہی بڑاھندو ملک ہیے اور مسلمانوں کے بہت سارے مسلمان ملک ہیں جناب بھارت شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پاکستان کو پتھر ماریگا تو پاکستان بھارت کو دنیاں کے نقشے سے مٹا دیگا بھارت کی مثال اگر ہاتھی کی ہیے تو پا کستان بھی بپھرا ہو شیر ہیے اور پاکستان کی پوری قوم آرمی ہیے بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہیے بھارت ہر تین دن کے بعد کسی پکوڑے فوجی جرنل کو بلا کر پاکستان کے خلاف بکواس کرواتا ہیے بھارت27 فروری کی چند گھنٹے کی جنگ سے عربوں ڈالر کا مقروض ہوگیا ہیے اور انڈین سرکاری ائیر لائین فروخت کردی ہیے اور بکواس کرتا ہیے پاکستان زندہ باد پاکستان کی محب وطن بہادر پاک فوج زندہ باد