اپ بھی غضنفر تونسوی کو دعا دو جسکے سبب تمھارے پاس مواد آرہا ہے
@AllamaAsadAliZaidi Жыл бұрын
قبلہ تونسوی صاحب استاد محترم ہیں زیدی صاحب کے اور کراچی کے منبروں سے کئی بار اس بات کا اعلان کرچکے ہیں کے ٢١ دن رمضان المبارک جب کراچی آتے تھے تو کتابیں اسد زیدی صاحب کے کتاب خانے سے منگواتے تھے۔ قصور آپ کا نہیں ہے آپ نے دیکھے ہی سارے سی ڈی پڑہنے والے ہیں