وآھ جی ماشاء اللہ کیا کہنے ھر آنکھ میں غم سرور نیہں ملتا
@husainmehdi41162 жыл бұрын
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . AMIN
@mhasan71482 жыл бұрын
Waah kya shayeri hai janab
@masumabegum26602 жыл бұрын
SubhaanAllah SubhaanAllah beshak belkul sahi farmaya qibla ne AllahSwt qibla ko salamat rakhey Aameen.
Yahan per Bheek bhi mil jati hai Izzat bhi hoti hai
@mohammadkazim483 жыл бұрын
Wah... mashallah..
@RehbarRazaShah5 жыл бұрын
Best Reciter of That Mehfil, His Poetry Given Fully Satisfaction of Soul To All Momeneens....Jazakallah
@mhasan71482 жыл бұрын
Absolutely
@safeenabano45252 жыл бұрын
Mashallah bhai maula salamat rakhein
@husainmwasfi42625 жыл бұрын
Jazakallah MashaAllah اسلام نے یہ سوچ کے سرور کو صدا دی مقتل ہے یہاں کوئی پیمبر نہیں ملتا
@haidertour786travelsjlp62 жыл бұрын
Mashallah. .. bahut khoob
@mirza285 жыл бұрын
Very genuine ashaar. Subhanallah...
@funkyboys78795 жыл бұрын
YAA ALI MAULA ALI HAQ HUSSAIN MAULA HUSSAIN DEENE HUSSAINI JINDABAAD LABBAIK YAA BIBI FATIMA DEENE HUSSAINI JINDABAAD
@kaifikaifi12602 жыл бұрын
bacho jinda nhi zindabad hoga
@mirzasaqlain39142 жыл бұрын
Jazakallah hilal bhai
@shakirmohammad41628 ай бұрын
Bahut Umda
@mhasan71482 жыл бұрын
Jazakallah
@shaistabaloch91773 жыл бұрын
MASHALLAH
@shahidaskari56463 жыл бұрын
درِ حیدر پہ اترے گا ستارا مسکرائے گا یہ منظر چند آنکھوں کو بہت آنسو رولائے گا بہت نزدیک ھے وہ وقت جب دنیا کا انساں علی کے نام پہ مانگے روٹی اور کھائے گا منافق سے علی کی ذات پہ کیوں گفتگو کیجئے سمجھ میں کچھ نہیں آئیگا خالی سر ہلائیگا
@78611014ful4 жыл бұрын
mashaallah '' subhanallah '
@suneyji14463 жыл бұрын
بہت خوب ماشااللہ
@mhasan71482 жыл бұрын
Kisi se yeh nahin sunte koi zahmat bhi hoti hai
@parvezhusain16685 жыл бұрын
Bhai mashallah hilal bhai salamat rahe ap Wah Wah kya kalaam sunaya hai
@tajjan28364 жыл бұрын
Labbaik ya zaihra sa ya Ali ya hasnain as
@manzoorakhone93005 жыл бұрын
Iltimas dua...eid mubarak
@syedfurkanali384 жыл бұрын
Mashaallah
@aimanaiman54075 жыл бұрын
Mashallha buhat khoob
@nehalkazmi76875 жыл бұрын
Mashallah Molasalmat Rakhe
@kalsoomfatma55973 жыл бұрын
Masha Allha
@serajmehdi27835 жыл бұрын
Mashallha
@syedaliyun83184 жыл бұрын
Subha Allah
@Ikramalimasi5 жыл бұрын
MashaAllah
@NavedAli5 жыл бұрын
very good quality and excellent sound ; mashallah which camera bhaijan ??
@anamhassani20885 жыл бұрын
Masha Allah
@aliiqbal.....50605 жыл бұрын
Mashallah
@mohammedbaqir46905 жыл бұрын
Subhanallah Hilal Sb.
@husainihusaini32615 жыл бұрын
Subhan allah
@asaduncle43835 жыл бұрын
Mashallah Y Ali madad
@azayehusainas39135 жыл бұрын
Behtreen sher 😍
@abbashusaini13155 жыл бұрын
mashallah
@serajmehdi27835 жыл бұрын
Moula slamat rakhe aap ko
@farmanzaidi90495 жыл бұрын
Mash Allah janab
@mymissabbas38055 жыл бұрын
masha allah
@syedfaiyazhussain49885 жыл бұрын
Mash allah
@husnainzaidi65894 жыл бұрын
Mashellah jeo sada khush raho ameen
@wasemfatema31664 жыл бұрын
Bde umdah ashaar se momneen ko nawaza bhai Pnjtan pak k saay mein salamat rahye
@noorfatima72283 жыл бұрын
🌸
@sartajmohamad15355 жыл бұрын
Subahan Allah
@WahidAli-mh2zs5 жыл бұрын
Wah wah
@shahidaskari56463 жыл бұрын
زہرا کے قاتلوں پہ تبرا کئے بغیر جنت کوئی نا جائے گا ایسا کیئے بغیر دیتا ھے بھیک آج بھی زہرا کا خاندان انسان کے ضمیر کو رسوا کیئے بغیر حق مانگنا بھی حکمِ خدا ھے کے فاطمہ خاموش کیسے رہتیں تقاضہ کیئے بغیر ہرگز نظر نا آئینگی زہرا کی عظمتیں دل کو کلامِ پاک کے جیسا کیئے بغیر
@staylistaunbhaiaun74465 жыл бұрын
mshallaha
@MustafaKamalBalti Жыл бұрын
زھراء کے قاتلوں پر تبراء کیے بغیر جنت کوئی نہ جائے گا ایسا کیے بغیر دیتا ہے بھیک آج بھی زھراء کا خاندان انسان کے ضمیر کو رسوا کیے بغیر حق مانگنا بھی حکم خدا ہے کہ فاطمہ خاموش کیسے رہتی تقاضہ کیے بغیر ہر گز نظر نہ آئیگی زھراء کی عظمتیں دل کو کلام پاک کے جیسا کیے بغیر سیلاب نظر آتے ہیں گوہر نہیں ملتا ہر آنکھ میں اشک غم سرور نہیں ملتا سینوں میں نہیں ڈھونڈیے حیدر کے فضائل مٹی کے مکانوں میں سمندر نہیں ملتا آنکھیں بھی ہے نقشہ بھی زمانے کا لیے ہو حیرت ہے کہ پھر بھی در حیدر نہیں ملتا پرجوش طریقے سے ملا کرتا ہے لیکن افسوس منافق کبھی کھل کر نہیں ملتا سو روپ ہے دنیا کے مگر شہ کا عزادار لوگوں سے کبھی بھیس بدل کر نہیں ملتا ہوتا نہ اگر زکر حسین ابن علی کا الفاظ کو رہنے کے لیے گھر نہیں ملتا یہ روضوں پر روضے نمازوں پر شبیر نہیں ہوت اسلام نے یہ سوچ کے سرور کو صدا دی مقتل ہے یہاں کوئی پیغمبر نہیں ملتا صدیوں سے زمانے کی نظر ڈھونڈ رہی ہے بھائی کوئی عباس سا نہیں ملتا غمِ شبیر کو حاصل یہ وحدت بھی ہوتی ہے یہی وہ غم ہے جس سے قلب کو راحت بھی ہوتی ہے در شبیر پر یہ سوچ کے دامن کو پھیلایا یہاں بھیک بھی مل جاتی ہے عزت بھی ہوتی ہے ہزاروں میل ہے کرب و بلا تیرا سفر لیکن کسی سے یہ نہیں سنتے کوئی زحمت بھی ہوتی ہے علی کے گھر میں جب عباس کو دیکھا نظر بولی جہاں آئنیہ ہوتا ہے وہاں صورت بھی ہوتی ہے نہ کیوں عباس ازن جنگ مانگے آپنے آقا سے؟ اگر سینے میں دل ہوتا ہے تو حسرت بھی ہوتی ہے التماس دعا مصطفیٰ کمال بلتی
@MustafaKamalBalti Жыл бұрын
در حیدر پہ اترے گا ستارہ مسکرائے گا یہ منظر چند آنکھوں کو بہت آنسو رلائے گا بہت نزدیک ہے وہ وقت جب دنیا کا ہر انساں علی کے نام پر مانگے گا روٹی اور کھائے گا منافق سے علی کی زات پر کیوں گفتگو کیجیئے سمجھ میں کچھ نہیں آئیگا خالی سر ہلائے گا حسین عرش سے تشریف لانے والے ہیں سیاہ رات تجھے جگمگانے والے ہیں تم اپنے اپنے دلوں کو سنبھال کر رکھنا ہم فضائل حیدر سنانے والے ہیں علی کو کیسے مدد کے لیے پکاریں گے جو ان کا نام آذاں سے ہٹانے والے ہیں عداوتوں کے پرندوں تمہیں خبر ہی نہیں ہمارے پاس بھی اچھے نشانے والے ہیں ملک اٹھائے گے محشر میں ان کو ہاتھوں پر وہ جو زمیں سے تبرک اٹھانے والے ہیں بہت تھکے ہو ستاروں فلک پہ سو جاؤ کہ اب یہ اشک عزا جھلملانے والے ہیں بزرگ موجے یہ کہتی تھی خرد لہروں سے سلام کرنا کہ عباس آنے والے ہیں۔ التماس دعا مصطفیٰ کمال بلتی