انسان کو اللہ نے بے لباس پیدا کیاھے۔لیکن اردو کو لباس فاخرہ اور خلعت جہانگیری عطا کیا ھے۔ اسے انگریزی کفن نہ پہنائین۔
@mujahidalvi65672 жыл бұрын
اردو کو اسکا وجود دیجئے فرنگی میں نہ لکھئے۔۔۔۔۔۔۔رکھتی ھے یہ وجود زندہ زبان ھے۔۔۔۔۔۔جشن ریختہ رومن میں لکھئے لیکن اردو تحریر کے نیچے۔ریختہ کسی کی محتاج نہیں ھے۔تمام دنیا کے اھل دانش سے مودبانہ گزارش ھے۔ مجاھد مفکر کراچی پاکستان۔