بھائی کچھ الفاظ تو بالکل سمجھ ہی نہیں آرہے۔ آواز کم ہے پیچھے وہ عجیب سے بے تکی موسیقی ہے جس کا اس سبجیکٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔۔۔ میرے لیئے تو اعزاز ہے کے ایک نشست میں کوئی دو تین گھنٹے رسائی ادب پر ان کی گفتگو سننے کا موقع ملا۔ جتنا ریکارڈ ہو سکتا ہے ان کی باتوں کو ریکارڈ کرنا چاہیئے۔۔۔ نئی نسل کو ان سے رہنمائی لینی چاہیئے۔۔۔ یہ ویڈیو موسیقی کے بغیر مل جائے تو میں ریپروسس کر کے والیوم بڑھا کر دوبارہ اپلوڈ کر دوں۔
@imtiyazahmad3833 жыл бұрын
محترم۔مرحوم نصیر ترابی صاحب نے رثائی ادب پر جو گفتگو آپ سے کی ہے کیا وہ دستیاب ہے