Good information dono mashallah senior breeder ho ap khushi hoi dekh kr or sun kr bohot kch extra mila sikhne ko ❤
@azeemaaj7454Күн бұрын
بلکل درست فرمایا مجھے الباٸنو ریڈ آٸ جاوا کے کچھ پیٸر چاہیۓ تھے اپنے لیے وہ خریدنے میں مجھے دو مہینے لگاگۓ جو تھے مارکیٹ میں وہ بیکار تھے سیٹ اپ کے حساب سے نہیں تھے پٸیر تو پانچ چھ ہزار کا مل رہا تھا مگر کوالٹی بلکل بیکار تھی۔ پھر مارکیٹ سے ہی میں نو ہزار کے حساب سے لیا مگر کوالٹی بہترین اور ایک مہینے میں بریڈ بھی کردی۔ واقعی پرندے مہنگے تو لیے مگر ریزلٹ بھی فورا آیا۔ الباٸنو جاوا اوپل جاوا تو کوالٹی والے کسی ایک کے پاس ہی نظر آتے ہیں وہ بھی کبھی کبھی مگر وہ آٹھ نو ہزار سے کم نہیں دیتے کوالٹی بھی مناسب ہوتی۔ الحمدللہ میرے پاس جو بچے نکلے ہیں وہ صرف اپنے آٸ رنگ سے بچے لگتے ہیں ساٸز سے تو لگتا ہے ریڈی ٹو بریڈ پیٸر ہیں۔ سچ کہا کسی نے مہنگا رولاۓ ایک بار سستا رولاۓ باربار۔
@furqanrehman95862 күн бұрын
Masha Allah
@mehmoodgali-bl8sq2 күн бұрын
Mery pas b ak jora hy Jo 12 eggs dyta hy
@ShahidKhan-sk5hi2 күн бұрын
Rehan bhai ye bhi add kro k fown k chick's February 15 k bad purchase kre death ratio phir km hoga or mosam k hisab se birds survive krega jazakallah 🎉❤
@theultimatefun42202 күн бұрын
Mosam ki tension nahi haia java ko mosam say kuch nahi HOTA. Chicks achi bloodline say honay chaya
@ShahidKhan-sk5hi2 күн бұрын
@theultimatefun4220 Acha bhai hn bloodline to alhamdulillah strong h apni
@mhanif5998Күн бұрын
Bathy Koy fiuchar ni Rehan bahe ,or love bird ka TU tabha hogye
@aliqambar62492 күн бұрын
السلام علیکم اصف بھائی السلام علیکم ریحان بھائی کیا حال ہے خیریت سے ٹھیک ٹھاک خیریت ریحان بھائی میں نے کالی ویڈیو دیکھی ہے ایک بندے دے رہا ہے فون جاواں کے پٹھے پینتیس رز کے پیر اور وائٹ جاوا کے پٹھا دیا ہے 500 پر پیس یعنی کے 1000 کا جوڑا پر میری اس سے بات چل رہی ہے دیکھیں میں اسے میں نے 8 پیر میں نے وائٹ جاوا کے اور دو میں نے فون کے اٹھانے ہیں اس سے
@cartoon_editor.3172 күн бұрын
Rehan Bhai mere pass
@azeemaaj7454Күн бұрын
حیرت کی بات ہے الحمد للہ میں تو واٸٹ کا پٹھہ آٹھارا سو سے کم میں دے ہی نہیں رہا فون کا پٹھہ چھ ہزار الباٸنوں کا پٹھہ پانچ ہزار سے کم دیتا ہی نہیں ہوں اور لوگ لیتے ہیں بس کوالٹی ہونی چاہیۓ برڈ میں ساٸز گول مٹول آٸ رنگ۔