السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ احباب سے انتہائی معزرت جو انتظار میں تھے کسی فنی خرابی کی وجہ سے ویڈیو لیٹ اپلوڈ کی ایک گزارش یہ بھی ہے کہ ویڈیو کو ڈاؤنلوڈ کر کے فیس بک پر نہ لگائیں اس سے کاپی رائٹ آ سکتا ہے اور آپ کا فیس بک پیج یا ائڈی بلاک ہو سکتی ہے لہذا احتیاط فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو والسلام آپ کا بھائی احسن فاروقی
@sohailahmed89052 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی بھائی ڈاؤن لوڈ کر کے ویسے سنتے رہیں گے فیس بُک پر نہیں لگاتے
@sohailahmed89052 жыл бұрын
رہنمائی کا شکریہ بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین
@hbsproductions92632 жыл бұрын
جی کوئ مسئلہ نہیں ڈاؤنلوڈ کریں لیکن فیس بک پر لگانے سے آپ کی آئڈی کو نقصان ہو گا اس لیئے کہ رہا ہوں
@hafizmudassir44452 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی آپکا شکریہ اور آپ ٹینشن نہ لیں ہم فیس بک پر اپلوڈ نہیں کریں گے جو بھی ہم سے ویڈیو مانگے گا انشاء اللہ ہمhb چینل کا ہی بتائیں گے