خدا کو مانو جوگیوں کو جلدی جگاؤ کافی دیر سے سوئے ہوئے ہیں میری 27 سال عمر ہے جب سے سمجھ جیسا بنا ہوں تب سے سنتا رہا ہوں کہ جوگی جاگیا جوگی جاگیا ابھی تک جو گی سوئے پڑے ہیں تو مہربانی کر کے جلدی جگاؤ جوگیوں کو اگر نہیں جاگ رہے تو آئیڈیا دو کب جاگیں گے؟؟