Рет қаралды 10,948
مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعتِ اسلامی کا احتجاج اسلام آباد اور راولپنڈی میں جاری ہے۔ جماعتِ اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن انتظامیہ اور پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کرکے کارکنوں کو دھرنے کے مقام تک جانے سے روک دیا۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔
#VOAUrdu #Islamabad #Protest #JI