Рет қаралды 381
✨كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ✨
جو ہوا پیدا وہی بھگتے گا موت
زندگی کی انتہا و حد ہے موت
کوئی بھی بچنے نہ پایا آئے موت
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ
زندگی کیا ہے بتاؤ کیا ہے موت
میں نے جیتے جاگتے دیکھے ہیں فوت
روح جیون کی تیرے اندر ہے جوت
كُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِؕ
کلام ✍🏻 میاں عامرحسن
🕊️امن گھر 🏡