Pora saal ye program chalaye masha ALLAH bht acha lagta ha sun kr.
@shahbazahmadkhanchishti8496 ай бұрын
ماشاءاللہ کتنے شفیق ججز ہیں
@asyiakhatan59166 ай бұрын
اصل عالم ہی وہ ہے جو قران کو باریک بینی سے سمجھے ماشاءاللہ 😢😢 سبحان اللہ
@tanveerahmadmir94455 ай бұрын
Quran samjanay ki kitaab hai
@aqeelakhatoon4216 ай бұрын
ماشاءاللہ اس چینل کی بہت اچھی کوشش ہیے قرا حضرات کی تصحیح ہوتی ہیے اور نئے سننے والے اور مستقبل کے قراء کو سیکھنے میں بہت مدد ملتی ہیے ماشاءاللہ میں نے بھی بہت سیکھا ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا
@MuhammadFarooqLecturer-MS6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب اور بہت ہی اعلیٰ انداز ۔۔۔۔۔۔۔
@khantv28586 ай бұрын
Aur hamary judges masha ALLAH subhan ALLAH bht talented ha .
Center waly judge sahib ma Sha Allah sahi maano mein AK achy ustad hein
@Abdulalghaffar5 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ہے پروگرام ۔❤ امید ہے کہ اس کو بعد میں بھی جاری رکھا جائے گا۔ اگر رمضان کے علاوہ باقی مہینوں میں بھی جیسے محرم ہوتا ہے ربیع الاول ہوتا ہے پھر اس کے بعد رمضان پھراتا ہے تو مزید اس میں اور اس کو کر کے اپنے ملک میں اپنی نوجوان نسل کو قران سے مخبت سکھائی جا سکتی ہے٫ اور قران کو پڑھنے کا خوبصورت تجوید اور قرات کا انداز بھی سکھایا جا سکتا ہے۔ اور تجوید قرات کی محبت دی جا سکتی ہے ۔ماشاءاللہ بہت ہی اچھا پروگرام ہے بہت دل خوش ہوا ہے ۔❤ اللہ پاک ثواب عطا فرمائے اجر عطا فرمائے امین دنیا اخرت دونوں جہاں میں۔❤
@makhtar90295 ай бұрын
ماشااللہ محمد علی کی آواز ججوں سے زیادہ اچھی ہے
@MuhammadArshad-yw2pv5 ай бұрын
MahshaAllah
@ahmedyar13565 ай бұрын
judges k elawa...mashallah achi kaawish hai ❤
@Gulamanaliakbar6 ай бұрын
ماشاءاللہ ♥️ قاری حامد شاکر نجاد کی کاپی کرنے کی اچھی کوشش کی ہے
@ahmedyar13565 ай бұрын
bas koshesh hi ki ja skti hai ❤ zaroori nahe k copy karen... behtar hai apna andaz paish karen
@jamesk20036 ай бұрын
Ma sha Allah. Very beautiful.
@agk70395 ай бұрын
Mashaallah subhan allah jazakaallah
@mad4kpop6 ай бұрын
Qari Ali's voice is amazing 🤩
@islamicviewsofficial91266 ай бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر بہت خوب اچھے انداز سے تلاوت قرآن پاک اللہ ہم سب کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے. آمین
@shoaibnomi77266 ай бұрын
MashAllah g kafi mulikon ma aisaay program horhy hai MashAllah humary mulk b is traf ay❤❤
@Haya_gossips5 ай бұрын
MasHa Allah MasHa Allah
@NighatQadeer-o3l5 ай бұрын
ما شاء اللہ
@sabireensipra70206 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت تلاوت ھے ۔ بارک اللہ فیکم
@qaiskhan61956 ай бұрын
جناب گزارش یہ جو بچے اتے ہیں پروگرام میں ان کوایک مقام کا کھا جاتے شکریہ
ماشاءاللہ علی بھائی نے بہت ہی اعلی پتہ ہے یہ جو نیلی جیکٹ والے بھائی ہیں انہوں نے ان کے سر پہ کھڑے ہو کے ساری تلاوت کا مذاق خراب کر دیا ہے حالانکہ ان کو خود لہجوں کا پتہ نہیں