راجہ صاحب کے ماہرانہ رائے سے مکمل اتفاقِ کرتے ہیں عیسیٰ نقوی صاحب آ پ دونوں محب وطن صحافی ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین
@MansoorMalik-dl9gv2 ай бұрын
قاضی فائز عیسیٰ نے اپنا نصب العین اور فرض اولین یہی بنا رکھا ہے کہ شریفوں کے مفادات کا تحفظ ہر حال میں کرنا ہے اور اسی طرح عمران خان سے بغض اور دشمنی بھی بہر صورت نبھانی ہے۔ اسلئے انکا ھر فیصلہ ن لیگ کے حق میں اور عمران خان کی مخالفت میں ہی ہوتا ہے۔ حلف اور ایمان کی مخالفت بھی قاضی صاحب کو گوارا ہے مگر شریفوں کے مفادات کی مخالفت وہ کر ہی نہیں سکتے۔
@farzananadeem67552 ай бұрын
May the justice prevail, both of you good job
@KhairulAhmad-ij1co2 ай бұрын
وعلیکم اسلام و رحمۃ اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mirzainulabideenhussain84682 ай бұрын
📡💥📚💚🇵🇰👍BASHARAT RAJA 🌸Essa Naqvi 💥🇵🇰Young Journalists kee UMMEED
@imtiazrahman13332 ай бұрын
اللہ وکیل❤ اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے آمین❤
@javedkhan98522 ай бұрын
Great journalist, factual analysis. Stay blessed!
@jaleelafridi79792 ай бұрын
آج تک بشارت راجہ کے تجزئے ۹۵% صحیح ثابت ہوئے ہیں۔
@انتصارعلي-ع2ت2 ай бұрын
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ*. اےاللّٰهﷻ اےخالق کائنات بیشک ساری حکمتیں تیری ہی ہیں ہمیں ہر مصیبت دُکھ درد میں صبر کرنے والا بنا، تیری دی ہوئی اَن گنت نعمتوں پہ شُکر ادا کرنے کی توفیق عطاء فرما، تیرے دیے ہوئے مال میں سے تیرے ہی رستے میں خرچ کرنے کی توفیق عطاء فرما، دین دنیا آخرت میں آسانیاں پیدا فرما۔ بیشک تُو ہی رحم کرنے والا معاف کرنے والا ہے۔ آمین یا رب العالمین انتصار قريش جدة
@ghazalayasmin94572 ай бұрын
Ameen summa Ameen
@icreatchannelkramkhan37762 ай бұрын
سر عیسیٰ اپ مولا علی علیہ السلام کے بیٹے ھیں اور اپ حق ھی کہہ رھے ھیں سچ ھی کہہ رھے ھیں جیتے رھیں
@davidbraganza31012 ай бұрын
Thank you for your latest updates.
@Khalilkhan-bx1zl2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت بہترین ویلاگ!! اللہ پاک سلامت رکھے، آمین🤲🏼❤️
@mansoorvirani97702 ай бұрын
InSha Allah today is the day
@FaizMuhammad-bi2yn2 ай бұрын
عمران خان زندہ باد 🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞🤲💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
@4712shahid2 ай бұрын
Wa Alaikum Assalam
@ehsanali40092 ай бұрын
پا کستان کے حالات کا موسم بھی اللہ کرے بدل جاے اور غریب آدمی اپنےبچوں کےلیے کچھ کما پاے ا
@syedizharuddin49012 ай бұрын
Self respect and Justice first.....then bread and butter.
@RazaKhan-ct6ro2 ай бұрын
پاکساتا ن میں سیاست طاقت کے تابع ہے نکہ عوام کے رائے کے،جمہوریت کا نالی چہرہ کب کا اتر چکا ہے۔
@muhammadaslamcheema90542 ай бұрын
G huch rahey Ameen abad rakhye Ameen ❤❤❤❤❤
@MuhammadHanif-b6p2 ай бұрын
انصاف کرنے کے لیے کوئی نو گو ایریا نہیں ہے۔ ججوں کا کام انصاف کرنا ہے
@IMRANaziz-gk6rg2 ай бұрын
❤❤❤❤WALLAHO KHAIROON MAKAREEN ❤❤❤❤❤BE SHAK ALLAH BEHTAREEN TADBEER KARNY WALA HY BE SHAK ❤❤❤❤ALLAH IS A GREAT PLANNER ❤❤❤❤❤ALLAH ES SHAR MAIN SY BHI KHAIR HI NIKLY GA IN SHAA ALLAH IN SHAA ALLAH ❤❤❤❤
@uzmasethi11152 ай бұрын
Pakistani politics is the Game of Thorns.
@LexussLexuss-by5mf2 ай бұрын
Marim nawaz as KHALISI 😀
@MajidMajid-rr4rg2 ай бұрын
معزز جسٹس اطہر من اللہ اسٹیبلشمنٹ کے جوتون مین فائز عیسی کی طرح بیٹھنے کو تیار نہین ۔
@amankhan16102 ай бұрын
بشارت راجہ صاحب کو دیکھ کر خوشی ہوئی
@AhsanChoudry-pt5ed2 ай бұрын
سادہ لوہ عوام. کا مقابلہ دنیا کہ سمارٹ اور طاقتور ترین ادارے سے ہے . جیسے ہی پریشر بڑھنے لگتا ہے. ادارے ایک 2 فیصلے عوام کے. حق میں کروا کر پریشر ڈیفیوز کر دیتے ہیں .ورنہ قیامت تک نہ انہوں نے عمران خان کو چھوڑنا ہے نہ پاکستان کو چھوڑنا ہے اور نہ ہی عوام کو بخشنا ہے
@icreatchannelkramkhan37762 ай бұрын
عمران خان زندہ باد
@icreatchannelkramkhan37762 ай бұрын
سمارٹ اور طاقتوروں کا مقابلہ رب ذوالجلال سے ھے دیکھیں وہ ان طاقتوروں کو کیسے کیسے ذلیل کرتا ھے ؟؟؟؟
@ramsha20002 ай бұрын
May Allah protect, guide and help IK and his supporters. Aameen
@chaudhrymahmood6892 ай бұрын
Stay safe guys ❤
@pakistanzindabad20142 ай бұрын
Imran khan zindabad
@dr.munazzakhan3852 ай бұрын
😊😊❤
@shahidatariq93402 ай бұрын
Judges standing with rule of law.👍👍👍👍👍
@Irumsalman1232 ай бұрын
YA ALLAH hamay mulk par reham farma aur hamain in zalimo say nijaat diladay AAMEEN Police department should also have courage like those six judjes
بشرہ بی بی تو نقاب کرتی ہیں مسکراہٹ کیسے دیکھی گئی جسے یہ مسکراہٹ سمجھتے رہے ہو سکتا وہ رو رہی ہوں چونکہ مسکراہٹ اور رونے کا پتا صرف منھ سے لگایا جا سکتا ہے
@ZahidAbdullah-bj5oj2 ай бұрын
I like your vlogs. I especially like audacious Basharat Raja.
@shahidatariq93402 ай бұрын
Imran Khan ❤❤❤❤
@trailsparksexplorer92072 ай бұрын
Aslam-O-alikum Essa Sab Thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
@nadeembutt39612 ай бұрын
Release Imran Khan Now and save Pakistan ❤❤❤
@mazharul-haq85812 ай бұрын
Love you lots ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@afshanfaisal44292 ай бұрын
Ws
@LexussLexuss-by5mf2 ай бұрын
Inshaallah Aaj Pakistan Ki Dollar Army Apni Auqaat Dikhaegi 🇵🇰♥️🇮🇱💲💵
@muhammadadeeb51592 ай бұрын
Athar min Allah has not entered in dangers but is going to heights in Pakistan judiciary.کیاسقراط زہر کا پیالہ پی کر مر گیا تھا یا امر ہو گیا تھا نقوی صاحب ایسی ہیڈنگ لگا کر آپ نے دنیا دار ہو نے کا تا تر چھوڑ ا
@GhulamMustafa-hz4sp2 ай бұрын
صرف❤عمران خان ❤
@ZafarIqbal-ro8oi2 ай бұрын
❤❤
@MalikKashifShahbaz-c8z2 ай бұрын
❤💗❤
@surgicalstrike2972 ай бұрын
Essa Bhai ❤ ho
@9362kth2 ай бұрын
Allah is Pagal Badshah se hamari nijaat ata firmae
@asgharnaqviasgharnaqvi7082 ай бұрын
Just gup shup.
@azampaunwar-ye5te2 ай бұрын
Why no go area if all cases against people are false they have to be justice not on the whims of some people who have made a mess of the nation just for there ego because they can't hear the word no.
@amankhan16102 ай бұрын
بشارت راجہ صاحب آپ کی طبیعت کیسی ہے
@Hassanzaithenaturelover2 ай бұрын
Mohtaram shayad es case mein evidence he nee tha tu judges nay faisla diya
@hafizyaseen87772 ай бұрын
Bashrat raja is da best
@salmanfarukhhassan43432 ай бұрын
Pehle count me PRESIDING officer ko SO CALLED REJECTED VOTES kyun nazar nahi aae. RO should also be held responsible.
سلطان راہی کا جانشین جس دن سلطان راہی کی شہادت واقع ہوئی۔اس افسوسناک خبر کو اخبارات میں مین سرخی ملی۔اور خبر کچھ اس طرح تھی۔ہزاروں گولیوں سے نہ مرنے والا ایک گولی سے چل بسا۔ اللّٰہ تعالیٰ اس درویش صفت انسان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ۔ سلطان راہی کو یاد کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ میری پاکستانی قوم اس طرح کے کردار کو بہت زیادہ پسند کرتی ہے . مگر اس طرح کے کردار کو پسند کرنے والے زیادہ تر لوگ کم پڑھے لکھے لوگ تھے۔پڑھے لکھے لوگ جانتے تھے کہ حقیقی دنیا میں ایسا ممکن نہیں ۔ جب ایک انتہائی پڑھا لکھا شخص صرف سیاسی فائدے کے لیے اسی ڈگر پر چل پڑے اور وہی زبان استعمال کردے آوے توے والی زبان جس میں ایک عام انسان جذباتی ہو جائے ۔مگر اس شخصیت سے ہمارے ملک کے اعلیٰ تعلیم یافتہ لوگ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے اور سلطان راہی والی بڑھکوں کے لیول پر آ گئے ۔ سب سے پہلے اس نے سیاسی بدمعاشیہ کو نشانہ بنایا اور کہا کہ میں تمہیں نہیں چھوڑوں گا ۔جیل میں ڈالوں گا ۔ اس طرح سیاسی اشرافیہ کا گھروں سے نکلنا مشکل ہو گیا ۔لوگوں نے کرپٹ سیاسیوں کے ساتھ بدتمیزی شروع کر دی۔اس طرح ایک انتہائی پڑھے لکھے اور باشعور لیڈر نے قوم کی تربیت کرنے کی بجائے بدتمیزی کی طرف اکسایا ۔ اس نے اقتدار تو حاصل کر لیا مگر لوگوں کو شعور دینے کی بجائے آوے توے سکھا دیا۔ اقتدار حاصل کرنے کے بعد ایک سے دو ماہ ہر شخص کرپشن کرتے ہوئے ڈر رہا تھا ۔کہ خان صاحب نے کہا تھا نہیں چھوڑوں گا ۔پتہ نہیں اب کیا ہوگا ۔؟ مگر جب خان صاحب نے نوازشریف کی بیماری کے ڈرامے پر آنسوں بہانے شروع کر دے اور نوازشریف کو جیل سے نکال کر لندن روانہ کر دیا ۔ تو پاکستان میں کرپشن بے دریغ شروع ہو گئی ۔عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔ اس طرح خان صاحب کا وہ نعرہ جس میں آپ فرماتے تھے کہ نہیں چھوڑوں گا ۔خان صاحب چھوڑو ثابت ہوئے۔ خان صاحب کی ایمانداری پر شک نہیں انہوں نے کوشش بھی کی کہ عام آدمی کی مشکلات کم ہوں ۔ یہ بھی ثابت شدہ ہے کہ خان صاحب نے اقتدار ڈیل کر کے حاصل کیا جس وجہ وہ ڈیلور نہ کر سکے۔اور اقتدار کے لیے دھاندلی اور خریدوفروخت بھی کی ۔ یہ بھی سچ ہے کہ عالمی سطح پر اسلام کا موقف اچھے انداز سے پیش کیا مگر اقتدار حاصل کرنے کے لیے گند کر گئے ۔ اور اقتدار جانے کے موقع پر بھی گند کیا۔اقتدار جانے کے بعد دوبارہ سلطان راہی بن گیا قوم پھر ساتھ ہو گئی کہ خان ڈٹ گیا ہے۔او جھلی قوم اس خان نے کرپشن بے انصافی کے آگے ڈٹنا تھا۔ڈٹ اداروں کے خلاف گیا۔ اور جب اقتدار ہاتھ سے جاتا نظر آیا تو اپنی ہی قوم کو اپنے اداروں سے لڑا دیا ۔اس طرح قوم اور اداروں کو آمنے سامنے کھڑا کر دیا ۔ قوم کے بچے بیٹیوں اور جوان بوڑھے سب سلطان راہی کی بڑھک کے ساتھ ہو گئے اور اپنے ہی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا ۔ ااس طرح عوام الناس پر سخت مقدمات بننا شروع ہو گئے ۔لوگوں کی زندگیاں کاروبار تباہ ہو گئے ۔ ظلم کی انتہا کہ سلطان راہی کے جانشین عمران خان نے جن اداروں کے خلاف علم بغاوت بلند کیا تھا اعلان کر دیا کہ میں صرف انہی اداروں کے ساتھ مذاکرات کروں گا ۔ خان صاحب نے ظلم یہ کیا کہ جذباتی کارکنان نے تو سب کچھ قربان کر دیا باقی ساری قوم کے پڑھے لکھے لوگوں کو الزام تراشیاں جھوٹے پروپیگنڈوں پر لگا دیا ۔
@mazhariqbal54312 ай бұрын
Naqvi shb ap right p ho qazi nhe jaa rha
@MuhammadAbdullah-ws8hz2 ай бұрын
قاضی جائے گا، ان شاءاللہ تعالیٰ 🤲 آمین 🤲
@khurshidmalik61572 ай бұрын
You are requested to please conduct the show yourself. Others try to hijack the show and do not add value..
@naghmanpak2 ай бұрын
W.salam janab. Essa bhai ap soty kb hyn?
@MuhammadAbdullah-ws8hz2 ай бұрын
راہ حق کے عظیم مسافروں نے بلاشبہ اپنی نیند بھی قوم پر قربان کر دی ہے 🤲💞
@amjadmughal10112 ай бұрын
بھائی اس بندے سے پہلے ساری معلومات حاصل کرکے آپ خود بولا کریں ان کو بولنے میں مسئلہ ھو رھا ھے،آپ کا پروگرام خراب ھو رھا ھے۔
@ahsanshah10562 ай бұрын
CCTV footage stolen by Napak fauj
@israrahmed48272 ай бұрын
I'm first like
@rehanfarid28492 ай бұрын
Why do you not allow the other person to speak properly naqvi shaib. It is your bad habit to intrupt your co person again and again
@muhammadarifrao2 ай бұрын
Fazool V log. Aap log apni gup shup krnay atay hou bas
@MuhammadAbdullah-ws8hz2 ай бұрын
یہ آپ کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے 🤔🧐🤥
@usmanbaigmirza79272 ай бұрын
Khuda ka naam yaar koi para likha banda sath bithaya kro ye kis khach ko pakar k ly aye ho
@MuhammadAbdullah-ws8hz2 ай бұрын
کیا اس دنیا میں صرف آپ ہی پڑھے لکھے ہیں 🤔🧐🤥 اتنا غرور، تکبر اور گھمنڈ آپ کو لے ڈوبے گا لہٰذا اپنی سوچ بدلیں اور ذاتی بغض و عناد سے باہر نکلیں، شکریہ 🤲
@waseemqureshi47602 ай бұрын
لکھاری سے بہتر لفظ ھے ”مورخ“ ۔ ,اردو بولیں تو نظیف اردو بولیں ۔ جزاك الله محمد meesaw قریشی ۔ کراچی۔