عمران خان تو معصوم تھا جس نے اپوزیشن کے چیدہ س چیدہ رہنماؤں کو پکڑ کر عموما مہینوں اور خصوصا بزرگ سیاستدان خورشید شاہ کو دو سال سے زیادہ بلاجواز قید میں رکھا !!!
@moazzam25752 сағат бұрын
عقل سے بالاتر ہے کہ کوئی پاکستانی بھی اپنے لوگوں پر اتنا ظلم کر سکتا ہے۔
@ShahZia-v7q59 минут бұрын
اسٹیبلشمنٹ اورمافیاخاندان کروڑوں ڈالرخرچ کرکے اسرٸیل میں خبریں لکھواتےہیں کہ عمران خان اسراٸیل کےحق میں ہے لیکن لبنان میڈیافری میں یہ لکھ دیتاہےکہ خان فلسطین کاوکیل ہےخان فلسطین کی آوازھے اسلیئےگورنمنٹ پاکستان اسراٸیل کےکہنےپراس کی آوازبند کی ہوٸی ھے