Justice Naeem Afghan In Justice Muneeb Out | 63A review First Hearing |AQSLive

  Рет қаралды 13,500

AQS Live

AQS Live

Күн бұрын

#imrankhanpti #supremecourt #constitution #supremecourt #army #190millionpoundcase #electioncommission #asimmunir #atharminallah #abdulqayyumsiddiqui
#JusticeMuneeb #JusticeQaziFaezIsa

Пікірлер: 181
@MuhammadAli-tq6pn
@MuhammadAli-tq6pn 2 сағат бұрын
صدیقی صاحب ماشاءاللہ محفل لائ تسی خوبصورت الفاظ❤❤❤❤❤ عمدہ تجزیہ شاباش طیب بلوچ جوان چھا گے ہو 😊
@MehfoozulHaq-b4n
@MehfoozulHaq-b4n 2 сағат бұрын
جو ججز آ ئین کو ری رائٹ کرنے کے مرتکب ھوتے ھیں آ ئین انکی کیا سزا تجویز کرتا ھے؟ اگر شخصیات کا لحاظ کیے بغیر سزا دی جائے تو یہ کھلواڑ بند ھو سکتا ھے
@Fakhar-b9d
@Fakhar-b9d 2 сағат бұрын
صدیقی صاحب، ناصر صاحب، بلوچ صاحب، عباسی صاحب زبردست تجزیہ اللہ پاک آپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
@khichiprintingpressranaabr8296
@khichiprintingpressranaabr8296 Сағат бұрын
گڈ
@nasirch4472
@nasirch4472 Сағат бұрын
عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ کو اور اپ کی ٹیم کو بہت بہت مبارک اپ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں زندہ باد
@shamsfarman3665
@shamsfarman3665 2 сағат бұрын
پارلیمنٹ سپریم ہیں سپریم کورٹ صرف تشریح کرسکتا ہیں ائین کو ری رائٹ نہیں کرسکتا
@sanaullahkhushimuhammad5635
@sanaullahkhushimuhammad5635 Сағат бұрын
جج اور جرنیل کچھ بھی کر سکتے ہیں اس ملک میں ۔ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔سوایے اللہ پاک کی بے آواز لاٹھی کے
@AdilKhan-vn6nb
@AdilKhan-vn6nb 2 сағат бұрын
مسلکی اختلافات کی وجہ سے مسجد کو نقصان نہیں پہنچایا جاتا اسی طرح سیاسی اختلافات کی وجہ سے پاکستان کو نقصان نہیں پہنچانا چاہئے
@zahidnaseem4720
@zahidnaseem4720 2 сағат бұрын
آئین کو ری رائٹ کرنا گویا آئین کو توڑنا ھے ۔۔ اسکی سزا وھی ھے جو آئین کو توڑنے والے کی ھے
@tamsaeed3771
@tamsaeed3771 Сағат бұрын
Article 6 , سزائے م و ت 😂
@aijazabro452
@aijazabro452 2 сағат бұрын
Valid Point Tayab Baloch تو آ نہی رہا تیرا لیٹر کیوں شامل کرے
@NazerAdeeb
@NazerAdeeb 3 сағат бұрын
Excellent program
@KhalidSk-r8o
@KhalidSk-r8o 2 сағат бұрын
مطیع اللہ جان کو اللہ ہدایت دے قاضی فائز زندہ باد قاضی 🫡🫡🫡🫡
@aqayyum287
@aqayyum287 2 сағат бұрын
منیب اختر پاکستان سپریم کورٹ کا جج ھے اور اک دن چیف جسٹس بھی بنے گا آفرین اے بھئی
@muhammadqasim8909
@muhammadqasim8909 Сағат бұрын
Sir حق اور سچ کی جیت ہو گی۔ انشاءاللہ چیف جسٹس قاضی فائز Essa ❤❤❤❤❤ زندہ باد
@KhalidSk-r8o
@KhalidSk-r8o 2 сағат бұрын
آپ سب کوسلام اور قاضی صاحب کو سلوٹ 🫡🫡🫡🫡
@ShaukatAli-gw5rb
@ShaukatAli-gw5rb 2 сағат бұрын
Yesterday I forgot a comment for Nasir saab, its an opportunity that he is present today, please convey my message to him that Muneeb Akhtar is a genius BUT an evil genius 😂😂
@JavedKhan-rr2dc
@JavedKhan-rr2dc 2 сағат бұрын
طیب صاحب پارٹی کے خلاف ووٹ دینے کی سزا کوئی نہیں ہے پارٹی اپنے ایسے ممبر کو نکالنے کی پابند بھی نہیں ہے۔چاہے تو وہ اسے پارٹی میں رکھ سکتی ہے تاہم پارٹی کو اسے نکالنے کا حق اس لیئے دیا جاتا ہے کہ وہ پارٹی کے نام پر یعنی اسکے ٹکٹ پر کامیاب ہوا اسے سزا نہیں سمجھنا چاہئے۔یہ صرف پارٹی کی امانت لوٹانے کے مترادف ہے
@Khadim_H
@Khadim_H Сағат бұрын
صدیقی بھائی دفع کرو ہمیں اختر کی ضرورت تھی منیب اختر نہ سہی نعیم اختر تو ھے نا
@laliaulakh007
@laliaulakh007 Сағат бұрын
Sit where is IMRANDOO MATI JAAN HASNAT MALIK ASAD TOOR anny others sir ji where are this tempoos and IMRANDOOS
@MehmoodHassan-l4c
@MehmoodHassan-l4c 2 сағат бұрын
Azad Hakeem &co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛🚒🚛
@aijazabro452
@aijazabro452 2 сағат бұрын
صدیقی صاحب لگ رہا ہے ایک بار پہر یے نعرہ واپس آٸیگا مجھے کیوں نکالا
@sumbalkhan3007
@sumbalkhan3007 Сағат бұрын
Tayyib Sb ! Ch Muhammad Ali ko Justice Muneeb episode mai s trah drag karna bohot ghalat baat hai.
@muhammadafzal5081
@muhammadafzal5081 Сағат бұрын
Hasannat Malik to bugzay Qazi mn hr hd paar kr jatay hn. Kah raha h Es case ko laganay mn Kia jaldi h. Jo case 2 Saal baad lga h. Es mn b jaldi h
@lightofbansair3393
@lightofbansair3393 2 сағат бұрын
کیا ایک جج اپنے چیف کے حکم عدولی کا سزاوار نہیں ؟؟ کیا پاکستان کے سپریم کورٹ کے ججز کے یہ اخلاقیات ہیں ؟ کیا یہ کورٹ کنڈکٹ کے زمرے میں نہیں آتا ؟؟ کیا ایسا آدمی اپنی پوزیشن پر برقرار رہ سکتا ہے ؟ ایسے آدمی کو اس پوزیشن تک کس نے اور کیوں پہنچایا ؟؟
@iq2823
@iq2823 2 сағат бұрын
کیا ایک چیف سیدھی سیدھی ایک جماعت کی بھڑوہ گیری اور دلالی کرنے پہ سزا کا حقدار نہیں؟؟؟؟ لیکن یہ بات ایک نفسیاتی مریض قاضی کیسے جان سکے گا جو اپنی عدالت میں کسی کو بولنے بھی نہیں دیتا۔۔۔۔ یہ بات ایک منافق دونمبر، فراڈ شخص کیسے جان سکتا ہے جو پہلے خود ہی آرڈنینس کے خلاف باتیں کیا کرتا تھا اور آج خود ہی اس آرڈنینس کے لیے بھڑوہ گیری اور دلالی کررہا ہے۔۔۔۔۔ وہی دونمبر فراڈ شخص جو آج تک اپنی منی ٹریل نہیں دے سکا وہی فراڈ، دونمبر نفسیاتی مریض جو ہم خیال بنچوں کی بات کرتا تھا وہ آج خود ہی اس کی دھجیاں اٗڑا کر خود اپنی مرضٰی کے بنچ تشکیل دے رہا ہے۔۔۔۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ موجودہ قوانین کے مطابق تین سینئرترین جج ہی کمیٹی کا حصہ ہونگے تو پھر کیسے دوسرے اور تیسرے نمبر والے کو چھوڑ کر پانچویں نمبر پہ اپنے ہی ایک نوکر جج کو اپنا غلام بنا لیا؟؟؟؟ کیا ایسے نفسیاتی مریض، منافق، دونمبر، فراڈیے، جھوٹ، آئین شکن کواس عہدے پہ ہونا چاھیئے۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟
@iq2823
@iq2823 2 сағат бұрын
* یہی وہ قاضی ہے جس نے 2019 میں کہا تھا کہ اگر حکومت آرڈنینس پہ چلنی ہے تو اس حکومت کو بند کردینا چاھیئے۔۔۔ ایسی حکومت کا کوئی جواز ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور اب خود کیا کررہا ہےَ؟ * وہی قاضی جو آج تک اپنے خلاف بنائے گئے ریفرنس میں اپنی منی ٹریل تک نہیں دے سکا۔ * وہی قاضی جس کی بیوی کی دوہری شہریت تھی دو مختلف ناموں پہ تھی اور اس کے فارن اکاؤنٹس بھی تھے جن میں غیرقانونی ٹرانزیکشن باقاعدہ ریکارڈ کا حصہ ہیں۔ * وہی قاضی جو بندیال اور دوسرے ججوں کے دور میں چیمبر ورک کرکے حرام کھاتا تھا اور اب اسے دوسرے ججوں کے 11 اور 12 بجے تک کے اوقات یاد آرھے ہیں۔ * وہی قاضی جو فیض آباد دھرنے میں آئی۔ایس۔آئی کے کردار پہ انتہائی تنقید کیا کرتا تھا اور بعد میں اس کیس کا جو فیصلہ اس نے دیا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ اس نے شوکت صدیقی کو بغیر اس کے الزامات جو اس نے آئی۔ایس۔آئی کے خلاف لگائے تھے، کی تحقیق کیے بغیر ہی شوکت صدیقی کی پنشن تو بحال کر دی لیکن کیس کی تحقیقات کی ہی نہیں۔ * وہی قاضی جس نے نیب ترامیم کا فیصلہ کرکے چوروں اور کرپٹ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی۔۔۔۔ * وہی قاضی جس نے 8 فروری کے اتنحابات میں انتہائی متنازعہ فیصلہ دیکر انتحابات کو ہی سبوتاژ کردیا۔ * وہی قاضی جس نے نوازشریف جیسے سزایافتہ مجرم کی تاحیات نااھلی ختم کی * وہی قاضی جس نے عمران خان کو سزائیں دلوانے کے لیے نیچے کی عدالتوں سے ن لیگی دلے اور بھڑوے جج تعینات کرکے عمران خان کو سزائیں دلوائیں اور بعد میں ایک کیس بھی ثابت نہیں کرسکے۔۔ * وہی قاضی جس نے چند دن قبل یہ کہا تھا کہ فارم 45 اور 47 کی کیا حیثیت ہے؟ جبکہ اس کے نزدیک ان ووٹوں کی اہمیت ہے جن کو بعد میں ڈبوں میں ڈالا جائے یا پھر وہ بیلٹ پیپر جو بعد میں ن لیگ کے پرنٹنگ پریس سے چھاپ کر ووٹؤں کے ڈبوں میں ڈالیں جائیں اس کرپشن کی زیادہ اہمیت ہے نہ کہ ان نتائج کی جو انہی ووٹوں کی بنیاد پہ ترتیب دئیے گئے ہیں۔ * وہی قاضی جس کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ اور دوسرے صوبوں کے ہائیکورٹس کے ججوں نے عدالتوں میں اسٹیبلیشمنٹ کی مداخلت کی بات کی تو اس نے ان کی اس بات پہ نہ تو کوئی ایکشن لیا اور نہ ہی کبھی اس موضوع پہ بات کی بلکہ معاملہ ہی یہ کہہ کر کٗھڈے لائن لگا دیا کہ اس کے زمانے میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ پھر اس نے جسٹس بابر ستار اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی معطل کروایا تاکہ ن لیگ کو فائدہ پہنچ سکے۔ * وہی قاضی جس نے ہمیشہ زبانی کلامی طور سے تو آئین وقانون اور سنیارٹی کی باتیں کیں لیکن لاہور ہائیکورٹ میں عالیہ نیلم کو خلافِ میرٹ تعینات کردیا اور پھر اس نے قاضی کی اس نیکی کا بدلہ چٗکانے کے لیے بغیر فریقین کو مطلع کیے الیکشن کمیشن کیساتھ ملکر ٹربیونل کی اجازت دے دی۔ * پھر اس کے دور میں بہاولپور میں پنجاب پولیس کے ساتھ جو کچھ فوج نے کیا اس میں قاضی کا کیا کردار تھا؟ قاضی اس پہ بالکل خاموش تھا لیکن گوجرہ کے اندر چرچ میں ہونے والے واقعے پہ اپنی زاتی تشیہر کے لیے یہ پہنچ جاتا ہے۔ * پھریہی قاضی جبری گمشدگیوں کے بارے جو یہ رائے انسانی حقوق کے وسیع تر تناظر میں رکھتا تھا، آج اس موضوع پہ بات ہی نہیں کرتا۔۔ * اگر یہی قاضی اس سازش میں ملوث نہیں تھا تو پھر راولپنڈی کے کمشنر کے بیان کے بارے کوئی بات ہی نہیں کرتا۔ کیوں؟ * پھر یہی قاضی نے جو ایک قادیانیوں کے بارے فیصلہ دیا اور بعد میں ہم نے دیکھا مبارک ثانی کیس میں دیکھا کہ کیسے اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کیس کا نہ صرف فیصلہ تبدیل کیا بلکہ یہ تک کہا کہ آپ مجھے فیصلہ لکھوائیں وہی فیصلہ ہوگا۔۔۔۔ اور ہم نے دیکھا کہ وہی فیصلہ ہوا۔۔۔۔ * وہی قاضی جو باقاعدہ طور سے ن لیگ کے لندن پلان کا حصہ تھا۔ وہی قاضی جس کا ن لیگ کو اتنا بے صبری سے انتظار تھا جتنا آج کے مسلمانوں کو امام مہدی کا انتظار بھی نہیں ہے۔ جو نقصان پاکستان کو قاضی کا ان اقدامات سے پہنچا ہے اور جس طرح سے لوگ اس سے بدظن ہوکر اس ملک کو چھوڑنا چاھتے ہیں اس کی مثال پاکستان میں کبھی بھی نہیں ملتی ۔۔۔۔ آج نہ انصافی کی وجہ سے لوگوں میں اتنی نفرت بڑھ چٗکی ہے کہ اس کیساتھ "بیکری والا واقعہ" روپذیر ہوتا ہے۔ یہی قاضی جو انسانی حقوق کا نام نہاد علمبردار بنا کرتا تھا جب پی۔ٹی۔آئی کی خواتین کے خلاف مظالم کی بات ہوئی تو اس نے بجائے اظہار ہمدردی کے یہ کہا کہ If you can’t feel the heat, get out of the Kitchen. یعنی اگر آپ یہ سب کچھ برداشت نہیں کرسکتے تو آپ کو سیاست میں رھنے کا کوئی حق نہیں۔۔۔ جبکہ دوسری طرف کوئی بات ہو اس کو انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں۔
@mustafamemon6247
@mustafamemon6247 Сағат бұрын
Jo qazi ka sath munib kar rha hai woi sb phale qazi krta rha hai bandiyal ka sath its karma
@m.majidrasool4586
@m.majidrasool4586 2 сағат бұрын
Good to see Nasir sahab on AQS. Hope to see him very often.
@mushtaqfive
@mushtaqfive 2 сағат бұрын
ناصر صاحب ۔۔۔welcome back اپکی بات میں وزن ہوتا ھے ۔
@mustafamemon6247
@mustafamemon6247 Сағат бұрын
Lifafo ka wazan hai😂
@ZafarBhattiOfficial
@ZafarBhattiOfficial 2 сағат бұрын
Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always.
@ZafarBhattiOfficial
@ZafarBhattiOfficial 2 сағат бұрын
Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always.
@ZafarBhattiOfficial
@ZafarBhattiOfficial 2 сағат бұрын
Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always.
@hashimyazmani2649
@hashimyazmani2649 Сағат бұрын
بلوچ صاحب ویلکم بیک ۔۔۔ عباسی صاحب کا تعارف کرواتے ہوے آپ مسکرائے کیوں نہیں محترم صدیقی صاحب ؟
@nusratzaman2331
@nusratzaman2331 58 секунд бұрын
ہماری معلومات کیمطابق تو آئین میں آرٹیکل 63 (الف) لاگو ہونے کی تو صرف تین ہی شرائط ہیں جن وزیراعظم یا وزیراعلٰی کا انتخاب، عدم اعتماد اور مالیاتی بل شامل ہے۔ آئینی ترمیم پر تو اس آرٹیکل کا اطلاق نہیں ہوتا۔
@nadeemlatif4287
@nadeemlatif4287 Сағат бұрын
ماشاءاللہ ، ناصر صاحب خوش آمدید ۔ کہاں تھے اتنے عرصے سے ؟
@ImranAhmed-oz3kk
@ImranAhmed-oz3kk 4 минут бұрын
کیا خیال ہے۔۔۔۔اپ سب رائے دیں۔ کہ اگر آج کی سپریم کورٹ مینج ہو سکتی ہے ۔ تو آئینی عدالت کیوں نہیں ہوگی۔
@jalap3139
@jalap3139 52 минут бұрын
❤ عبدالحکیم صدیقی صاحب بہت خوب ناصر صاحب کافی عرصے بعد ائے ہیں کیا یہ بھی ناراض تھے حسنات ملک کی طرح بلوچ صاحب عباسی صاحب بہت زبردست معلومات دیتے ہیں بلوچ صاحب تو کھلے ڈلے ادمی ہے ٹھوک بجا کر بات کرتے ہیں
@KhalidMehmood-wo2pq
@KhalidMehmood-wo2pq 49 минут бұрын
عبدلقیوم صدیقی صاحب آپ کو اور آپ کی ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک کے فضل و کرم سے آپ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہیں اللہ پاک اپ سب کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
@hague02
@hague02 Сағат бұрын
آپ کا آج کا یہ پروگرام بار بار سننے کا ہے ، تین بار تو سن چکا ہوں، معلومات، قانونی سوالوں اور طنزومزاح سے بھرپور، اور پھر ناصر اقبال صاحب کی موجودگی چار چاند لگا دیتی ہے ایک درخواست اور شکایت کے آپ نے فائز عیسی صاحب کے چار صفحات کے خط پر تفصیلی پروگرام نہیں کیا
@DilshadAhmad-d8c
@DilshadAhmad-d8c 2 сағат бұрын
آپ اکیلے ویلا گ کیا کریں/تین چار بندے اکھٹے ہوں تو"گھڑ مس"وج جاتا ہے/آپ کی معلومات قابل ِ اعتبار ہوتی ہیں(گھڑمس پنجابی کا لفظ ہے) اس کا اردو متبادل مجھے معلوم نہیں ہے
@AbdulRahman-wh5xy
@AbdulRahman-wh5xy 49 минут бұрын
یہ مقدمہ کی ٹائیمنگ بہت اہم یہ مقدمہ فلور کراسنگ روکنے کےلئیے اہم ہے تاکہ کوئی بھی رکن اپنے ضمیر کا سودا کرنے کا سوچے بھی نہ ، قاضی فائز عیسی اس پارلئمنٹ کے رکن ہے اور وہ ہمشہ شریف خاندان کے سہولت کار ہے دل میں جلن آپ لوگوں کے بہت ہے عمران خان کے خلاف
@cosmicproductionsone7112
@cosmicproductionsone7112 2 сағат бұрын
Tayyab sahab, stop snatching the microphone 🎤 😢
@AsifAli-kv7ce
@AsifAli-kv7ce 3 сағат бұрын
welcome back Nasir Iqbal
@AmjadAli-qx8vh
@AmjadAli-qx8vh 2 сағат бұрын
صدیقی صاحب اچھی زبان کے لوگوں سے تبصرہ کرواو
@mazharhussain4349
@mazharhussain4349 2 сағат бұрын
جمہوریت کی تعریف ہی یہ ہے کہ ہر شخص اپنے ضمیر کی آواز کے مطابق فیصلہ کرے خواہ وہ عوام کے ووٹ دینے کے بارے میں ہو یا ایک اسمبلی ممبر کے بارے میں ہو۔ اگر پارٹی ہیڈ کی ہی چلنی ہے تو یہ شخصیت پرستی اور ڈکٹیٹر شپ ہے۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ 1:-اگر ایک پارٹی ہیڈ یہ کہ دے کہ ہم نے اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے تو کیا تمام ممبران پابند ہونگے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں۔ 2؛- اگر ایک ہیڈ آف پارٹی یہ کہ دے کہ قادیانی مسلمان ہیں تو کیا تمام ممبران اس ہیڈ کو مانیں گے یا اپنے ضمیر اور دین کو مانیں گے۔ اپنے ہیڈ کو ماننا اور اختلاف نہ کرسکنا یہ جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر شپ ہے
@ayubkhanniaziniazi7475
@ayubkhanniaziniazi7475 2 сағат бұрын
السلام علیکم اے کیو ایس سر آپ کے ساتھ طیب بلوچ صاحب بڑے دلیر ہیں تاریخ کی تمام باتیں تاریخ کی زبان میں ہی کرتے ہیں جس طرح جسٹس منیر اختر کے دادا کو عدالت سے نکالا ہے
@mazharhussain6660
@mazharhussain6660 Сағат бұрын
اگر کوئی حکومت کا سربراہ جو پارٹی کا لیڈر بھی ہو اور وہ کوئی ایسے فیصلے لیتا ہے جس سے ملک وقوم کو بہت بڑا نقصان یا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے اور اسکو ہٹانا ضروری ہو تو اس قانون کے ہوتے ہوئے کہ ووٹ بھی نہیں گنا جائے گا اور ممبر بھی نااہل ہو جائیگا تو اس حکومت کے ملک دشمن سربراہ کو کیسے ہٹایا جائیگا؟
@ranaismail1877
@ranaismail1877 51 минут бұрын
اگر ووٹ ہی نہیں گنا جانا تو 63 اتنا لمبا چوڑا لکھنے کی ضرورت ہی نہ تھی صرف یہ لکھا جا سکتا تھا کہ مرضی سے ووٹ کاسٹ نہیں ہو سکتا
@khalidmanhoodkhalidmahmood6089
@khalidmanhoodkhalidmahmood6089 2 сағат бұрын
بندا اپنے دوستوں سے پہچانا جاتاہے. . . . . . .
@azharrizvi8369
@azharrizvi8369 51 минут бұрын
25:17 سپریم کورٹ سے بھی نکلے گا ان شاءاللہ
@ImranAhmed-oz3kk
@ImranAhmed-oz3kk 36 минут бұрын
آئینی عدالت کے لیے ایوان صدر خالی کرا لیا جائے۔ اور صدارتی عہدہ ختم کر دیا جائے۔
@MZSHORTS9
@MZSHORTS9 Сағат бұрын
کسی بھی ملک کا آئین اس کی بقا اور سالمیت کا ضامن ہیں اگر کوئی بھی ریاستی عہدیدار اس کو تبدیل کرے وہ ریاست کا سب سے خطرناک عمل
@khalidmanhoodkhalidmahmood6089
@khalidmanhoodkhalidmahmood6089 2 сағат бұрын
چاروں بندے محب وطن مخلص ایمان دار وطن کی محبت میں کسی کو خاطر میں نہیں لاتے خواہ وہ چیف جسٹس ہی کیوں نہ ہو الحمداللہ
@tazakhan9195
@tazakhan9195 31 минут бұрын
اینی عدالت کہاں یہ زبردست سوال تھا
@talatmahmood4616
@talatmahmood4616 2 сағат бұрын
ناصر اقبال صاحب بہت دنوں کے بعد آنے ہیں۔
@wakilrao3110
@wakilrao3110 56 минут бұрын
welcome Nasir Iqbal، this programme is always very knowledgeable۔
@kh.zaheerahmed2265
@kh.zaheerahmed2265 Сағат бұрын
آرٹیکل ۶۲ بھی تشریح کی آڑ میں تحریف کا شکار ھوا!
@ghmohdwani9843
@ghmohdwani9843 Сағат бұрын
امریکہ کی مثال دینے والو کیا وہاں بھی ممبراں کو اغوا کیا جاتا ہے یا خریدا جاتا ہے؟
@sarfarazshah4977
@sarfarazshah4977 16 минут бұрын
منیب اختر کے بارے یہی کہا جا سکتا ہے کہ مُنی بدنام ہوئ تیرے لئیے
@awmughal
@awmughal 2 минут бұрын
آج جہانزیب عباسی صاحب کیوں خاموش ہیں ۔ کہیں یہ نیا حسنات ملک تو نہیں بننے لگے
@Shamihassan-i6z
@Shamihassan-i6z 5 минут бұрын
I regularly listen to your program and truly appreciate it. However, I request you to replace the current table and chairs, as they do not enhance the overall presentation.
@TARIQMehmood-f3l
@TARIQMehmood-f3l 24 минут бұрын
AQS, you are the best, always have something to learn, which is the true picture of law.
@Azanchahal-cw6wp
@Azanchahal-cw6wp 17 минут бұрын
Sir yeh khaternak soch Imran ni TU mulk ni muneeb SB ni TU adalat ni ladaly
@mushtaqfive
@mushtaqfive 2 сағат бұрын
آئینی ترمیم هو یا نا هو مگر کم از کم آئین تو ٹھیک ہو جائے گا ۔ وه بھی کافی هو گا ۔
@iqbalhussain2621
@iqbalhussain2621 6 минут бұрын
Hahahaha baloch sahib Aap moneeb Akhtar ko ye nahi keh sakty keh wo kaam chor hy to iss silsely men aik ganay k bol to aap nay Sony hon gay keh, " kuch bhi na kaha orr keh bhi gaye 😊. Pehly to aap sada say hoty thay lekin siddiqi Sb k saath baith baith kar Aap bhi kafi hoshyaar ho gaye hen. Moneeb k nana k silsely men bhi Aap aesa keh sakty thay keh," main ye to nahi kehta keh raha keh wo zaleel ho k gaye thay, lekin wo gaye zaroor thay". 😅. Hahahahaha.
@iffatnayyar3493
@iffatnayyar3493 Сағат бұрын
طیب بلوچ کا، بلاول کا ذکر کرنا لازمی ہوتا ہے۔
@ShabbirHussain-ge8ss
@ShabbirHussain-ge8ss 2 сағат бұрын
آرٹیکل 6 لگنا چاہئے
@brandvideos0123
@brandvideos0123 2 сағат бұрын
Tayyab balouch welldone.what a lovly.arguments❤
@mahmoodahmedshakir
@mahmoodahmedshakir Сағат бұрын
AP sub se our sub Mulki krrta dertaon se sawal krrta hon our is ka jwab magenta hon k dus10 sal se saholut Kari jugon our gernalon ki terf se ho Rahi hey,AP logon ki terf program ka kia faifa ho raha hey?
@nafeesshaikh7981
@nafeesshaikh7981 2 сағат бұрын
Assalam Alaikum. With due respect to you all; why do you have to assume that a judge can not be a duffer?
@jabbirchishti3749
@jabbirchishti3749 2 сағат бұрын
صدیقی صاحب ان کے پاس ایک بلیک لاء ڈکشنری بھی ہے
@nadirrafi6477
@nadirrafi6477 2 сағат бұрын
warm welcome again to Mr Nasir sb ,& nice to see him .these judges those also try to rewrite the constitution again and again will be never become fruitful and faithful to state ,should be punished by awarding major punishment after taking their designation ,pension & all types of facilities .given to them just stared from kana sb
@ZubairAhmed-fx7ur
@ZubairAhmed-fx7ur 2 сағат бұрын
Nasir Iqbal sahib Siddiqi sahib yeh Soraj aaj Kahan say taloo howa
@syedshafat-d2t
@syedshafat-d2t 2 сағат бұрын
السلام علیکم چار یار 🌹🌹🌹🌹
@kashifjamal22541
@kashifjamal22541 Сағат бұрын
Sir, salaam پی ٹی ای ورڈ گئی
@shaheedshahjahan8425
@shaheedshahjahan8425 Сағат бұрын
Sain judge sb naheen aatay too court ko band kardo judgon k ghar walay khan ki party m hain judgon ko wapis bhee jana hota hay gareeb becharay rul gaey hain case naheen chalatay y Qazi ki dushmani hay kiyon k wo baloch hay 2 saal 6 month ho gaey hain case naheen chalao
@mazharhussain4349
@mazharhussain4349 2 сағат бұрын
طیب بلچ ایک بہترین آدمی ہے
@Azanchahal-cw6wp
@Azanchahal-cw6wp 24 минут бұрын
Matalib yeh Keh qanoon ni Sirf Imran ke sahout Kari zahin me thee
@javaidmahmood7561
@javaidmahmood7561 Сағат бұрын
"The evil that men do lives after them; the good is oft interred with their bones." Shakespeare
@hashimyazmani2649
@hashimyazmani2649 52 минут бұрын
مزہ آ گیا بلوچ صاحب تو آ نہیں رہا تیرے لیٹر کی کیا اوقات ہے
@chabdulhaq85
@chabdulhaq85 Сағат бұрын
چھا گے ہو آپ لوگ ماشاءاللہ
@malikarfan3597
@malikarfan3597 2 сағат бұрын
PTI k Khatam honay ka dukh hamaray media, anchors aor channels ko judiciary and lawyers ko hay keun k agar divide and make money Khatam Hua to in sab ki dukaan band ho jaay gee
@MalikFrasat0345-h2l
@MalikFrasat0345-h2l Сағат бұрын
An excellent youtube channel about court reporting.
@Legal90Intelligence
@Legal90Intelligence Сағат бұрын
Party head NH, Parliamentary party head in house
@muhammadmuslemeen9725
@muhammadmuslemeen9725 Сағат бұрын
Matiullah and Hamid mir are so called journalists...
@mazharmemon
@mazharmemon Сағат бұрын
aaeen ko rewrite kernay waley sarey judges ko saza milnee chaiyeh
@hashimyazmani2649
@hashimyazmani2649 43 минут бұрын
طیب بلوچ صاحب کو سن کر بہت مزہ آتا ہے
@TaimoorKiani-tv1zt
@TaimoorKiani-tv1zt 2 сағат бұрын
Mj sb kyun phir gaye?woh to bohat In qilabi thay
@abidaligoraya2344
@abidaligoraya2344 2 сағат бұрын
اسلام علیکم صدیقی صاحب تم چاروں صحافی عمران نیازی اور ملک ریاض سے ڈالر کیوں نہیں لیے رہے ہو باقی تو سب صحافیوں نے عمران نیازی اور ملک ریاض سے ڈالر لیے ہوئے ہیں اور یہ صحافی قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے باتیں کر رہے ہیں فتح انشاء اللہ تعالیٰ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی ہو گی
@raheeljanjua-b7e
@raheeljanjua-b7e Сағат бұрын
indeed unbiased and balanced analyst one and only Nasir Iqbal
@ZafarBhattiOfficial
@ZafarBhattiOfficial 2 сағат бұрын
Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always.
@jabbarshaikh7776
@jabbarshaikh7776 26 минут бұрын
Why you all persons are so serious in the program
@aamirishaq6245
@aamirishaq6245 Сағат бұрын
Sir, kindly make short videos pl.
@muhammadamjad3339
@muhammadamjad3339 Сағат бұрын
Muneeb akhter ki har article k bare main apni interpetition hoti hai
@waizirshad1470
@waizirshad1470 Сағат бұрын
QAZI SAHAB CHAH GEYA IMRANDO JUDGES KA KHEL KHATAM
@MuhammadAfzal-ry3jm
@MuhammadAfzal-ry3jm 2 сағат бұрын
MIRY AZIZO ZINDA RAHO ❤ APKO DARJABADARJ DUA SALLAM ❤
@hashimyazmani2649
@hashimyazmani2649 Сағат бұрын
اچھا ہوا کہ حسنات ملک جان چھوڑ گیا
@vikasb1400
@vikasb1400 2 сағат бұрын
Great to see Tayyab Baloch in Makeover
@muhammadsaeed402
@muhammadsaeed402 2 сағат бұрын
Taiub Baloch good comments
@MuhammadRamzan-iz1sl
@MuhammadRamzan-iz1sl 2 сағат бұрын
mindful talk, good friends.
@irsamydear
@irsamydear Сағат бұрын
your vlogs are 2 long keep it little sort Sir G
@AmTv8705
@AmTv8705 56 минут бұрын
❤❤❤❤❤ ye full banch best one❤❤❤😂
@TanvirAhmadRanjha
@TanvirAhmadRanjha 2 сағат бұрын
Great Analysis and great group
@raheeljanjua-b7e
@raheeljanjua-b7e Сағат бұрын
Nasir Iqbal my favorite
@tazakhan9195
@tazakhan9195 Сағат бұрын
Welcom nasir sb
Electric Flying Bird with Hanging Wire Automatic for Ceiling Parrot
00:15
when you have plan B 😂
00:11
Andrey Grechka
Рет қаралды 67 МЛН
Стойкость Фёдора поразила всех!
00:58
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 4,4 МЛН
HAH Chaos in the Bathroom 🚽✨ Smart Tools for the Throne 😜
00:49
123 GO! Kevin
Рет қаралды 16 МЛН
India Flies| PCB’s Working Ways | Caught Behind
Caught Behind
Рет қаралды 2,5 М.
My BENCH, My DECISION | PTI losing more wickets | Mansoor Ali Khan
21:57
Mansoor Ali Khan
Рет қаралды 71 М.
Electric Flying Bird with Hanging Wire Automatic for Ceiling Parrot
00:15