Ham balocho ka sath enta zulm kio Ham na kon sa guhna kie ha
@baloch75054 жыл бұрын
hmmmm
@balochistaneducation4 жыл бұрын
سب انصاف کی باتیں کرتے ہے میں سوچتی ہو آخر انصاف کیا ہوتی ہے اور کیا انصاف سے حیات کے بوڑے ماں باپ کو ان کا جوان بیٹا مل جائے گھا نہیں بلکل بھی نہیں اور نہ ہی حیات کو اس کی ذندگی ملے گی۔ انصاف تو یہ ہوگا کہ حیات کو اس کی ذندگی واپس کی جائے انصاف تو یہ ہے کہ وقت کا پہیہ الٹا گھمایا جاے اور اس خاندان کے سارے درد و غم مٹا دیے جاے لیکن اس ملک میں کب انصاف ہوا ہیں جو آج ہوگا اس لیئے مجھے میرے بھائی حیات کا بدلہ چاہیے اور جس دین کو ہم سب مانتے ہیں وہی سکتا ہے خون کا بدلہ خون مجھے حیات کے خون کا بدلہ چاہیے اور جلد از جلد چاہیے ۔۔۔۔۔آپ سب سے درخواست ہے ک حیات کے لیے آواز بلند کریں اس سے پہلے کہ اس کہ ماں باپ کو چپ کردیا جاہیے۔ آبرو بلوچ