Imam Hassan AS Ka Sulah Se Pehle Khutba - Molana Ishaq

  Рет қаралды 5,998

Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )

Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )

Күн бұрын

Imam Hassan AS Ka Sulah Se Pehle Khutba - Molana Ishaq Madni RA. Kya Sulah e Imam Hasan Aleh Salam Se Ameer Muawiya ka haq par hona sabit hota hai? Maulana Ishaq RA. Hazrat Ali Ki Shahadat ke baad apni qaum se khitab.
امام حسن علیہ السلام کا اپنے لشکر سے خطاب۔۔ صلح ِ حسنؑ اور امیر معاویہ۔ مولانا اسحاق مدنیؒ۔
Subscribe This Channel for more islamic videos.
/ @justislammaulanaishaq
#maulanaishaqmadni #imamhassan
Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
Moulana had a unique style with which he gave opinions on many Important Islamic issues. He was one of the very few religious Ulama who were both traditionalist and also pragmatic. On various matters of Sharia he not only established his reasoning on the basis of valid traditions of Islam, but also convinced his audience with logical arguments. He had great command over sentiments as well as arguments and for this reason he was held in high esteem among both the Shia and Sunni schools of thought and his speeches were heard with rapt attention. May ALLAH Subhanahu Wataala Have Mercy on him
He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)

Пікірлер: 48
@GeoKing01
@GeoKing01 Ай бұрын
Behtareen
@IjazMasood-d1c
@IjazMasood-d1c Ай бұрын
Vere. Nic
@Jerrybeam101
@Jerrybeam101 7 ай бұрын
اللہ جنت میں اعلی سے اعلی درجہ عطا فرمائے
@abdulrafaykhan5252
@abdulrafaykhan5252 7 ай бұрын
JazakALLAH
@MBR-r1g
@MBR-r1g 6 ай бұрын
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@Son-of-Anarchy
@Son-of-Anarchy 2 ай бұрын
AaMeeN
@muhammadzaid6308
@muhammadzaid6308 7 ай бұрын
ماشاءاللہ
@MalikAshtar-f7x
@MalikAshtar-f7x 5 ай бұрын
❤❤❤
@s.aaseelfarm3752
@s.aaseelfarm3752 6 ай бұрын
❤❤ maulana ishaq
@AbadaliAbadali-k5u
@AbadaliAbadali-k5u 6 ай бұрын
@tasnimrizvi2441
@tasnimrizvi2441 7 ай бұрын
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
@nazrankhan5821
@nazrankhan5821 7 ай бұрын
Hazrat Hussan alaiaslam ❤❤❤huq .baqi mukhalif batil
@zafarIqbal-eb6dp
@zafarIqbal-eb6dp 7 ай бұрын
موجودہ دٙور کے حکمرانوں کے کِردار اور حکومتی اداروں کو جسطرح اپوزیشن کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے سمجھنا بہت آسان ہو جاتا ہے
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَـهَـا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَّا كَسَبْتُـمْ ۖ وَلَا تُسْاَلُوْنَ عَمَّا كَانُـوْا يَعْمَلُوْنَوہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی، ان کے لیے ان کے عمل ہیں اور تمہارے لیے تمہارے عمل ہیں، اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا سورۃ البقرۃ (آیت 141)
@mutahirzaidi2829
@mutahirzaidi2829 6 ай бұрын
یہ تو حق کو حق اور باطل کو باطل کہنے کی بات ہے۔ انسانی فطرت ہے کہ حق گوئی سچائی کو پسند کیا جاتا ہے ورنہ دنیا میں کتنے ہی ظالم جابر یا نیک حق والے گزر گئے ہیں ہم سے کسی کا سوال نہیں ہونا۔ حضرت موسی اور فرعون بھی گزر گئے، جناب ابراہیم اور بمرود بھی گزر گئے۔ سقراط بھی گزر گیا اس کو زہر پلانے والے بھی گزر گئے۔ ٹیپو سلطان بھی گزر گیا اور میر جعفر صادق بھی گزر گئے۔
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
مولانا اسحاق کی ساری بات ایک طرف وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا کیا ہوا ۔" یہ میرا بیٹا (حسن رضی اللہ عنہ) سردار ہے اللہ اس کے ذریعے مسلمانوں کے دو عظیم گروہوں میں صلح کرواۓ گا ۔۔۔۔
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
قرآن جو اوليك هم الراشدون کہہ رہا وہ کسے کہا ہے ۔۔۔۔
@thekashmiriyan915
@thekashmiriyan915 7 ай бұрын
Porri hadees bayan karain
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
مہاجرین وانصار کے بعد مولفة القلوب بھی انہیں نیک بخت لوگوں میں شامل ہیں جن سے اللہ نے حسن عاقبت کا وعدہ فرمایا ہے اور مہاجرین ،انصار اور مولفة القلوب سبھی کو اللہ تعالی نے سورہ حجرات میں "اولئک ھم الراشدون"قرار دیا ہے اور اس کے فورا بعد فرمایا یے کہ مسلمانوں کی دو جماعتوں میں کسی وجہ سے جنگ تک بھی نوبت پہنچ جائے تو بھی وہ باہم بھائی بھائی ہوتے ہیں تم ان میں صلح کرا دیا کرو --(الحجرات:--7--10)یہ صلح تو انکے ھم عصر حضرات ہی کرا سکتے تھے چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بشارت کے عین مطابق سیدنا حضرت حسن رض کے ذریعہ ان میں صلح ہو گئی --چونکہ اللہ تعالی نے سبھی صحابہ کرام کو راشد قرار دیا ہے لہذا کسی بھی بہانے سے ہم کسی بھی صحابی کو فاسق نہیں کہہ سکتے جہاں تک انتظامی امور میں اختلاف رائے کا تعلق ہے تو یہ تو ملائکہ مقربین میں بھی ہو سکتا ہے جیسا کہ قرانی مضمون ہے ماکان لی من علم بالملاء الاعلی اذ یختصمون ( ص--69)"مجھے(یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو)بلند قدر فرشتوں کی بات چیت کا علم نہیں ہوتا جب وہ (باہم بغرض مباحثہ)جھگڑ رہے ہوتے ہیں"
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
انتہائی افسوس مولانا اسحاق نے یک طرفہ موقف پیش کیا ۔۔۔۔
@islamicquotes08
@islamicquotes08 7 ай бұрын
ap dotarfa paesh kar do har banda ne apna jawab dena ha
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
@@islamicquotes08 اسلامی تاریخ کے سرسری و سطحی مطالعہ سے بعض لوگوں نے یہ نظریہ قائم کرلیا ہے کہ گویا بنو امیہ اور اہل بیت و بنو ہاشم کے مابین کوئی سخت دشمنی تھی لیکن جب ہم مستند انساب کی کتب کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں معاملہ اس کے بالکل برعکس نظر آتا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ اہل بیت و بنو ہاشم کے درمیان کثرت سے مصاہرت کے رشتہ اور معاشرتی تعلقات استوار رہے جو کہ قبل از اسلام سے لیکر جنگ صفین اور واقعہ کربلا کے بعد تک چلتے رہے ۔ دراصل یہ نظریہ ہی سخت غلط فہمی پر مبنی ہے کہ بنو امیہ و بنو ہاشم میں کسی طور کی دشمنی پائی جاتی تھی۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ قریش کے مختلف بطون میں سے یہ دو بطن سب سے زیادہ ایک دوسرے کے قریب اور ایک دوسرے کے لئے دوسرے قبیلوں اور بطون کی بہ نسبت زیادہ عصبیت رکھتے تھے کیونکہ یہ دونوں ایک ہی جّد عبدمناف کی اولاد میں سے تھے۔ عبد مناف کے چار بیٹوں کا انساب کی کتب میں ذکر ملتا ہے
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
ہاشم، نوفل، مطلب اور عبد شمس۔ ہاشم نبی ﷺ کے پردادا تھے یعنی ہاشم کے بیٹے عبدالمطلب، عبدالمطلب کے بیٹے عبداللہ اور عبداللہ کے بیٹے محمد ﷺ۔ جبکہ عبدشمس سیدنا ابو سفیانؓ کے پردادا تھے یعنی عبدشمس کے بیٹے امیہ، امیہ کے بیٹے حرب اور حرب کے بیٹے ابو سفیانؓ تھے۔ قریش کے باقی خاندان جیسے بنو مخزوم اور بنو اسد وغیرہ کی بنو ہاشم سے اس قدر قریبی رشتہ داری نہ تھی جتنی کہ بنو امیہ کی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ ان دونوں خاندانوں میں کثرت سے مصاہرت کے رشتے اور معاشرتی تعلقات استوار رہے جن کی تفاصیل درج ذیل ہیں:۔
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
عہدِ جاہلیت میں نبی ﷺ کے دادا عبدالمطلب نے اپنی دو بیٹیاں جنابہ صفیہ بنت عبدالمطلبؓ اور جنابہ ام حکم کی شادیاں بنوامیہ میں حارث بن حرب اور کریز بن ربیعہ سے کیں۔ یہ حارث بن حرب سیدنا ابوسفیان بن حربؓ کے بھائی تھے۔ یوں سیدنا معاویہ بن ابو سفیانؓ کی ایک چچی نبی ﷺ کی پھوپھی تھی ( مصعب زبیری صفحہ ۱۸-۱۹، طبقات ابن سعد، جلد ہشتم صفحہ ۴۱-۴۶، انساب الاشراف جلد اول صفحہ ۸۸-۹۰)۔
@drqaral
@drqaral 7 ай бұрын
اسی طرح جناب عبدالمطلب نے اپنے ایک بیٹے ابو لہب بن عبدالمطلب کی شادی بنو امیہ میں اُمِ جمیل بنت حرب سے کی تھی جو کہ سیدنا ابو سفیانؓ کی بہن تھی۔ یہی یہ وہی ابو لہب ہاشمی اور امِ جمیل اموی ہیں جن کو سورۃ لہب میں جہنم کی وعید سنائی گئی ہے (مصعب زبیری صفحہ ۸۹، طبقات ابن سعد جلد چہارم صفحہ ۵۹) ۔ اس ابو لہب کے مسلمان پڑ پوتے فضل بن عباس بن عتبہ بن ابو الہب کو اپنی اس ننھیالی اموی نسبت پر اس قدر فخر تھا کہ انہوں نے باقاعدہ اپنے اشعار میں اپنی اس نسبت کا یہ کہہ کر فخریہ تذکرہ کیا ہے کہ عبدشمس ابی، فان کنتِ غضبی فاملئی وجھک الجمیل خموشا (طبقات فحول الشعراء صفحہ ۶۲)
Hadees e Ammar - Amr Bin Aas - Siffeen - Molana Ishaq
14:10
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 11 М.
Hazrat Ali Se Mahabbat Aur Banu Umayyah - Molana Ishaq
18:06
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 9 М.
А что бы ты сделал? @LimbLossBoss
00:17
История одного вокалиста
Рет қаралды 10 МЛН
Миллионер | 2 - серия
16:04
Million Show
Рет қаралды 1,6 МЛН
Sila Rehmi Aur Qayamat Ka Din - Tauba - Molana Ishaq Madni
28:10
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 25 М.
Muta Kya Hai - Haq Mehr - Molana Ishaq RA
12:22
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 12 М.
Imam Hussain AS Aur Ameer Muawiya | Maulana Ishaq
20:43
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 266 М.
Jihadan Kabeeran - Molana Ishaq
26:27
Let's Explore Our Deen
Рет қаралды 48 М.
Duniya Mein Gunahon ki Saza - Taqdeer - Molana Ishaq
9:07
Just Islam ( Maulana Ishaq RA Brother Kashif Ali )
Рет қаралды 2,8 М.