Super doka shohary wali or Kai kiqam ka bag hay 5 acar
@Haseeb1817 ай бұрын
Bhai cutting kub krty hyn
@universalfarmerschannel45187 ай бұрын
اگست میں
@nadianaqvi14567 ай бұрын
4 ایکڑ زمین سالانہ کتنا منافع دے سکتی ہے" کراچی کی زمین ؟
@universalfarmerschannel45187 ай бұрын
السلام علیکم جی بھائی ہماری چار قسم کی کھجور کے پودے ہیں اور چار ایکڑ ہماری کھجور ہے اس کی چار دیواری میں گریٹ کے پودے ہیں اور درمیان میں انار لگائے ہوئے ہیں منافہ کافی ہوتا ہے پچھلے سال 17 لاکھ میں ہم نے سیل کیا تھا بارش کی وجہ سے کھجور خراب بہت زیادہ ہو گئی تھی