ماشاءاللہ بہت زبردست عمدہ خطاب حضرت علامہ المفتی الحاج ڈاکٹر الشاہ مفکر اسلام محمد شہریار رضا صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کا ۔اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو سلامت رکھے اور ہمیں آپ کے علمی و ادبی وتحقیقی پیغام و فیضان سے مالا مال ہو تے رہیں اور آپ کا ہر چہار جانب خوب دھوم مچے اور گمراہ قوم اور بے دین لوگ اور ہم جیسے کم علم و ادب احمقانہ خیال رکھنے والے افراد بھی راہ حق میں گامزن ہو جائیں اور آپ سے جلنے والے چیڑھنے والے ذلیل و خوار و رسوا ہو آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صل اللہ علیہ والہ و سلم ۔(خاکپائے تاج الشریعہ پر تقصیر محمد محبوب رضا امجدی حال جموں و کشمیر )