❤Allah Mary payary Hazoor kii sahet wali active lambi zandigi kara Ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@zafarsyed17626 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھا خطاب۔۔ جزاك الله خير اللہ
@mysterious-wf4cd6 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا خطبہ جمعہ حضورِ انور نے پڑھا جزاکم اللہ احسن الجزاء ۔ ماشاءاللہ حضور ایدہ اللہ تعالیٰ جب بھی خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہیں تو سننے والے ایسے محو ہو جاتے ہیں گویا خود بھی ان واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہوں ۔ ایک اک لفظ دل میں اترتا ہے ۔ سبحان اللّٰہ ❤ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے و محبوب آقا کو بھرپور صحت و تندرستی والی فعل عمر دراز عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲