سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کو عبد الحمید پشاور کو سلام محبت و عقیدت قبول ہو ۔ ہم سب ظاہر باطن میں اپنے عظیم امام کے اقتداء میں متحد و پر خلوص اور محبت میں سب مسلمان یک جان دو قالب ہیں ۔ ایک آواز ایک قدم ایک جان ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کریم ہمارے دلوں سے نفرتیں کدروتیں بغض عداوت ختم کرے ۔ مسلمانوں میں چھپے ظاہر دشمنوں منافقوں نفرتیں پھیلانے والوں کو اللہ تعالیٰ کریم نیست و نابود کرے ۔ جن دلوں کو زخم لگے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کریم اس کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ اور شہداء کے درجات بلند کرے ۔