اسلام علیکم جناب ماشاءاللہ آپ کا بہت بڑا کارنامہ ہے جو آپ نے یہ خدمت شروع کی ہے جناب زہرا سلام اللہ علیہ آپ جزائے خیر عطا فرمائے اللہ آپ کو سلامت رکھے بحق امام حسین علیہ سلام لکن عرض یہ کہ مضمون خاموشی کا درد آپ نے پورا نہیں لکھا ہے اس میں بہت کمی نذر آرہے ہے آگر آپ اس بارے میں رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ جناب آغا سید عباس الموسوی صاحب سے پورہ درد سن سکتے ہیں کنوں کہ میں نے بچپن ان سے بہت بر پورہ درد سنا ہے یہہے بیب زینب گیاء اس سوندوے حیا افتاب تہ کریا آز تانہ معافی چاہتا ہوں کشمیری لکھنا نہیں آتا ہے لکن ہم آپ قابل تعریف ہیں آج تک کشمیری مرسیا کےلے آپ کے جیسے کوئی بھی کام۔نہیں کیا ہے اتنا آسان کردیا ہے آپ نے مرسیا کو پڑنا اللہ آپ کی آواز کو سلامت رکھے آپ کی پردرد آواز آنکھوں کو خد بہ خد عشق بار کرتی ہے اللہ آپ کے آواز کو ہمیشہ پردرد رکھے غم مظلوم کربلا امام حسین علیہ سلام میں اور ہم کو بھی توفیق عطا فرمائے کہ مظلوم حسین علیہ سلام پر زندگی بر روتے رہے بحق جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ 🤲🏻😭
@tarzz_te_tehreer5 ай бұрын
جناب محترم۔ آپکا بہت شکریہ۔ اگلے ویڈیو میں وہ چھیر بھی پیش کروںگا۔ انشا ء اللہ