خان تندرست مافیا پریشان | گولی چلانے پر جرنیل پھٹ پڑے | اسلام آباد قتل عام،افسروں کی گواہی آگئی

  Рет қаралды 157,446

Sabir Shakir

Sabir Shakir

Күн бұрын

Пікірлер: 597
@abbasbaloch1211
@abbasbaloch1211 8 күн бұрын
عوام نے جب سے سوشل میڈیا پر مقبوضہ پاکستان کی فوج کے کاروبار کے بائیکاٹ کی مہم شروع کی ہے تب سے فوجی جرنیل پاگل ہو چکے ہیں
@rehanahabib5481
@rehanahabib5481 8 күн бұрын
اس چیز کو پھیلاؤ ان کا سو شل بائیکاٹ کرؤ ضرور
@gheverpathan3183
@gheverpathan3183 8 күн бұрын
سوال:عمران خان کون ہے؟ جواب:بذدل اور بےایمان قوم کا بہادر اور ایماندار لیڈر۔
@basicurdu5624
@basicurdu5624 7 күн бұрын
یہ جو شہید ھوے ہیں یہ اپ نہیں پا کستانی عوام کے بچے ہی شہید ہوے ہیں اتنی عوامی شہادت کے بعد بھی عوام بزدل ڈرپوک ھے واہ
@AbdulGhaffar-z5x
@AbdulGhaffar-z5x 7 күн бұрын
لالچی لیڈروں کا ایماندار سچا لیڈر
@iftikharshah6245
@iftikharshah6245 8 күн бұрын
جتنا مرضی ظلم اور بربریت کر لیں فتح انشاءاللہ تعالٰی حق اور سچ کی ہو گی
@surrayahameed2777
@surrayahameed2777 8 күн бұрын
پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہی ھے اور رہے گی انشاء اللہ تعالیٰ
@HajatGulMastikhailkhattak
@HajatGulMastikhailkhattak 8 күн бұрын
انشاللہ
@safinatulislamsafina550
@safinatulislamsafina550 8 күн бұрын
جس طرح ہمیں سیدھی گولیاں اسلام آباد اور پہلے پشاور منہاج القرآن تحریک لبیک وغیرہ پر ماری گئی ہماری کوئی آئینی جمہوری آزادی نہیں ہے ہم صرف امن امن کی آہ کر سکتے ہیں
@BhattiAliHassan-c2h
@BhattiAliHassan-c2h 8 күн бұрын
اللہ تعالیٰ شہدائے ڈی چوک کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@kausarraees2442
@kausarraees2442 8 күн бұрын
SUMMA AMEEN ""❤️🤲🤲🤲🤲🤲"
@GhulamShabir-fb5ll
@GhulamShabir-fb5ll 8 күн бұрын
شاکر صاحب جب یہ فوجی جرنائل ریٹائر ہوتے ہیں پھر بڑی بڑی جمہوریت کی باتیں کرتے ہیں جب آن ڈیوٹی ہوتے ہیں تو کچھ بھی بولتے نہیں اس وقت سب کی بولتی بند ہوتی ہے۔
@nadirakazai7177
@nadirakazai7177 8 күн бұрын
حسینہ واجد کا حال پوری دنیا نے دیکھی ھے
@muhammadazam6966
@muhammadazam6966 8 күн бұрын
شاکر بھائی آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ ھم اوورسیز پاکستانیوں کے دل ❤️ ہمیشہ پاکستان میں رھتے ھیں
@AkramKhan-ps5fe
@AkramKhan-ps5fe 8 күн бұрын
انشاءاللہ سچ کی فتح ہو گی اور ضرور ہو گی ۔
@AbdulHameed-pw5tq
@AbdulHameed-pw5tq 8 күн бұрын
گولی کا حکم کس نے دیا؟؟؟؟؟؟ گولی کیوں چلائی؟؟؟؟
@Khanmir-k3g
@Khanmir-k3g 8 күн бұрын
I request to all Pathan please left the Punjab Rawalpindi Islamabad Lahore not safe for Pathan
@Abdullah-jutt46
@Abdullah-jutt46 7 күн бұрын
👈🏻 صابر شاکر بھائی مریم نواز کا بیان محسن نقوی عطا تارڑ خواجہ اور دیگر اشتعال انگیز وزرا کے بیان انگلش میں ڈاکومنٹری فلم بنا کر اوورسیز پاکستانی باہر کے ممالک میں چلائیں ان کے خیالات باہر کے ممالک کے عام پبلک کو پہنچانا بہت ضروری ہے جب ہم عوام کی انکھوں میں خون اترے تو باہر کے ممالک ہم پر پابندیاں نہ لگائیں☝🏻
@ArshadMahmood-rj6du
@ArshadMahmood-rj6du 7 күн бұрын
پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@Stars.-_
@Stars.-_ 8 күн бұрын
ہمارا بھی یہی حال ہے۔ کسی کام میں دل نہیں۔ بس ہر وقت نیوز چیک کرتے رہتے ہیں 😔
@HassanAbro-cs1vq
@HassanAbro-cs1vq 8 күн бұрын
میرا رب کھتا ہے کہ تکلیف کی بعد آسانے ہے
@rightsidefh
@rightsidefh 8 күн бұрын
her mushkil Kay sath asani hai .
@chmazhariqbal2023
@chmazhariqbal2023 8 күн бұрын
Salam Sabar sb Allah pak ap salamat Rakhay Amin
@ilyaskhan3537
@ilyaskhan3537 8 күн бұрын
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین پاکستان میں تو سبھی چینل بندہ ہوں ہیں
@NaheedIqbal-z9d
@NaheedIqbal-z9d 8 күн бұрын
Salaam sir very well done thank you so much for up data so nice of you keep it up imran khan zinda bad Pakistan zinda bad
@jawadali2985
@jawadali2985 8 күн бұрын
Pakistan zindabad great Leader imran Khan karab mafiya our karab Nizam Lapite ga inshaallah wo din dor nahi great sir
@ZahidMehmood-s3w
@ZahidMehmood-s3w 8 күн бұрын
اللہ پاک کی رحمت بڑی وسیع ہے انشاء اللہ انصاف کا سورج طلوع ہونے والاہے ❤
@muhammadimrannasib8935
@muhammadimrannasib8935 8 күн бұрын
78 saal se tu vho suraj tulu naheen hua aab kya ho ga
@ZahidMehmood-s3w
@ZahidMehmood-s3w 8 күн бұрын
Q k ab ham awam ko Kuch Kuch haqeqat samjh any lagi hai en ki
@rightsidefh
@rightsidefh 8 күн бұрын
Awam apnay farz nibhai
@ShkirHussin-jn2lr
@ShkirHussin-jn2lr 8 күн бұрын
Imran Khan Insh Allah qom ke halat badlay ga
@viewpoint7773
@viewpoint7773 8 күн бұрын
اللہ پاک کی زات سب سے بڑی انصاف کرنے والی ہے۔نا امیدی گناہ ہے۔جلد ہی ظالم لوگ اللہ کے حضور پیش ہونے والے ہیں۔جہاں کوئ کسی کی گواہی نا دے پاے گا اور گواہی اس ظالم کے اپنے اعضاء دیں گے۔ انشاءاللہ
@Muhammadhashim-u9i
@Muhammadhashim-u9i 8 күн бұрын
IMRAN KHAN ZINDA BAAD IMRAN KHAN GREAT LEADER
@SaadAwan-r2k
@SaadAwan-r2k 8 күн бұрын
یا اللہ پاک عمران خان صاحب جلد رہا ہو جائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@junedkhan-vt2tl
@junedkhan-vt2tl 8 күн бұрын
Aameen
@mszulfiqar3086
@mszulfiqar3086 8 күн бұрын
صابر شاکر پہلے بھی پاکستانی اسٹیبلیشمنٹ نے توڑا تھا اور ایک بار پھر سے وہ ملک ٹوڑنے پہ بزد ھیں😂😂😂😂
@MuhammadMohib-wu1sp
@MuhammadMohib-wu1sp 8 күн бұрын
عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤
@MuhammadAsghar-gn4nl
@MuhammadAsghar-gn4nl 8 күн бұрын
Ya allah hme khan jase leader se mehrom na krna
@mzgaming6106
@mzgaming6106 8 күн бұрын
WAO ♥️ Haq Such k Sath ♥️ ZINDABAD 🌹
@popymama7043
@popymama7043 8 күн бұрын
Azeem leader Imran Khan ko salaam ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
@abidaaseem6217
@abidaaseem6217 8 күн бұрын
کیا ایسا شخص دنیا کی نویں بڑی فوج کو کمانڈ کرنے کا ذہنی طور پر اہل ھے جو رینجرز جوانوں شہادت کی اصل وجوہات کا پتہ لگائے بغیر شہریوں پر گول چلانے کا حکم دے ۔ ایسے شخص کے فیصلے حالت جنگ میں کیا خوفناک نتائج دے سکتے ھیں ، سوچ کر ھی ڈر لگتا ھے۔
@shizshocks8138
@shizshocks8138 7 күн бұрын
Agar yahi golia american foajio ma Pakistani soldiers ko mari hoti to kisi ko nazar b na aata asay ha hamara gernals
@surrayahameed2777
@surrayahameed2777 8 күн бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان کی اور پاکستان کے عوام کی حفاظت کرنا آمین ثم آمین عمران خان زندا باد پی ٹی آئی زنداباد
@UzairBhatti-le9vg
@UzairBhatti-le9vg 8 күн бұрын
Salam shakir sir g
@ManzoorKhan-l2t
@ManzoorKhan-l2t 8 күн бұрын
Sr salam
@shamajaved4099
@shamajaved4099 8 күн бұрын
Allah pak Pakistan 🇵🇰 ki hifazat farmaey or hamain behtreen hokumran ata farmaey Aameen or zalmeen se jald nijat de Aameen summa Aameen ya Rubbul Aalameen 😊
@mahboobshah911
@mahboobshah911 7 күн бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان نیازی صاحب کی جان، مال، عزت اور صحت کی اپنے حفظوایمان میں رکھئے آمین آمین آمین یارب العالمین
@nadeemghani5966
@nadeemghani5966 8 күн бұрын
Geo sabir shakir bhai
@fahmad7194
@fahmad7194 8 күн бұрын
Shame on this government and establishment
@muhammadsaleemkhanmarwat3624
@muhammadsaleemkhanmarwat3624 8 күн бұрын
#goli Q chalai.
@ruqayyamultan915
@ruqayyamultan915 8 күн бұрын
Allah pak ap sab ko salamat raky bhai shab🤲🤲🤲🤲
@iftikharshah6245
@iftikharshah6245 8 күн бұрын
یزید نے بھی دربار میں اپنے مطلب کی قرآنی آیت پڑھی تو بی بی زینب سلام اللہ علیہا نے کہا تھا قرآن کی آیات کا غلط استعمال نہ کرو۔
@dr.ahsanbinhasan9118
@dr.ahsanbinhasan9118 8 күн бұрын
ALLAH TAALAH bara him o Kareem woh bauhat bara munsif hay.
@RaziaIrfan-p9p
@RaziaIrfan-p9p 8 күн бұрын
Right Zabardast Allah reham farmay Ameen
@IslamicStatus1298
@IslamicStatus1298 8 күн бұрын
اللہ پاک ھمارے ملک پر رحم کرے اگر حالات ایسے ہی رھے تو فوج بھی تقسیم ھو جائے گی اور کسی کے ہاتھ کچھ نہ آئیے گا یااللہ رحم
@salahabbas2334
@salahabbas2334 8 күн бұрын
Boycott!!!!!
@Hasanjaved-l2r
@Hasanjaved-l2r 8 күн бұрын
اسٹیبلشمنٹ کو اب سمجھ جانا چاھیے کہ پیسے کے لیے شریف خاندان کی غلامی چھوڑ دیں۔ اور جنرلز اپنی آخرت خراب نہ کریں اور اس کرپٹ خاندان کے لیے معصوم عوام پر اندھادھند گولیاں نہ چلایں۔ اللہ تعالی سے ڈریں جو سب دیکھ رھا ھے۔ اور اس وقت کے آنے سے پہلے اپنی اصلاح کرلیں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔
@zamankhan6101
@zamankhan6101 8 күн бұрын
پاکستان زند ہ باد
@MuhammadAsghar-gn4nl
@MuhammadAsghar-gn4nl 8 күн бұрын
Allah ap ko bi slamat rakhe shakir bhai jo jo hme such sna kr hosla dete hen
@mahboobshah911
@mahboobshah911 7 күн бұрын
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم) روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔
@pervezminhas
@pervezminhas 8 күн бұрын
وعلیکم سلام شاکر جی ✌🏻 بلجیم
@muhammadsabir3899
@muhammadsabir3899 8 күн бұрын
Afghanistan mai darj hongay moqadmat ? Yahan to mafia monsef bhi bhi hyn
@amanabibi7903
@amanabibi7903 8 күн бұрын
کوئی تو بتاؤ ڈی چوک میں نہتے اور بے گناہ عوام پر گولیاں کیوں چلائی گئی ہیں
@basicurdu5624
@basicurdu5624 7 күн бұрын
جن پولیس والوں کی جاب ختم کی جارہی ھے گولی چلانے والے دن غیر حاضر ھونے کی وجہ انھیں بلکل پریشان ھونے کی ضرورت نہیں اللّٰہ اپ کا حامی و ناصر اللّٰہ بہت بڑا رازق ھے
@khalidmahmood2133
@khalidmahmood2133 8 күн бұрын
یااللہ پاک عمران خان کو سرخرو رہا فرمائے آمین 🤲🏻
@MDIntezarAlam-pt6vg
@MDIntezarAlam-pt6vg 8 күн бұрын
Hak par bolnywalopar Allahka bra inamhi❤❤❤❤
@Tahir_Malik786
@Tahir_Malik786 8 күн бұрын
جب تک سیاست سے الگ ہونے کے دعوے👽 دار سیاست سے ھمیشہ کیلیے الگ نہیں ہوتے اور اپنی دیوتی کے مطابق سرحد کی حفاظت و نگرانی کی ذمہ داری کو بھر پور طریقے سے ادا نہیں کرتے تب تک ملک ترقی کی راہ پے گامزن نہیں ہو سکتا*-*
@begumarshad2538
@begumarshad2538 8 күн бұрын
We love imran Khan ❤
@bushrakhushnood-rauf4392
@bushrakhushnood-rauf4392 8 күн бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صابر صاحب پاکستان ہی تو ہماری زمینی ہیں ان ہی تو بات ھے جس پر یہ ظلم قابض ھیں جو ہم نےان سے واپس لیناھے ان شاء اللہ الله الہ حق ھے پاکستان زندہ باد عمران حان زندہ باد
@rasoolkhan4213
@rasoolkhan4213 8 күн бұрын
صابر شاکر صاحب یہ یاد رکھیں کہ ان لوگوں پر آپکا ترس آۓ گا ان لوگوں نے جو ظلم پختونخوا پختونوں کے ساتھ کیا یہ بھولنے والا نہیں ھے کیونکہ 48 سال میں میں نے ایسا ظلم نہیں دیکھا ھمارے پختونوں میں مہاورہ ھے کہ کسی پختون نے 50 سال بعد بدلہ لیا اپنا دوشمن سے تو بڑوں نے کہا کہ آپ نے جلدی کیا قانون قانون پی ٹی آئی کھلے باقی ھم پر چھوڑ دے انشاللہ اس کے نسلیں یاد رکھیں گآ آللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
@اللہنگہبانماشاءاللہ
@اللہنگہبانماشاءاللہ 8 күн бұрын
اللہ عزوجل ان ملک دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے۔اور اپنے پیاروں کو اس ملک پاکستان کی خدمت عطا فرمائے۔آمین ثمہ آمین
@muhammadfarazasif4772
@muhammadfarazasif4772 8 күн бұрын
Great Leader Imran khan sb zindaabad Pakistani zindaabad
@rakhshandaasad8359
@rakhshandaasad8359 8 күн бұрын
Walikumasalam ❤❤❤
@willmersainth6349
@willmersainth6349 8 күн бұрын
Yes , I am seeing you SABIR BHAI, FROM AZIZABAD, KARACHI
@sheralikhan2941
@sheralikhan2941 8 күн бұрын
حالات تیزی سے اس طرف جا رہی ہے کہ ہر پاکستانی بغیر سیاسی لیڈر جو کہ واحد عمران خان ہی ہے اور ان کو پابند سلاسل کیے ہوئے ہیں کے بغیر نکلیں گے انشاء اللہ ۔ نہیں تو ہم صفحہ ہستی سے مٹنے والے ہیں ۔
@Munirkhan-x3t
@Munirkhan-x3t 8 күн бұрын
Bhot khoob shakir sahab chorin or in k sohlat karin ki kuttye wali karnye py salute ap ko
@chmazhariqbal2023
@chmazhariqbal2023 8 күн бұрын
Salam ❤❤❤❤❤
@ShehzadGujjar-r6d
@ShehzadGujjar-r6d 8 күн бұрын
Mashallah Khan g Salam Ha Allah pak Apke Madad farmay Ese Min karta Hun Aameen
@shaziasohail1004
@shaziasohail1004 8 күн бұрын
Ya Allah maddad rehm
@usmanjaveed8817
@usmanjaveed8817 6 күн бұрын
Allah sehat Zindagi dy
@aftabrana1173
@aftabrana1173 8 күн бұрын
Zandabad Imran khan Zandabad
@Edi_te-r
@Edi_te-r 8 күн бұрын
Ham apna watan khud sambaal lay ghay
@UmarFarooqZuberi-f9q
@UmarFarooqZuberi-f9q 8 күн бұрын
انقلاب پاکستان صرف آج سے 38 دن بعد 9 جنوری 2025ء مرشد عمران خان عوام کے بیچ ہونگے مارچ میں طاقتور خودمختار وزیر اعظم بن جائیں گے۔ ان شاءاللہ
@Hamayonkhanluckykhanlucky
@Hamayonkhanluckykhanlucky 8 күн бұрын
﷽ وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ غم کا فسانہ کسے سناٸیں ٹوٹا ہوا دل کسے دکھاٸیں صابر شاکر صاحب اپکا تہہ دل سے شکریہ دعاٶں میں یاد ہو ہمیشہ کی طرح صرف عمران خان زندہ باد
@mshaffi5254
@mshaffi5254 8 күн бұрын
Sabir shakir sahab Allah pak salmat rakhay khush rakhay Sehat mend rakhay Allah pak Pakistan ko hifazat m rakhay.....
@musarratdrshahnaz2069
@musarratdrshahnaz2069 7 күн бұрын
ما شا اللّٰہ very good analysis ❤❤
@shaguftaashraf2191
@shaguftaashraf2191 8 күн бұрын
ميں سلام کرتی ہوں ان جنرلسٹ کو جو پاکستان اور عوام سے پيار کرتے ہيں ارشد شريف کو يہ لوگ پاک فوج سے زيادا بہادر ہیں اور يہ جنگ لڑرہے ہيں عوام کے لیے اور پاکستان کے لیے ليکن وہ جنرلسٹ جو بک جاتے ہيں بس يہ ياد رکھيی کفن میں جيب نيں ہوتی ابھی بھی وقت ہے پاکستان زندا باد
@ZafarIqbalkhan-x3f
@ZafarIqbalkhan-x3f 8 күн бұрын
Inshallah Pakistan k dushman Allah k aazab c nah bachen ge Amin
@asadmalik1820
@asadmalik1820 8 күн бұрын
Great leader Imran Khan
@Syed-Hussain-786
@Syed-Hussain-786 8 күн бұрын
Todays Vlog was a real reflection of Pakistani Hearts . . . جزاك اللهُ خير
@touseefahmed8837
@touseefahmed8837 8 күн бұрын
پاکستان زندہ باد۔ عمران خان زندہ باد۔ پاکستان تحریک انصاف لیڈرشپ ورکرز ووٹرز سپورٹرز دعا گو زندہ باد۔ صابر شاکر زندہ باد۔ ❤❤❤❤❤❤
@ZahraFatima-rz2zt
@ZahraFatima-rz2zt 8 күн бұрын
Allah ap jeso mukhliso ki hifszat kare Amin inshallah inshallah
@kamranaman8613
@kamranaman8613 8 күн бұрын
یا اللہ خیر
@shabbirahmed9170
@shabbirahmed9170 8 күн бұрын
Ik zindabad
@QamarAhmedmubin
@QamarAhmedmubin 7 күн бұрын
خان محفوظ بھی رہے گا صحت مند بھی رہے گا ہم یہاں بیٹھے ہوئے ہیں انشاء اللہ تعالیQAAM
@zvains
@zvains 8 күн бұрын
With out VPN k ap ka v log deak rahy Hain Allah ap ko slamat rakay nice information thanks Allah imran khan ko slamat rakay
@TawfickahmedAhmedReda
@TawfickahmedAhmedReda 8 күн бұрын
Great Thoughts feeling concerned about the Pakistani Community anywherever they maybe in the world
@sanaali3875
@sanaali3875 8 күн бұрын
Allah o Sareyul hisaab
@taurusdeltoro5331
@taurusdeltoro5331 7 күн бұрын
گولی کیوں چلائی؟؟؟؟؟ عوام DHA کوئٹہ کا بائیکاٹ کرے🙏🏽 الا لعنت الّلہ و ملائکتہ اجمعین علی الظالمین والکاذبین والمنافقین والناصبین والخارجین والمنکرین والرافضین🖐
@SumairaNaveed-g4z
@SumairaNaveed-g4z 8 күн бұрын
عمران خان زندہ باد اللہ پاک سلامت رکھے
@AkhtarZaman-t7x
@AkhtarZaman-t7x 7 күн бұрын
عمران خان زندہ باد❤ عمران خان سے عوام کو کوئی جدا نہیں کر سکتا
@gheverpathan3183
@gheverpathan3183 8 күн бұрын
اسلامی انقلاب کے لیے عوام کو بغیرکسی لیڈرکےخود باہر آنا ہوگا نہیں تو ذلالت ہمارا مقدر ہے
@farrukhnasim6957
@farrukhnasim6957 8 күн бұрын
Its true
@asifraza6534
@asifraza6534 8 күн бұрын
Aap bikul Sahi kah rahay han
@mohammadhamid9049
@mohammadhamid9049 8 күн бұрын
You r right sir
@muhammadimrannasib8935
@muhammadimrannasib8935 8 күн бұрын
No Inqlaab in 10 percent literacy rate but only anarchy that's we are facing
@shahkarimkhan1673
@shahkarimkhan1673 8 күн бұрын
بلکل زبردست
@Kousaraliii1
@Kousaraliii1 8 күн бұрын
Great leader Imran khan zindabad ❤❤❤
@jawadhassan1756
@jawadhassan1756 8 күн бұрын
IMRAN KHAN ZINDDABAD INSHA ALLAH
@HidayaturRehman-s6h
@HidayaturRehman-s6h 8 күн бұрын
We love Imran Khan zindabad
@MuhammadyousifMuhammadyous-x5y
@MuhammadyousifMuhammadyous-x5y 8 күн бұрын
Masha Allah bohat khobe ❤❤❤❤❤
@ranaasdullahpanwar1151
@ranaasdullahpanwar1151 8 күн бұрын
W salam sabir shakir Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohammadsaleem2930
@mohammadsaleem2930 8 күн бұрын
great info, protecting the TRUTH
@akramdeura6019
@akramdeura6019 8 күн бұрын
Salam sabir shaker app ku .🇺🇸
@MuzaffarAwan-c8i
@MuzaffarAwan-c8i 8 күн бұрын
Without GHQ involvement nothing happens.
@Minsamalik05
@Minsamalik05 8 күн бұрын
Imran Khan zindabad ♥️✌🏻🌹🇧🇫🇵🇰❤️ u❤❤
@humasaeeda955
@humasaeeda955 8 күн бұрын
Allah award honest devoted integrated leadership and save from internal and external enemies .Allah bless Pakistan
@naveedbashir9005
@naveedbashir9005 7 күн бұрын
MASHAALLAH SABIR SB...INSHALLAH IMRAN KHAN ZINDABAD
@abdullkhaliqkhan8595
@abdullkhaliqkhan8595 8 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ very detailed information n analysis n comments.brave job. Thanks, keep continue.
@ruqayyamultan915
@ruqayyamultan915 8 күн бұрын
Imran khan zindabad🤲🤲🤲✌️✌️
@wasimrasa9078
@wasimrasa9078 8 күн бұрын
Allah Imran Khan Ke Hefazat Farma Madad Farma Rehnumai Farma Ameen ❤❤❤❤
Support each other🤝
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 37 МЛН
The evil clown plays a prank on the angel
00:39
超人夫妇
Рет қаралды 43 МЛН
Что-что Мурсдей говорит? 💭 #симбочка #симба #мурсдей
00:19
Симбочка Пимпочка
Рет қаралды 4,3 МЛН
Новости дня | 11 декабря - дневной выпуск
11:40
Euronews по-русски
Рет қаралды 61 М.
انگریزی کا دلچسپ مقابلہ🤣
14:13
Muhammad Zia ul Mustafa
Рет қаралды 182 М.
Support each other🤝
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 37 МЛН