آزادی تو لیں گے لڑ کر لیں گے اس اسٹیبلشمنٹ سے اور چوروں سے اپن حق چھین کر لیں گے ❤❤💪💪💪💪
@jerryji287Күн бұрын
INSHA ALLAH❤❤❤
@imranali-ji2ifКүн бұрын
Insha Allah ye jamhoori hw hy hamara
@Shoukat-09Күн бұрын
Good... inshallah zror langy hum APNA Haq ❤
@QaiserIlyas-e6cКүн бұрын
ارشاد بھٹی یار تو کھچے مارتا ہے
@seematariq3033Күн бұрын
ان شاءاللہ تعالیٰ
@syedamjadabdi340Күн бұрын
انشاللہ بہت جلد جیت پاکستانی قوم کے ہوگا بس بہت ہوگیا 75 سالوں سے پاکستانی قوم کو غلام رکھ اب نہیں
@Adnanmalixk143Күн бұрын
InshahAllah bhai
@a.h.mahbub-e-rabbani3469Күн бұрын
May Allah bless you all and give you more strength to stand up for your right
@ambreenmoin5421Күн бұрын
خان صاحب نے جتنا موقعہ دیا اس پی ڈی ایم کو اور کوئی لیڈر نہیں دے سکتا ۔۔ آج جو ہورہا ہے اس سب کے ذمے دار یہ حکومت ہے ۔۔
@a.h.mahbub-e-rabbani3469Күн бұрын
PDM-2 govt is just nothing but dolls of puppet show played by establishment...
@nazakatali5286Күн бұрын
ہمارے آ خری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ان کے بعد کوئی نبی نہیں ہے
@khushdil-df9jtКүн бұрын
اللہ پاک سے دعا ھے۔کہ ظالم و جابر مافیہ اور رکھوالوں کو نشان عبرت بناۓ۔ ان شاء اللہ، آمین
@gujranwalatiles4740Күн бұрын
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ جب تک آپ ہار نہیں مانتے ہار اپ کو ہرا نہیں سکتی۔ دی گریٹ عمران خان ۔
@NaveedafridiNaveedafridi-s4qКүн бұрын
75 سالہ غلامی سے آزادی کے دن انشاءاللہ قریب ہیں
@LearnQuranKareem-786Күн бұрын
سلام ھے آپکو ارشاد بھٹی صاحب سچائی اور خلوص پر
@a.h.mahbub-e-rabbani3469Күн бұрын
Bhatti sab said generals word..
@ambreenmoin5421Күн бұрын
خدا ان سب بھائیوں کی مدد فرماۓ جو خان صاحب اور پاکستان کی خاطر نکلے ہیں
@M.Yaseen-r3pКүн бұрын
آمین یا رب العالمین ❤
@robinashaheen6533Күн бұрын
Ameen
@geazy9930Күн бұрын
Ameen
@NoorullahKahnkokikhelКүн бұрын
پاکستان میں صرف عمران خان لیڈر ہے باقی سب کاغذی لیڈر
@seematariq3033Күн бұрын
کاغذی لیڈر نہ کہیں بھاڑے کے ٹٹو ہیں یہ سب
@fatimahashmi5339Күн бұрын
اللہ تعالٰی عمران خان اور تمام مجاہدین کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
@jerryji287Күн бұрын
ameen sum ameen ❤❤❤
@tahirafatima9524Күн бұрын
Ameen
@zubairkhan-pm6qrКүн бұрын
Ameen ❤️
@happyhabibi2064Күн бұрын
Ameen
@ahmedakhter7212Күн бұрын
Ameen ya rabul almeen
@حافظمحمدراشدعلیحافظمحمدراشدعلیКүн бұрын
بھٹی صاحب آپ کا تجزیہ مجھے بہت پسند ہے اللّٰہ پاک عمران خان کو کامیابی عطاء فرمائے
@niazkhan2081Күн бұрын
ارشد صاحب ،،،عمران خان ان سب مسلوں کا حل ہے۔عمران خان زنداباد
@sherafzalafzalkhan5139Күн бұрын
"جس کھیت سے میسرنا ہو دہقان کو روزی اس کھیت کی ہر خوشہ گندم کو جلا دو.
@zeeshanzeeshan4985Күн бұрын
NA na jalao gy Tu khud b jal jao gy Bhai ye mulk bhut qurbanio k bad Mila ha ab iski hifazat ki bjaye Jo jilaye ga wo Khair SE Kahan rhy ga
@muhammadtariq8766Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
@MuhammadNadeem-dm1gcКүн бұрын
اللہ کریم پاکستان کی اور اہل پاکستان کی حفاظت فرمائیں اللہ پاک رحم فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین
@Cutekhan78699Күн бұрын
نصر من اللہ و فتح قریب
@Zeeshee-f8iКүн бұрын
سر اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ZAHOOR-m6wКүн бұрын
اقتدار میں کچھ لوگ ملک و قوم سے وفادار نہیں انھیں حکمرانی کے مزے لوٹنے ہیں
@rubinahabib455Күн бұрын
Allah pak sab jo islamabad aa rahy heen un sab ki hifazat kry r kamyab kry ameen suma ameen 🤲🏻😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
@saeedahmed1840Күн бұрын
الله پاک آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین
@NoorullahKahnkokikhelКүн бұрын
عمران خان عوام کے حقوق پر کمپرومائز نہیں کرے گا دوسرے بو نوں کی طرح
@Huzifa-tytКүн бұрын
یا اللہ رحم فرما عمران خان پے اور ہمارے پاکستا نیو ں پے امین❤1st comment 🎉
@jerryji287Күн бұрын
ameen sum ameen ❤❤❤
@fizakhan551Күн бұрын
Allah hifazt karay ameen sub ki imran khan zindabad
Allah pak Pakistan ki hiffazat farmain ameen summa Ameen Pakistan zindaabad Ameen Imran khan ki hiffazat karain Ameen summa Ameen
@KhanAttockКүн бұрын
یا اللہ ! اپنی غیبی مدد فرما ، اس ظلم کے نظام سے نجات عطا فرما۔ جو پاکستانی بھی نکلے ہیں ، یا اللہ ان کی مدد فرما۔
@iftikharabbas4910Күн бұрын
Irshad Bhatti Sb, great truthfulness personality braved true V logs tell us pin point current situation in country, Appreciated
@azrajaved3499Күн бұрын
Ameen Ameen Ameen 😊
@HumanbeingcareКүн бұрын
آنے والے دنوں میں دہشتگرد چیف گیسٹ کے طور پر بلائے جائیں گے کیونکہ دہشتگردی کا نظریہ بدل گیا🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
@BukhariShah-b2tКүн бұрын
پوری دنیا میں فوج قوم اور ملک کے محافظ اور نوکر ھوتے ہیں۔ مگر پاکستان میں قوم اور ملک ان کے بوٹوں کے نوکر بن چکے ہیں۔ جنہوں نے ان کو سب خرید کردیا کے ہماری حفاظت کرو وہی چوکیدار چور قاتل ڈاکو غدار نکلا😢
@MalikSahab-bc3fkКүн бұрын
بالآخر جیت 😮😮حق کی ہی ہو گی۔۔۔۔۔۔انشااللہ
@NarjisBatoolAsadAbbasКүн бұрын
Inshallah inshallah inshallah inshallah inshallah
@MuhammadJahangir88-h4rКүн бұрын
وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ عمران خان جلد ہی وقت بدلے گا انشاءاللہ
@raah-e-solook4691Күн бұрын
Bhae pori qom sarkon pr hae InshAllah Jeet haq ki hogi aamen sum aamen
@Good.boy11-rКүн бұрын
اللہ الحق ہے انشاءاللہ کامیابی عمران خان کا ہوگا❤
@HamzaHamza-gu1toКүн бұрын
ALLAH TALA پاکستان or imran khan کی hifatz frmyn ameen illhi ameen Azadi bas آزادی
@RaoSageerAhmadКүн бұрын
جناب بھٹی صاحب آپ بھی کیا بات کرتے ہیں اس ملک میں ایک مرلہ زمین سے قبضہ چھڑوانا مشکل ھے یہ تو گزشتہ چھتر برس کا قبضہ وہ بھی پورے ملک پر ، اسکو چھڑوانا کتنا مشکل ھے یہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے
ارشاد بھٹی صاحب اپ کی ایک ایک بات میں وزن ہے ماشاء اللہ بہت اچھی گفتگو کی اپ نے لیکن جب ظلم و ستم کی انتہا ہو جائے تو پھر عوام کے پاس اور کونسا راستہ ہے اج کی صورتحال بتا رہی ہے لوگ شاید عمران خان کی محبت میں کم اور ان لوگوں کی نفرت میں زیادہ ان لوگوں کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں جس ملک کے اندر ظلم و ناانصافی کا دور چل رہا ہو کیا وہاں معیشت مستحکم ہو سکتی ہے یا نہیں ہو سکتی جب کوئی پارٹی یا کوئی مختصر ادارے کسی کے حق کے اوپر زبردستی قبضہ کر کے بیٹھے ہو ان کو حاصل کرنے کے لئے اور انسان کیا کر سکتا ہے تو اس کے پاس ایک ہی حل ہے جو حل اب عمران خان صاحب کر رہے ہیں
@shahbazrafique5509Күн бұрын
PM Imran Khan Zindabad Pakistan paindabad
@foodtravelentertainment4671Күн бұрын
❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@HappyAlpineVillage-hs6yeКүн бұрын
Pakistan zinda bad Imran Khan zinda bad
@mrsoomro838Күн бұрын
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ "
@KhalidHussain-fn1blКүн бұрын
ہم۔ سب ایک ہیں ہم ایک ہیں
@baitullah7460Күн бұрын
Masshalla 😘 Weldon Imran khan zindabad
@shujaat1234Күн бұрын
آزادی حق ہمارا ❤
@muhammadwasid5677Күн бұрын
Bhatti sahab big salute for you for your standing for righteousness.
@abdulmalik4129Күн бұрын
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے ۔۔۔عمران خان لیڈروں کا لیڈر ھے
@walayatkhan7659Күн бұрын
Allah har Kisi ko apni amaan mein rkhay Ameen
@amirmehmoodkayani1593Күн бұрын
inshaa,Allah ❤❤❤
@PeacefulOmbreSky-fl5luКүн бұрын
خبریں دینے کا شکریہ
@amjadabbasi6187Күн бұрын
آزادی تو تیرا باب بھی دے گا
@Shakirkhan-xi7fwКүн бұрын
انشاء اللہ تعالیٰ ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہے گی اب ہم پنجاب میں ہیں
@umairhabib-v4eКүн бұрын
Nice 👍❤❤❤
@iqbalmalik8309Күн бұрын
اب نہیں تو کبھی نہیں۔
@HakeemTariqChuhanКүн бұрын
INSHA ALLAH IMRAN KHAN
@iqbalmalik8309Күн бұрын
پنڈی اور اسلام آباد کے لوگ تو پیدل بھی جا سکتے ہیں ۔ نکلو ملک کی خاطر نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر ۔
@zahidatarar9588Күн бұрын
Yes definitely niklean gey waiting
@zahidrafiq3299Күн бұрын
Excellent Talks Thanks
@RizwanAli-qe5fwКүн бұрын
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
@SaadHassanbranddeedКүн бұрын
یہ چور حکومت ہماری بنائی ہوئی نہیں ہے
@allahrakha-se7zcКүн бұрын
بہت خوب بھٹی صاحب اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے
@ArifHussain-os5xfКүн бұрын
الللہ تعالی پاکستان کو سلامت رکھے آمین 🎉🎉🎉
@DrRiazKhan_AHEКүн бұрын
Ek bar D Chowk ponch Jain phir baqi qafle b ayenge
@imnoshiКүн бұрын
اللہ تعالیٰ سب کا حامی و ناصر ہو ❤
@AbdulAziz-tu2xuКүн бұрын
🎉🎉🎉 Weldon's ❤❤❤ ZANDBAD PAKISTAN
@saltpepper2402Күн бұрын
Bahtti sahb jaldi jaldi vlog upload kea karn live kea karn intezaar mn bethy hoty hain hum
@clinchfn9233Күн бұрын
تنگ آمد بجنگ آمد!!! اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
@fareedaayub1039Күн бұрын
W asalam
@salmanmuhammad7603Күн бұрын
Sir you are right
@GoharaliShah-y1qКүн бұрын
❤❤❤IMRAN KHAN ZINDABAD
@hashmihashmi5608Күн бұрын
❤❤wel don bhatti sab 🌹🌹
@abdulmalik4129Күн бұрын
انقلابی تحریک انصاف زندہ باد عمران خان زندہ باد
@HappyAlpineVillage-hs6yeКүн бұрын
Arshad bahti Sahab Nawaz Sharif Shahbaz Sharif Asif zardari ashm Munir Araboropiy harch Karke Pakistani awam ke pisha hai
@motupatlugamesworld5768Күн бұрын
ALLAH PAAK PAKISTAN KI HIFAZAT FARMAYE 🤲🤲
@MalikrohaanMalanaКүн бұрын
نصرمن الله وفتحُْ قریب
@Malik-e1nКүн бұрын
Bhatti Sb zinda baad I love you bahi jaaaaann 🤑🤑🤑🤑💪💪💪💪
@HM14tvКүн бұрын
آپ کا تجزیہ حقائق بر مبنی ہے ۔
@QuraniAyat287Күн бұрын
اللہ سب کو ہدایت دے
@fahadlaghari8959Күн бұрын
Bilkul sahi farmaya aap ne
@SaraAhmed-vl4ovКүн бұрын
بدلے بدلے بھٹی صاحب نظر آتے ہیں بیانیہ کچھ مبہم سا محسوس ہوتا ہے 🤔
@TanveerAhmad-t2iКүн бұрын
ظالم کو نشان عبرت بنانے کا وقت ان پہنچا ھے خبردار کیا گیا تھا تو نے کان نہیں دھرا اب بھی وقت ھے توبہ کر لے جان لے تو طاقتور نہیں ھے صرف اللہ تعالیٰ ھی طاقت والا ھے
@baitullah7460Күн бұрын
We proud of free Pakistani people
@Alipakistan-bi9sbКүн бұрын
Inshallah imran Khan release ho ga
@patrioticpakistani3705Күн бұрын
بھٹی صاحب بات چیت ھونی چائیے مگر یہ تو بتائیں کہ عمران خان حق پر ہیں اور اس کے مخالفین یزید
@bashirbashir1278Күн бұрын
انشاء اللہ اللّٰہ پاک مسلمانوں کو فتح دے
@RafaqatAli-bd8gpКүн бұрын
وعلیکم السلام جی جناب بھائی ارشاد بھٹی صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤
@MixPickle404Күн бұрын
ham aik nhi hain bhutti sahb Ashrafiya apni baqa ki jang lar rhi ye generals ye corrupt nizam ham sa lar rha ha apni baqa ki jang or jeet hmari ho insha Allah
@FirdousKhalid-o4lКүн бұрын
Pm Imran Khan zindabad Pakistan zindabad
@AbubakarKhani-q7xКүн бұрын
بھٹی صاحب عمران خان کا فیصلہ اسلیے سڑکوں پر نکل کے ہوگی۔ ہر کوئی پارٹی کی فیصلہ نہی ہوگی کیونکہ باقی پارٹی سب غدار ہے اور۔ عمران خان کی کیس ختم ہے اسلیے سڑکوں پر فیصلہ ہوگا
@fahadmanj7220Күн бұрын
Bhatti sab apki jurrat ko salam
@abdualsattarjafri545Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤ Imran Khan zenda bad 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@fidahussain4404Күн бұрын
بھٹی صاحب سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جس کا جو کام وه نہیں کر تا بلکہ دوسرے کاموں میں ہاتھ ڈالتے ہیں
@NisarAsghar-sg8xyКүн бұрын
بڑےڈاکواوردرندےساراکھیل کھیل رھےہیں جو77سال سےملک کی ہرچیزپرقابض ہیں خودبھی ملک وقوم کےدشمن ہیں اورڈاکواورچورمسلط کرتےہیں خودبھی لوٹ رھےہیں اورڈاکوؤوں اورچوروں سےبھی لٹوارھےہیں لیکن اب یہ قوم جاگ چکی ھےاورشعورعمران خان نےدےدیاھےاوراب انشااللہ بنگال کولوگ بھول جائیں گےاحتجاج لمباھوگاتوسارےلوگ نکل آئیں گےعمران خان کورہاکریں مینڈیٹ واپس کریں جوڈیشنلی کوبحال کریں بےگناہ لوگوں کورہاکریں تواحتجاج ختم ھوجائےگایہ آخری اورفیصلہ کن احتجاج ھے.
@PakistaniPanjabiКүн бұрын
بھٹی صاحب 9 می کچھ بھی نہیں انکے اپنے لوگوں نے یہ کھیل کھیلا ہے
@adnanmajeed6314Күн бұрын
Imran khan zindabad ❤❤❤❤
@RaoSageerAhmadКүн бұрын
❤ جی جناب بھٹی صاحب وعلیکم السلام جناب یہ جو حکومتی کارندے آکر میڈیا پر بار بار کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے ساتھ عوام نہیں نکلے تو پھر یہ پورے ملک کو کھول دیں لگ پتہ جائے گا
@Dawoodchattha-k5xКүн бұрын
God bless you
@jamielkhan8745Күн бұрын
انشاء اللہ تمام پاپندیاں توڑ کر عوام کا سمندر ڈی چوک پر پہنچے گا آج یہ کل عمران خان بابر ہونگے انشاء اللہ عمران خان خود ڈی چوک پر خطاب کریں گے جب تک پوری قوم ایک بار یہ بات منوا لے کہ جو بھی جنرل کی جائیداد پاکستان سے باہر ہے اسے نوکری سے نکال دے جو بھی سیاستدان کی جائیداد پاکستان سے باہر ہے اس کی سیاست پر پابندی عائد کر دی جائے جو بھی بیوروکریسی کے نمائندے کی جائیداد پاکستان سے باہر ہے اسے نوکری سے نکال دیا جائے بس اگر یہ کام ہو جائے تو خدا کی قسم پاکستان کو ترقی سے کوئی روک نہیں سکتا اور تمام ججوں کی انکوائری کی جائے جس جج کی جائیداد پاکستان سے باہر ہے اسے بھی نکال دیں بس یہ کام ہو جائے تو پھر دیکھنا پاکستان کیسےآگے بڑھے گا انشاء اللہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرے أمين ثمں آمین