Рет қаралды 46,546
کسی عہدے کی تمنا نہیں۔تمام بڑی پارٹیوں کا صدر رہ چُکا۔
غریب پر زندگی تنگ کردی۔خود کھرب پتی ہو گئے۔
ٹی وی چینلز پر زبان بندی۔چُپ نہیں رہ سکتا۔مجبوراًیوٹیوب پر آنا پڑا ۔
ایسے نہیں تم سب کو ننگا کر کے مروں گا۔آخری سانس تک جنگ لڑوں گا۔
ISIکی بھرتی فوج سے زیادہ۔کام لوگوں کے گھر گرانا ہراساں کرنا۔
Javed Hashmi Latest | Vlog
#javedhashmi
#politicalnews
#vlog
#imrankhan
#shahmehmoodqureshi