ابھی آپ کی ابتدا ہے جب بڑے ساتھ بیٹھے ہوں تو ان کو بولنے کا موقع دینا چاہیے ۔ان بھای کے استاد خاموش بیٹھے رہے اور یہ بھای بولتے رہے ساری۔ویڈیو میں نہ تو۔انہوں نے اپنے ساتھ بیٹھے بھای کو بات کرنے دی نہ ہی اپنے استاد کو ۔ساری ویڈیو یہی انتظار رہا کہ بڑے اساتزہ بھی اپنی راے کا اظہار ک سکیں لیکن ان بھای صاحب نے موقع ہی نہی دیا
@RafiAhmad-h4x6 ай бұрын
بھائی آپ اکثر باتیں کاٹتے ہیں ضرورت سے زیادہ نہیں بولنا چاہیے
@RahulSharma-iy6ui6 ай бұрын
Ustad Suleman sir ji aap sey ek request aap muje apna number send kar doh please request hai aap sey 🙏❤️