ارباز بھائی ماشاءاللہ بہت ہی کمال کی ویڈیو بناتی ہیں میں نے ہر ویڈیو اپ کی دیکھی ہوئی ہے بہت عرصے سے دیکھ رہا ہوں اپ تھوڑا سا نا رات کو اندھیرے میں بیٹھنے والے کبوتر کے بارے میں اور پر تھوڑے اچھے سے کھول کے دکھا دیا کریں اور انکھوں کے بارے میں جو اچھے سے بتا دیا کریں ذرا کون سا رنگ بریڈر ہے کون سا رینک پر بازی ہے چیز ہوتی ہے انکھوں کی کون سی ان میں کون سی کوالٹی ہوتی ہے کون سا پرواز والا رہیینگ گے کون سا