🤲پروردگار عالم بحق❤️ محمد و آل محمد علیہم السلام ❤️کے قبلہ کوصحت وتندرستی وسلامتی سےھمکناررکھے الٰہی آمین ❤❤❤
@shahidsaleem622227 күн бұрын
Mashallah zindabad allama shab
@AliAli-xp5jb27 күн бұрын
ماشاءاللہ سلامت رہیں ❤❤❤❤
@shabbirahmed134727 күн бұрын
امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ وہ پہلے شخص تھے جنھوں نے فلسطینیوں کو مقاومت کا درس دیا ❤❤
@jafrafatima404727 күн бұрын
Subhanallah
@asgharali766427 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@rubabkashef25 күн бұрын
❤❤agha jan salamat rahain..❤❤❤
@parvaizali720227 күн бұрын
❤
@alamzahra599627 күн бұрын
App ki gawahey ka bohet bohet shukeriya Allah Aur Mola A.S app ko slamet Rakhine Agar app na be batain tu humari aqel yeah batatey Hai Kay un Kasia koi nahi.
@bestvideos895326 күн бұрын
Bilkul sach❤❤❤
@taskeenabbas73525 күн бұрын
❤❤❤❤
@khadijabibi968527 күн бұрын
وفا جس کے پڑھے کلمہ اسے عباس ع۔ کہتےہیں جیسے سجدہ کرے سجدہ اسے سجاد ع۔کہتے ہیں ۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻❤ شاہ قلندر کا ورد جب اڑتے وقت پڑھتے تھے حیدرم قلندرم مستم 🙏🏻💞💕💖
@MohammedHasanTaylor27 күн бұрын
Shiaa across the globe support Palestinian freedom struggle.
@hussainrizvi984727 күн бұрын
♥️🙌🫀
@sajjadkhoyee269826 күн бұрын
Ayatollah Roohullah khomayni Ne Shiyya khom ka sar boland kardiya jo Maulana ka shukkr nahi karsakta wo Maula ka or Allah ka shukkr Kya karega ?? Zara socho.❤
@Fiqh.masail.of.islam11027 күн бұрын
Maulana Sadiq hasan sb Qibla me Halat e Ulema pr alag e 18 Taqreer e ki hai .. lekin wo sb alag Dars me keye h na ki majlis o me..
@syedzameerali151427 күн бұрын
Whatever but post thumbnail of other ulemas is not acceptable. Just like you are supporting one lover of imam as by insulting other you are also doing same.
@Subhanallah30726 күн бұрын
ماشاءاللہ جناب محترم۔ ہمارے کرگل کے ایک بزرگ عالم شیخ رضا جنتی تو آیات اللہ خمینی رح کو امام کہنا گناہ کبیرہ مانتے ہیں انکے تبلیغ کے زیراثر بہت سارے علماء اور جونان امام خمینی کہنے والوں کو بدعتی اور جہنمی مانتے ہیں۔ یہی شیخ رضاجنتی دینی علوم کے تحصیل کے سلسلے میں عراق میں ہے اور کہتے ہیں خمینی نے ہرجگہ فساد پھیلاۓ ہیں اس سے تو بہتررضا شاہ حکومت تھی۔ کہتے ہیں کہ اگر رضا شاہ کی حکومت ہوتی تو ایران ترقی کرکے بہت آگے نکل جاتے۔ اور کہتے ہیں کہ حوزہ علمیہ قم نے اپنی ساکھ کوکھودیاہے اب حوزیہ کے اندر منافق، بے پردگی٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠وغیرہ عیاں ہیں۔
@Comment3daysago24 күн бұрын
استاد محترم میں بھی آپ کو سنتا ہوں۔ لیکن یہ کذاب جھوٹ بول رہا ہے، شیخ رضا جنتی صاحب ہمارے کرگل کے سب سے بڑا عالم دین ہے۔ اور یہ کذاب لوگ ایک جھوٹا انسان شیخ رجائی کا مقلد ہیں۔ اور شیخ جنتی بدعتوں کا صحیح سے دھول کر علمی جواب دیتا ہے اسلیے ان کا بھی جنازہ نکل رہا ہے لہذا یہان آکر جھوٹ بول کر علماء کو بدنام کررہا ہے جھوٹھا انسان قوم کی غیرت نہ رکھنے والا انسان یہان آکر کرگل کے نام لیکر کرگل اور علماء کرگل پر تھمت لگا کر انکو بدنام کررہا ہے۔ شیخ رضا جنتی نے کوئی ایسی باتیں نہیں کہی ہے یہ جھوٹھا انسان عداوت میں آکر یہ سب بول رہا ہے اور یہ خود ایک بڑا کذاب لگتا ہے۔ میں شیخ رضا جنتی کے قریبی گاؤں کا ہوں انکے جیسے عالم پوری کرگل میں نہیں ہے۔ اب انکے پیر کے بدعت میں یہاں بیان کرتا ہوں جو انکے پیر بیان کرتے ہیں۔ خمینی کے مخالفت کرنے والے کافر اور جہنمی اور گمراہ ہے۔ ولایت فقیہ کو ماننے والا جہنمی اور مرتد ہے۔ لفظ مرتد بھی اس نے بتایا ہے۔ غور کرے۔ مزید کہا خمینی اسمائ حسنی الہی سے ہے اور کہا قرآن میں ایہ شجرہ طیبہ اور فرع سے مراد آج خمینی اور زکزاکی صاحبان ہیں۔ اور کلمة الله سے مراد خمینی ہین اور آج کا اھل البیت جیسا ہمارا خامنہ آی ہے اس طرح کے زاروں بدعتیں۔ اب یہ بے غیرت آکر یہاں علماء و قوم کو بدنام کررہا ہے الزام لگا کر
@Molaalimolamahdi24 күн бұрын
سلام علیکم ماشاءاللہ یہ کومنٹ غلط ہے شیخ جنتی ایک بڑا عالم دین ہیں علمیت کی لحاظ سے بھی وہ ایک بڑا عالم دین ہیں اور کرگل کی بعض علماء اور بعض لوگوں ان کی علمیت پر راضی نہیں ہوتا ہے درحالیہ کی کرگل میں کوئی علماء اس کی برابر میں نہیں ہے یہ جو لکھا ہے ایک بڑا تہمت ہے سیخ جنتی گناہ کبیرہ نہیں سمجھتا ہے بلکہ کرگل میں بعض لوگ امام خمینی اور امام خامنہ کو معصوم کی برابر سمجھتے ہیں اور جنتی کی جتنے باتیں ہیں دلائل کی ساتھ پیس کرتا ہے اور وہی لوگ جو انقلاب انقلاب کہ کرگل کرگل کی عوام کو تقسیم اور فساد کیا ہے پہلی کرگل کا حالت بہت اچھا تھا انقلاب انقلاب کہ کی ابھی برباد ہوا ہے
@Fiqh.masail.of.islam11027 күн бұрын
Hm logo ko alag ke seminar Krna chaheye hai halat e Ulema pr or Dars kr alag se lekin ab aap majlis me ye sb kare toh thik nhi h
@Fiqh.masail.of.islam11027 күн бұрын
Salam walekum hum Sb Shia Asna Ashari Firqe Jafaria se h .. Hum sb Aytullah ul Uzma Ruhollah Khomeini pr Apni Jaan bhi de sakte h kyo ki Wo Ek Marja e azeem h unki Izzat krna hm pr lazim h pr Ab Mimber o pr se in logo ka zikr Krna sahe nhi h kyo ki Mimber pr se App Rasool or aale Rasool ka zikr hona chaheye h .. SALMAN E farsi Sahab e Rasool or Mola ali the isse unka zikr hota h unke barabr toh Aytullah aaj ka koi nhi hai sirf Al-Shaykh al-Saduq a.r ko Unkr barabr Rutba deya gaya h kyo ki wo imam ki dua se paida huwe thee .. Jb marja khud mana krta h Mer zikr Ahlaibait ke sth na kro toh aap loog kaun hote h . Aise baate krne waale jitna Nuksan Akbariyat nhi Paunchaya h marjaiyat ko usse kai zyadaa Unke maane waalo ke kiya h .. Masoom se zyada unka rutba badaha kr ..