توحید پر بہت عمدہ بیان پڑھتے پڑھتے کلیم اللہ صاحب نے جس تاجر کا واقعہ سنایا، وہ دماغ نے قبول نہیں کیا کہ اسکی سنگل بکری کو گھاس اور پانی کس نے مہیا کیا اور بغیر بکرے کے ایک سے آٹھ ہونے والی بات بھی ہضم آ سکتی ھے کہ اس کے جانے کے بعد حاملہ بکری نے ایک نر اور ایک مادہ دو بچے دیئے ہونگے اور بعد میں انکی نسل بڑھ گئی ہو گی۔ واللہ و علم استغفراللہ۔
@QAZIYT-oh5jzКүн бұрын
Aap men to aalim adeen sa bhi zeyaada ilm lagta hai sacool ka naam Bata den bas aagay ham janay or hamara kaam 😂😂😂😂