Kamalian Boski || Four Season Fabric

  Рет қаралды 680

Kamalia Khaddar Virsa

Kamalia Khaddar Virsa

Күн бұрын

السلام علیکم معزز کسٹمرز:
حالیہ مہنگائی اور بجلی کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کے بعد مینوفیکچرنگ کاسٹ بہت بڑھ گئی ہے جسکی وجہ سے کمالین بوسکی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ہم یہ اضافہ کرنا نہیں چاہتے تھے اِسی لیئے مُسلسل پچھلے 4 سال سے کمالین بوسکی کی قیمت -/2250 چلتی آرہی ہے۔مگر موجودہ حالات کے تناظر میں کمالین بوسکی کی نئی قیمت -/2650 روپے کردی گئی ہے۔جسکا اطلاق مورخۂ 2024-08-05 کو کردیا گیا ہے۔
اِس کے ساتھ ساتھ ہم نے اب کمالین بوسکی کی کوالٹی کو بھی مزید اپ گریڈ بھی کردیا ہے۔تاکہ آپ کو شاندار طرزِ لباس مِل سکے۔
کمالین بوسکی کو بے حد پسند کرنے اور زبردست پذیرائی دینے پر ہم آپکے مشکُور ھیں۔
ویڈیو چونکہ پہلے سے اپ لوڈ کی گئی ہے جسکی وجہ ویڈیو نئی قیمت Edit نہیں ہوسکتی لہذا میسج کی صورت میں آپکو اطلاع دی گئی ہے۔جبکہ آنے والی نئی ویڈیوز میں نئی قیمت ویڈیو میں بھی بتائی جاۓ گی۔اگر آپ یہ ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو براۓ کرم پُرانی ویڈیو میں بتائی گئی قیمت پر اصرار نہ کیجیئے گا۔شکریہ
Kamalia Khaddar Virsa ®
0300-6514705
شہر کمالیہ کی تیار کردہ لچکدار بوسکی،اب شاندار 5 رنگوں میں دستیاب ہے،کمالین بوسکی نرم و ملائم ہونے کے ساتھ نہایت آرام دہ کپٹرا ہے،اب آپ چائنہ بوسکی کوہمیشہ کے لئیے بھُول جائیں گے کیونکہ ھم لاۓ ھیں چائنہ سے بہتر کوالٹی اور قیمت انتہائی مناسب،کمالیہ کھدر ورثہ اپنی بہترین کوالٹی کی وجہ سے زبان زدِ عام ہے،یہی وجہ ہے کہ کمالین بوسکی کو بے حد پزیرائی مِل رہی ہے اور روزانہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں سینکڑوں کی تعداد میں پارسل جا رہے ھیں۔آپ بھی ابھی آرڈر کریں اور لُطف اٹھائیں شاندار لباس کا کیونکہ اچھا لباس اعلیٰ شخصیت کی پہچان ہے۔یہ بوسکی معیاری دھاگہ سے تیار کی جاتی ہے جوکہ جسم کے ساتھ چپکتی نہیں ہے۔اور فور سیزن پہنی جاتی ہے۔
کمالیہ کھدر ورثہ دیتا ہے رنگ اور بُر کی مکمل گارنٹی وہ بھی پورے 1 سال کے لیئے کیونکہ بات ہے کوالٹی کی اور کوالٹی کا دوسرا نام ہے کمالیہ کھدر ورثہ۔
آرڈر کرنے کے لیئے ابھی دیا گیا نمبر ڈائل کریں یا واٹس ایپ کیجئے :03006514705
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلوری کی سہولت کے ساتھ۔
سوٹ کی لمبائی: 4 میٹر
سوٹ کی چوڑائی: 56 انچ
(نوٹ) اگر ایکسٹرا کٹنگ کی ضرورت ہو تو بھی مل سکتی ہے تاہم ایکسٹرا کٹنگ کے چارجز فی میٹر کے حساب سے لاگو ہونگے۔
Price:2650/-
آپ اس نمبر پر واٹس کے ذریعے بھی اپنا آرڈر بُک کرواسکتے ہیں۔
0300-6514705
Whatsapp Link:
wa.me/message/...
Website Link:
kamaliakhaddar...
KZbin Channel Link:
/ @kamaliakhaddarvirsa7452
Stores in Pakistan.
(1)Stop No.03 Main Chichawatni Road Kamalia.
(2)Feroz Palaza Bilmuqabil National Bank Jauharabad.
#Kamalianboski #boski #summerfabric #shinghaiboski #eidcollection #mens #kamaliakhaddar #clothing #japaniboski #suiting #originalbrand #washnwear #blackboski #creamboski #blueboski #whiteboski

Пікірлер: 1
@zahidhussain2458
@zahidhussain2458 6 ай бұрын
Zabardast
Lenny
17:40
Boldworks Incorporated
Рет қаралды 40
Photoshop Full Course Tutorial (6+ Hours)
6:28:23
Learnit Training
Рет қаралды 1,4 МЛН
Самое неинтересное видео
00:32
Miracle
Рет қаралды 2,6 МЛН
哈莉奎因怎么变骷髅了#小丑 #shorts
00:19
好人小丑
Рет қаралды 44 МЛН
The CUTEST flower girl on YouTube (2019-2024)
00:10
Hungry FAM
Рет қаралды 50 МЛН
Famous Kamalian Booski
13:29
Kamalia Khaddar Virsa
Рет қаралды 4,1 М.
Kamalian Boski Live Session
6:45
Kamalia Khaddar Virsa
Рет қаралды 362
Kamalian Booski
9:24
Kamalia Khaddar Virsa
Рет қаралды 1,7 М.
Sunmmer Lawn Khaddar ||Kamalia Khaddar
5:22
Kamalia Khaddar Virsa
Рет қаралды 493
Dynasty King Summer Khaddar
6:14
Kamalia Khaddar Virsa
Рет қаралды 222
Learning the art of being silent
7:22
Professor Dr Javed Iqbal
Рет қаралды 180 М.
18+ | S*xual rights in Islam | #MuftiMenk | #ShWaelIbrahim | #DrMSalah
57:41
Kamalian Boski Review in Live Seesion
2:34
Kamalia Khaddar Virsa
Рет қаралды 745
Taxture Salar e Azam ||Summer Khaddar
7:04
Kamalia Khaddar Virsa
Рет қаралды 340
Самое неинтересное видео
00:32
Miracle
Рет қаралды 2,6 МЛН