اگر اس سے چھوٹا یا بڑا بین کاٹنا ہو تو أس کا فرق کتنا ہو گا
@TayyabAlizia-jf1dz2 ай бұрын
@@sajihussain32 اگر اپ نے چھوٹا کرنا ہے تو پھر میں کو تھوڑا سا نیچے رکھ کر نشان لگا لیا کریں
@TayyabAlizia-jf1dz2 ай бұрын
@@sajihussain32 اگر اپ نے بین بڑا لگانا ہے تو فرمیں کو تھوڑا سا اوپر رکھ کر نشان لگا کر کٹائی کرلیں
@AbdulHameed-e7w2 ай бұрын
السلام علیکم جی حافظ بھائی کیا حال ہیں ٹھیک ٹھاک ہو طبیعت سے ٹھیک ہے اپ کی ماشاءاللہ ویری گڈ ویری نائس جی حافظ بھائی مجھے ایک بات کا جواب دیں اپ کے یہ جو اپ نے فرمایا تیار کیا ہے یہ اس پہ صرف ساڑھےپ انچ کا کلر تیار ہوگا یا گلا 15 انچ کا کٹائی گیا ہو تو بہن جو ہم اپنی روٹین کے مطابق لگاتے ہیں ایک انچ بڑا ہوتا ہے وہ والا فٹ ہوگا
@AbdulHameed-e7w2 ай бұрын
جی السلام علیکم حافظ بھائی کیا حال ہیں ٹھیک ہو اپ حافظ بھائی اپ مجھے واٹس ایپ نمبر دیں