Karachi Big News | MQM Wins | Water Shortage | Latest Video | Load Shedding | Altaf Hussain | News |

  Рет қаралды 74,496

Current Affairs With Bilal 2.0

Current Affairs With Bilal 2.0

Күн бұрын

Пікірлер: 784
@currentaffairswithbilal2.082
@currentaffairswithbilal2.082 3 ай бұрын
اگر میری ویڈیوز بروقت دیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو فوری سبسکرائب اور بیل ائیکن کو پریس کرنا ہرگز مت بھولیں،،،
@lubnafatima2062
@lubnafatima2062 3 ай бұрын
Sind gorment Karachi ko pap
@lubnafatima2062
@lubnafatima2062 3 ай бұрын
Karachi ko Pani ma kon dabona charah hia
@Yousufkhan-dd4hx
@Yousufkhan-dd4hx 3 ай бұрын
گڈ ویری گڈ
@razasyed6204
@razasyed6204 3 ай бұрын
کراچی کو الگ صوبہ بننا چاہئے کراچی کی عوام کی بڑھتی ہوئی احساس محرومی کا خاتمہ ضروری ہے پاکستان میں بسنے والی ہر قوم کو مساوی حقوق ملنے چاہیئں
@tahmeenalashari1263
@tahmeenalashari1263 2 ай бұрын
Karachi ke political party ke terrorist activities ke khatme se Karachi m peace ho gaya he, SIND ke sb region ke people Karachi m rozgar ke lei flood ke trh aa rahe hen. Karachi m Hind Delhi se aai logon ke abadi serf district korangi and central m majority rakhte hen. Karachi ke districts Malir kyamari south east and west m Hind Delhi se aai logon ke majority nahe blk origin Pakistani logon ke majority he.
@Muhammadtahseenabbaisofficial
@Muhammadtahseenabbaisofficial 3 ай бұрын
بڑا اچھا لگتا ھے آپ کراچی کے مظلوموں کی بات کرتے ھیں کراچی کا ھمیشہ معاشی قتل ھوتا رھا ھے اب ھم سب ملکر اس کا مدا وا کرنے کی کوشیش کرینگے انشاء اللہ
@arshikanwal7225
@arshikanwal7225 3 ай бұрын
الگ صوبہ بننا چاہیے کیونکہ پیپلز پارٹی کی نا انصافی گناہ کی حد تک بڑھ گئی ہیں
@mindhunterkhalilmemon8659
@mindhunterkhalilmemon8659 3 ай бұрын
Sahi kaha Urdu soba zaroor banana chaye
@mindhunterkhalilmemon8659
@mindhunterkhalilmemon8659 3 ай бұрын
Me memon hu magar ppp aur armi ki na insafiya bht barh chuki hen Inka kabza khatam hona chaye
@TheHagendas
@TheHagendas 3 ай бұрын
واحد ھل صرف اور صرف عمران خان چاروں صوبوں کی جان
@mazharhussain2062
@mazharhussain2062 3 ай бұрын
بھائی یہ یاد رکھیں میمن ہمارے بھائی ہمارے فخر ہے مثلاً دعوت اسلامی عبد الستار ایدھی صاحب وغیرہ یہ سب ہمارے ساتھ ہیں ہم سب ان کی ساتھ ہیں پیپلز پارٹی مردہ باد 🎉
@HassanAhmed-qy2tf
@HassanAhmed-qy2tf 3 ай бұрын
کراچی کو وفاق کے زير تحت چلايا جانا چاہئيے وگرنہ تو کراچی کو الگ صوبہ بنايا جائے
@FaridUlIslam-co2ys
@FaridUlIslam-co2ys 3 ай бұрын
Wifaaq k under Karachi ko chalaao taa k Sindhi racism k baad Punjabi aur pushtoon racisms bhi bhogta jaaey! Insaaf ka taqaaza ha Karachi pr mohajirs ka political aur administrative haq tasleem kieya jaaey jaisay Punjab pr punjabioun ka kpk pr pushtoons ka ha interior Sindh pr sindhioun ka gilgit baltistan pr gilgiti aur baltistanis ka Kashmir pr Kashmiris ka aur Balochistan pr balochoun ka! Ismain qia bori baat ha hr nasal aur qabeelay ko apna survival required hota ha! Jb 54 percent Bangali separate hosaktay hn sirf naa insaafi ki wajha sa tu Karachi k 70 percent mohajirs ko separate province status quon nhi milna chaahiey? Ismain qia bori baat ha jb sindhioun ko apni bqa chaahiey aur dorst chaahiey tu mohajirs bhi yeh hi chaahetay hn Yani woh bhi sirf apni baqa chaahetay hn doosroun ki trah aur bus!
@ahmedfurqan2752
@ahmedfurqan2752 3 ай бұрын
1973 constitution men Zulfiqar Kutto ne Sindh Urban province dia he.
@ahmedfurqan2752
@ahmedfurqan2752 3 ай бұрын
1973 constitution men Zulfiqar Kutto ne Sindh Urban province dia he.
@ahmedfurqan2752
@ahmedfurqan2752 3 ай бұрын
1973 constitution men Zulfiqar Kutto ne Sindh Urban province dia he.
@Nice-d5d
@Nice-d5d 3 ай бұрын
​@@FaridUlIslam-co2ysبلکل صحیح کہا
@NasirKhan-xz8uj
@NasirKhan-xz8uj 3 ай бұрын
اج کراچی کا حال دادو سے زیادہ بدتر ہے ہمیں صوبہ بھی چاہیے اور سندھی بھی چاہیے ہم سندھی بھائیوں کو نہیں چھوڑ سکتے
@MUHAMMADYOUSUFDARS
@MUHAMMADYOUSUFDARS Ай бұрын
6:35 ap Kay bap ka Sindh nheen haai Sindh sindhiyon ka hay ap ko hami rakhana hay ya nheen ye hamari Haq hai
@thinktank2349
@thinktank2349 3 ай бұрын
مقبوضہ کراچی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا الگ صوبہ بنا نا کوئی گناہ نہیں ہے
@tahmeenalashari1263
@tahmeenalashari1263 2 ай бұрын
Separate Province or state ke demand Karna majority population ka right hota he. Karachi ke 7 districts m se Indian Delhi se aai logon ke majority srf 2 districts kyamari and central m he. Malir kyamari South East and West districts m origin Pakistani logon ke majority he woh sb Indian Delhi migrated people and un ke political parties ko like nahe krte hen .
@Muntahasubair
@Muntahasubair 3 ай бұрын
جو قوم اپنی حالات خود نہیں بدلنا چاہتی اس قوم کے حالات اللہ بھی نہیں بدلتا سب نے بیچا ہے اس قوم کو اور شہر کو
@currentaffairswithbilal2.082
@currentaffairswithbilal2.082 3 ай бұрын
agreed
@faizancielo
@faizancielo 3 ай бұрын
Totally agreed ✔️ 😂
@ahmedkamran982
@ahmedkamran982 3 ай бұрын
انکل شبر نے بلکل اچھی بات کی ہے۔مہاجر صوبہ ضروری ہے۔
@ahmedkamran982
@ahmedkamran982 3 ай бұрын
الطاف حسین بھائی بھی ضروری ہے
@mahmoodalam2520
@mahmoodalam2520 3 ай бұрын
شرم ہے کہ نہین ۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبہ کا خیال دل سے نکال دو۔۔۔۔۔کراچی مین سب رھتے ہین اردو٫ سندھی٫پشتو٫ بلوچی سب کراچی مین رہتے ہین۔ سندھ والون کو دیھی| شہری مین تقسیم کرنے والے سمجھ لین یہ بہت بڑے فساد کو جنم دے گی۔ شبر صاحب نے بہت باتین کی ہین مگر سب پر تفصیلی بات ہونی چاہءے۔ محترم پیپلز پارٹی کے لفظ پر مجھے اعتراض ہے یہ پی پی نہین یہ زرداری پارٹی ہے۔ اس بات سے اتفاق ہے کہ تمام نوکریان میرٹ پر ہون جس مین دیھی| شہری کی بنیاد نہ ہو۔ آپ نے بہت اچھی بات کی مین مانتا ہون۔ وھاب شاہ٫ شاہ صاحب اور میمن صاحب سیاسی بندے نہین سیاسی سدھ بدھ سے عاری۔ مشرقی پاکستان کا الزام بھٹو شہید پر غلط ہے۔ بنگالیون کو علہدگی کا ذمہ دار پنجاب ہے۔ جس کو اس پر اعتراض ہے آۓ منازرہ کرلے۔ شبر زیدی صاحب کی باتین صاف نہین۔ ٹیبل ٹاک کرے تو پتہ چل جاءے گا۔ کراچی والون کی جگہہ آپ نے لفظ کراچی درست استعمال کیا۔ کراچی سب کی کسی ایک پارٹی کا نہین۔ اگر چاہین تو ناصر شاہ ٫ شبر زیدی٫ بلاول زرداری٫ میمن اور مجھے بلاءین۔ ٹیبل ٹاک سب صاف کردے گی۔ ایم کیو ایم یا کوئ پارٹی کراچی کی ٹھیکیدار نہین ۔ جو کراچی مین رھتا ہے اس کا کراچی ہے ساتھ یاد رہے کراچی سندھ کا شہر ہے الگ کچھ نہین۔ یہ بھی سب ریکال کرو 1940 کی قرار داد کس مے توڑی اور کیون تمام اکاایا کو 1940 کی قرار داد کے تحت اسٹیٹ کا درجہ نہین ملا۔ کیوم لیاقت علی خان نے 1948 کی قرارداد بنا کر سندھ کے باسیون کا حق غصب کیا۔ اگر اسٹیٹ بنتی تو اس وقت کے مہاجرون کو سندھ ئ کیون چارون صوبون مین آباد کرتے۔ اآخر مین عرض ہے سب کے درمیان
@HameedChohan-jv6ll
@HameedChohan-jv6ll 3 ай бұрын
مہاجر صوبہ ضروری ہے
@ahmedfurqan2752
@ahmedfurqan2752 3 ай бұрын
Sindh Urban province chahye.
@MuhammadAli-tj9dc
@MuhammadAli-tj9dc 3 ай бұрын
لسانی نہیں پر سندھ کو دو صو بو ں میں تقسیم کیا جائے
@ibrahimmoosa443
@ibrahimmoosa443 2 ай бұрын
alag suba must be
@fayyazahmed6928
@fayyazahmed6928 2 ай бұрын
Keep dreaming
@minhajali7717
@minhajali7717 3 ай бұрын
کراچی حیدراباد میرپور خاص نواب شاہ کو الگ صبح ہونا چاہیے بالکل ہونا چاہیے یہ پوری قوم کا مطالبہ ہے
@ahmedfurqan2752
@ahmedfurqan2752 3 ай бұрын
Sindh Urban province chahye.
@ahmedfurqan2752
@ahmedfurqan2752 3 ай бұрын
Sindh Urban province chahye.
@ahmedfurqan2752
@ahmedfurqan2752 3 ай бұрын
1973 constitution men Zulfiqar Kutto ne Sindh Urban province dia he.
@tahmeenalashari1263
@tahmeenalashari1263 2 ай бұрын
Indian Delhi se aai logon ke majority Karachi m bhe nahe he SIND ke degar cities m already minority hen. Srf 2 districts Korangi and central m majority rah gai he. Ab kabhe bhe Karachi ke local government bhe Indian Delhi se aai logon ke political party jeet nahe skte he. Ab Karachi PPP and PTI political power origin Pakistani logon ka city he.
@syedsajidali-uw3wb
@syedsajidali-uw3wb 3 ай бұрын
کراچی کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ اور کوٹہ سسٹم ختم کرکے کراچی کے جوانوں کو سرکاری نوکریوں پر لگایا جائے۔ کراچی والے محب وطن ہیں۔
@umarproyt2292
@umarproyt2292 3 ай бұрын
اتنے وزیروں مشروں کو پال ہی رہے ہیں پاکستان میں مزید صوبے بننے چاہے کراچی کو صوبہ بن جاۓ تو ٹھیک ہے میں اسکے حق میں ہوں
@aliimran9252
@aliimran9252 3 ай бұрын
شبر زیدی صاحب نے جو آپشن دیئے ہیں اس میں سے ہی کسی نہ کسی پر عمل ہونا ضروری ہے، نام کوئی بھی ہو پر کراچی کو خودمختار ہونا چاہیئے اور کوئی ڈکٹیٹ بھی نہ کرے جب ہی کراچی والو کو فائدہ پہنچ سکتا ہے ۔
@ahmedfurqan2752
@ahmedfurqan2752 3 ай бұрын
1973 constitution men Zulfiqar Kutto ne Sindh Urban province dia he.
@tabassumnigah1975
@tabassumnigah1975 3 ай бұрын
Karachi sirf mujahir ka hay
@Mohammadirfan12367
@Mohammadirfan12367 3 ай бұрын
Ammon ka bhi hai
@Mohammadirfan12367
@Mohammadirfan12367 3 ай бұрын
Mamon
@yaqoobshah1311
@yaqoobshah1311 3 ай бұрын
کراچی کے ساتھ پیپلز پارٹی نے ھمیشہ غداری کی ھے یہ لوگ جھوٹے ھیں یہ پیٹھ میں چھرا گھونپتے ھیں کراچی الگ ریاست بننی چاھئے انپڑھ جاہل اور قاتل کراچی پر پچھلی کئی دھائیوں سے ھم پر قابض ھیں ان سے چٹھکارہ کراچی ھمارا
@SajjadAhmed-ec9if
@SajjadAhmed-ec9if 3 ай бұрын
بہت محرومی دیکھ لی بھائی اب الگ ریاست ہونا چاہئے کراچی کو
@a.r.ibrahim3682
@a.r.ibrahim3682 3 ай бұрын
کراچی کو کراچی والوں کے حوالے کیاجائے ، کراچی میں آبادی کو کنٹرول کیا جائے دوسرے صوبوں سے آنے والوں کا ایک مناسب حساب رکھا جائے
@meme-od2vs
@meme-od2vs 3 ай бұрын
روزانہ ٹرینیں بھر بھر کر جو لوگ آرھے ھیں انہیں روکا جاۓ ۔ ان بیغیرتوں نے کراچی کو برباد کر دیا ھے ۔ جاؤ اپنے اپنے صوبوں میں ۔۔ کراچی کی جان چھوڑو ۔
@mubashirhabib8131
@mubashirhabib8131 3 ай бұрын
Yes, you are right
@faizancielo
@faizancielo 3 ай бұрын
Yes ✔️ indeed 😂 but how!? 😂
@tahmeenalashari1263
@tahmeenalashari1263 2 ай бұрын
Karachi ke political party ke terrorist activities ke khatme se Karachi m peace ho gaya he, SIND ke sb region ke people Karachi m rozgar ke lei flood ke trh aa rahe hen. Karachi m Hind Delhi se aai logon ke abadi serf district korangi and central m majority rakhte hen. Karachi ke districts Malir kyamari south east and west m Hind Delhi se aai logon ke majority nahe blk origin Pakistani logon ke majority he.
@JOJO-te4bl
@JOJO-te4bl 2 ай бұрын
میں زندگی میں پہلی دفعہ پہلی بار کراچی سے نکل کر کام کے سلسلے میں اسلام آباد اور پختونوں کے آبائی ایراز م میں آنے کا اتفاق ہوا اور ان پختونوں کا بغض نفرت ان کا عجیب رویہ ان کے قدم قدم پر سوالات آپ کون ہو کہاں سے اور کیوں ہمارے علاقے میں آۓ ہو اور یہ سوال تو ہر گلی ہر دوکان ہر کسی نے پوچھا ہی پوچھا کے آپ اردو اسپیکنگ ہو دوسرا آپ کوئی چیز بھی خریدو یہ آپ کو ٹچ ہاتھ لگانے نہی دینگے سڑا فروٹ یا جیسی مرضی سبزیاں مہنگے داموں شاپر میں ڈال کر یہ خود دینگے اگر آپ نے کچھ پوچھ یا کہہ دیا آپ کے ہاتھ سے شاپر لیکر انتہائی غصے میں آگے بڑھو کا گندا اشارہ نفرت ہو گئی اس زلیل زات سے جس جس کو تجربہ کرنا ہے کچھ عرصے ان کے ایریاز یا ان سے اسلام آباد اتوار بازار پیر ودھائی یا جہاں یہ غلیظ زات موجود ہو تجربے کر لو پھر بات کرنا
@MuhammadHabibKhan-bb1ed
@MuhammadHabibKhan-bb1ed 3 ай бұрын
محترم بلال بھائ مہاجروں کے ساتھ 70سال سے نا انصافی ہورئ ہے لہذا مہاجر صوبہ بہت ضوری ہے جے مہاجر جے الطاف حیسن بھائ
@Commred855
@Commred855 3 ай бұрын
آج نہیں تو کل الطاف حسین بھائی سب کا حل جئے مہاجر جئے الطاف حسین بھائی
@zahidshujat6909
@zahidshujat6909 3 ай бұрын
پاکستان کو بچانے کا واحد حل تمام ڈویزن کو صوبہ بنایا جاے اور ملک میں صدارتی نظام تبدیل کیا جاے
@Haqnawazqazi1970
@Haqnawazqazi1970 3 ай бұрын
مہاجر صبء بھی ضروری ہے اور الطاف حسین بھی ضروری ہے
@thetiktoker7869
@thetiktoker7869 3 ай бұрын
Karachi walon ka maseha Sirf Altaf Bhai
@muhammadnadeem1887
@muhammadnadeem1887 3 ай бұрын
کراچی کو آزاد، خودمختار ریاست ہونا چاہیئے، نمبر 2 آپشن علیحدہ صوبہ ہونا چاہیئے۔
@Shahh_Zain
@Shahh_Zain 3 ай бұрын
جب تک بھٹو زندہ ہے کراچی کا کچھ نہیں ہو سکتا
@JOJO-te4bl
@JOJO-te4bl 2 ай бұрын
بھٹو والے تو بہت اچھے ہے ارے اصلی بیڑہ غرق پٹھانوں نے کیا ہے
@vlogswithsaijda3893
@vlogswithsaijda3893 3 ай бұрын
مہاجر صوبہ ضروری ہے بہت پریشان ہوگئے ان حالات سے کراچی کو سکون ہی نہیں لینے دے دیں کراچی کا پانی کراچی والوں کو بیچ رہے ہیں ہمارا کھاتے ہیں اور ہمیں پے غراتے ہیں خدا بیڑا غرق کرے ایسے لوگوں کا
@JOJO-te4bl
@JOJO-te4bl 2 ай бұрын
میں زندگی میں پہلی دفعہ پہلی بار کراچی سے نکل کر کام کے سلسلے میں اسلام آباد اور پختونوں کے آبائی ایراز م میں آنے کا اتفاق ہوا اور ان پختونوں کا بغض نفرت ان کا عجیب رویہ ان کے قدم قدم پر سوالات آپ کون ہو کہاں سے اور کیوں ہمارے علاقے میں آۓ ہو اور یہ سوال تو ہر گلی ہر دوکان ہر کسی نے پوچھا ہی پوچھا کے آپ اردو اسپیکنگ ہو دوسرا آپ کوئی چیز بھی خریدو یہ آپ کو ٹچ ہاتھ لگانے نہی دینگے سڑا فروٹ یا جیسی مرضی سبزیاں مہنگے داموں شاپر میں ڈال کر یہ خود دینگے اگر آپ نے کچھ پوچھ یا کہہ دیا آپ کے ہاتھ سے شاپر لیکر انتہائی غصے میں آگے بڑھو کا گندا اشارہ نفرت ہو گئی اس زلیل زات سے جس جس کو تجربہ کرنا ہے کچھ عرصے ان کے ایریاز یا ان سے اسلام آباد اتوار بازار پیر ودھائی یا جہاں یہ غلیظ زات موجود ہو تجربے کر لو پھر بات کرنا
@masroorkhan59
@masroorkhan59 2 ай бұрын
کراچی کو الگ صوبہ بنا دیا جائے کیونکہ یہ واقعی مقبوضہ کراچی ہے
@newyear7296
@newyear7296 3 ай бұрын
کراچی کو فری پورٹ بنا دو
@neurohealth1607
@neurohealth1607 3 ай бұрын
میں بیرون ملک رہا لیکن یہ منصوبے الٹے ہیں۔ صوبہ مسئلہ نہیں، فساد کو روکتے نہیں۔ یہ مہاجر پنجابی لسانیت سے نکلیں۔ پانی سندھ ہائ کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد مل گیا؟ ہماری بربادی کی بنیادی وجہ آمریت کو زندہ رکھنا اور ہر شہری کو برابری کے حقوق نا دینا ہے۔ کراچی کی بربادی کسی ایک کے پاس اختیار نہیں اور بگاڑنے دس آجاتے ہیں۔ سیاسی پارٹی نہیں پتہ، آمریت، جمہوریت نہیں پتہ بس نعرہ مہاجر۔ کبھی سوچا کہ اخلاق بڑھائیں، تعلیم دیں، امن ہو جرائم کم کریں، ضروریات زندگی کو پورا کریں اور غیر ضروری مافیا ختم کریں۔ اپنے ہی لوگ مرتے جائیں لیکن نظام نہیں۔ایک عرصہ تک بھتہ لو تاکہ پارٹی چلے۔ بجلی کے معاہدوں میں، 18 ترمیم منظور، جو آئینی ناظم دنیا کے اختیارات میں ہیں عمل نا کرواسکے وہ دینگے جو بربادی نہیں روک سکتے۔ آئین سے ختم ہوا نہیں لیکن قانون منظور ہوگیا۔ اندھے ہو کر مت بھاگا کریں جب تک معاہدے موجود نا ہو۔ عمران خان کی حکومت گرانے میں رکاوٹ بن سکتے تھے۔ فساد کم ہوا یا زیادہ بڑھا۔ اتنے معصوم تو ہے نہیں کہ پتہ نا ہو۔
@IshratIqbalAwan
@IshratIqbalAwan 3 ай бұрын
صرف کراچی ہی نہیں ، پورے پاکستان میں ہر ڈویژن کو صوبہ بنایا جائے ، لسانی نہیں انتظامی تقسیم ۔
@ejazghouri8723
@ejazghouri8723 3 ай бұрын
کراچی کا حل صرف الطاف حسین بھاٸی ھیں
@SheikhHawarian
@SheikhHawarian 3 ай бұрын
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@NaheedKhan-oc4xd
@NaheedKhan-oc4xd 3 ай бұрын
be shak only altaf hussain bhai
@uzairahmed3852
@uzairahmed3852 3 ай бұрын
To london q bhaga hai.yaha aaa jay na??? Imran khan se sekho.
@SajidShaikh-ly4kn
@SajidShaikh-ly4kn 3 ай бұрын
​@@uzairahmed3852apne abbu se bolo pass port tu dedo.
@induscapital3731
@induscapital3731 3 ай бұрын
حل صرف جماعت اسلامی
@syedsajidali-uw3wb
@syedsajidali-uw3wb 3 ай бұрын
کراچی کے ادارے بھی سندھ گورنمنٹ سے لے کر سٹی گورنمنٹ کے حوالے کریں۔
@waqarmasood6778
@waqarmasood6778 3 ай бұрын
Karachi ko ek alag state bnana chahye jo ky hoga nhi kyu k inky khatay hamare taxes se chalty hain
@NasirKhan-xz8uj
@NasirKhan-xz8uj 3 ай бұрын
😂 السلام علیکم اللّٰه مغفرت کرے ملک پاکستان کی میرے خیال میں تو پاکستان بنا کر خواجہ اعظم نے بہت بڑی حماقت کی نہ پاکستان بند تھا نہ ہم
@RiazPalijo-g2e
@RiazPalijo-g2e 3 ай бұрын
یہ لگ رہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کو قائم دیکھنا نہیں چاہتی۔ دیہی سندھ شہری سندھ، کیا دیہی پنجاب اور شہری پنجاب کہیں وجود رکھتے ہیں۔ سندھ پیپلز پارٹی کی جاگیر نہیں۔ اگر سندھ تقسیم ہو سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں تقسیم ہوسکتا ہے۔
@SalmanQazi-g3v
@SalmanQazi-g3v 3 ай бұрын
کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت بنایا جائے تو بہتر ہوگا، رائے ہے ۔ جو بھی ڈیلیگیش آئے گا وہ کاروبار کے حوالے سے بہتری لانے گا ۔
@syedhasanabbasrizvi1055
@syedhasanabbasrizvi1055 3 ай бұрын
ایم کیو ایم کل بھی آلہ کار تھی آج بھی ھے کراچی کی تباھی مین دیگر کی طرح ایم کیو ایم بھی برابر کی شریک ھے
@HasanAskari-h9m
@HasanAskari-h9m 3 ай бұрын
Altaf Bhai is the only solution of Karachi
@mazharhussain2062
@mazharhussain2062 3 ай бұрын
کراچی والوں کو ان کی جائز حق دو ہم بانیان پاکستان کی اولاد ہے ہم محب وطن ہے یہ ملک ہمارے ہے ہم اس کے باسان ہے آؤ سب مل کر پاکستان کو سنوارے یاد رکھیں کراچی پاکستان ہے اور یہ مکمل پاکستان کو پالتا ہے سارے جہاں سے اچھا پاکستان ہمارا ❤🎉
@impexpuniversal4062
@impexpuniversal4062 3 ай бұрын
Karachi new province hona chaiye
@samiuzzamankhan2230
@samiuzzamankhan2230 3 ай бұрын
اسلام و علیکم بھائی کراچی میں جو پنجاب کی پولیس 👮 ہے ان لوگوں کو واپس کرو کراچی ٹھیک ہو جائے گا
@shahidkk2460
@shahidkk2460 3 ай бұрын
APNA SOOBA APNA IKHTIYAR MUHAJIR SOOBA ZINDABAD
@auwnmohammad3162
@auwnmohammad3162 3 ай бұрын
جے الطاف حسین بھائی جے مہاجر حل صرف الطاف حسین بھائی کی پارٹی کو بحال کرنے کی ضرورت ہے فوری ضرورت ہے یہ کراچی شہریوں کی آواز ہے
@meharafshan2726
@meharafshan2726 3 ай бұрын
اور پنجابی پولس رینجرز فوج سے بھی کراچی کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے نجات دے آمین
@maqsood586
@maqsood586 2 ай бұрын
ایم کیو ایم،،،، ،،چلا ھوا کارتوس ھاھاھاھاھاھا 😀
@JavedShaikh-uj8pi
@JavedShaikh-uj8pi 3 ай бұрын
کراچی ترقی کریگا تو پاکستان ترقی کریگا
@aljavaidfabric5289
@aljavaidfabric5289 2 ай бұрын
جی بلکل کراچی کو الگ ہونا چاہیے ۔
@aanitishtiaq79
@aanitishtiaq79 2 ай бұрын
معاشرتی اور اخلاقی اعتبار سے گری ہوئی قوم کو علیحدہ صوبہ بھی دے دیں تب نھی حالات میں بہتری کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔
@rayyanzayyan8598
@rayyanzayyan8598 3 ай бұрын
Only solution of Karachi is Altaf Hussain bhie
@ibrahimfarooqi6886
@ibrahimfarooqi6886 3 ай бұрын
الگ صوبہ ہی بہتر رہیگا
@ibrahimfarooqi6886
@ibrahimfarooqi6886 2 ай бұрын
سب ٹھیک ہے نا
@AbdulHaseeb-dx3lp
@AbdulHaseeb-dx3lp 3 ай бұрын
Alag suba ya alag state bana dena cheiye
@shafiqahmedsherwani6160
@shafiqahmedsherwani6160 3 ай бұрын
All options are best and realistic of Mr.Shabber Zaidi.
@ZaheerUddin-i7k
@ZaheerUddin-i7k 2 ай бұрын
کراچی والوں کے حق پر ڈاکے ڈالے جا رھے ہیں لہذا کراچی کو الگ صوبہ یا دارلحکومت بنایا جائے پہلے دارالحکومت کراچی ہی تھا جسے طاقتور لوگوں نے اسلام آباد شفٹ کر دیا گیا
@anwaranwar7479
@anwaranwar7479 3 ай бұрын
Whatever shabbar zaidi said, it's true. Shabbar zaidi is lion of Karachi. May God save shabbar zaidi.
@muhammadalam6892
@muhammadalam6892 3 ай бұрын
I am Pashtoon but Altaf bhai is true man … jeye Altaf bhai.
@True_Qoutes
@True_Qoutes 3 ай бұрын
شرم کرو
@muhammadgulzarsiddiqui4060
@muhammadgulzarsiddiqui4060 3 ай бұрын
The netion founder leader of Pakistan only Altaf Hussain ❤ jiaye muhajir jiaye Altaf jiaye muttheda qomi moment Altaf ❤.
@ShahrukhAhmed-r6w
@ShahrukhAhmed-r6w 3 ай бұрын
کراچی اورحیدآباد میں صرف اور صرف ایک ہی حل ہے اور وہ ہے الطاف حسین اور پرانی متحدہ بس پھر دیکھو کیأ ہوتا انشاہ اللہ
@muhammadyounus-x7w
@muhammadyounus-x7w 3 ай бұрын
Karachi ka hal altaf hussan k zaria hi momkin hay
@MuhammadWaqas-gm2rs
@MuhammadWaqas-gm2rs 3 ай бұрын
WalakumAsalam. Bhai zbrdast shabar Sahab na theek kaha awam k halaat bohat kharab hogaia hn must Will have to do for Karachi
@sajjadshabbir3259
@sajjadshabbir3259 2 ай бұрын
اب الگ صوبہ سے بھی بات نہیں بنے گی۔
@AsimKhan-le8mj
@AsimKhan-le8mj 3 ай бұрын
Karachi eternally a separate entity of Pakistan .It should be declared as an independent separate state .
@subtainkhan1137
@subtainkhan1137 3 ай бұрын
karachi naii balky pury pakistan main almost 15 managment Unit Banaye Jaye.
@riazKhan-ln3qw
@riazKhan-ln3qw 3 ай бұрын
Ok I am agreed with Mr.Shabar Zahdi
@Taqi.Ansari
@Taqi.Ansari 3 ай бұрын
کراچی کی پولیس کراچی ہونی چاہیے
@kamranfazal7829
@kamranfazal7829 3 ай бұрын
جس جنگل میں شیر نہ ہو وہاں کتے ایسے ہی راج کرتے ہیں۔۔۔۔۔ جئے الطاف حسین بھائی ❤️😍✌️✊🇵🇰
@mehboobsubhani9753
@mehboobsubhani9753 3 ай бұрын
الطاف حسین کو پاکستان سے اور برطانوی نیشنلٹی لئے 32 سال ہوچکے
@zahidshaukat4245
@zahidshaukat4245 3 ай бұрын
Bsdk Nationalaty kis k pass nh, Army k chief retire hokr kia interior Sindh m aty h kia Kbi bola apny in najaiz bapao k bary m 😡
@umairatta6323
@umairatta6323 2 ай бұрын
We want karachi as a seperate province under the supervision of Altaf Hussain.
@TomJerry-gs3fi
@TomJerry-gs3fi 3 ай бұрын
Jiye Altaf , Jiye mahajir
@umararshad2601
@umararshad2601 2 ай бұрын
Karachi should be a separate administrative unit
@At360show
@At360show 3 ай бұрын
Karachi Alag Hona chaheay
@gmunnar7260
@gmunnar7260 3 ай бұрын
اس طرح کی شکایت لاہور والے کیوں نہیں کرتے ؟؟ لاہور میں بھی دیہی پنجاب کے لوگ أباد ھیں ۔۔۔۔
@syedmuhammadshahid-gu1lw
@syedmuhammadshahid-gu1lw 3 ай бұрын
Shabar zaidi right.
@AbdulSalam-eg6ip
@AbdulSalam-eg6ip 2 ай бұрын
Karachi ko uska Haq do Bhai Karachi Suba Banana Chayhe
@meme-od2vs
@meme-od2vs 3 ай бұрын
کراچی الگ ریاست ھونی چاھہے ۔ کراچی کو ملا کیا ؟ پورے پاکستان کو یہ شہر پال رھا ھے ، پھر بھی نہ یہاں پانی ھے ، نہ بجلی ھے ، نہ گیس ! کیا فاٰئدہ ایسے ملک کا جو 77 سالوں میں اپنے عوام کو بنیادی ضروریات کی چیزیں بھی نہ دے سکا ؟ عوام کی کمائ پر وڈیرے ، جاگیردار ، اور فوجی عیاشیاں کرتے پھرے اور غریب عوام ٹھوکریں کھاۓ ۔
@furqansalam7013
@furqansalam7013 3 ай бұрын
Subah bohat zarori hai but hum Karachi walon ko khud bhi theek hona Hoga her ghalat cheez k khilaf uth khare hona Hoga bhale koi bhi ghalat kare
@JavedShaikh-uj8pi
@JavedShaikh-uj8pi 3 ай бұрын
بلکل کراچی کو با اختیار بنانے کے لئے الگ صوبہ بنانے کرینگے
@khaliqgaba5031
@khaliqgaba5031 3 ай бұрын
آپ کی باتیں سن کر محسوس ہو رہا ہے اللہ نے یہاں کے مظلوموں کی سن لی ہے۔شبر زیدی نے جو منصوبے بتلا ۓ ہیں ان پر غور فرمائیں۔
@Waseemkhan-ck8px
@Waseemkhan-ck8px 3 ай бұрын
کراچی کو کیپٹل سٹی بنا دیا جائے جیسے کہ شفقت زیدی صاحب نے فرمایا ہے فی الحال صوبہ بنانے میں ٹینشن پڑے گی
@wasiqbukhari3706
@wasiqbukhari3706 3 ай бұрын
شبرذیدی نے جو بات کی ہیں ان پہلوں پر سوچنا چاھیے
@pirzadaamin8048
@pirzadaamin8048 3 ай бұрын
Subha bana na tu achi bt ha. Suba bana gy tu mulk taraki kara gy. 👍🏻 InshAllah
@Themasktravel001
@Themasktravel001 3 ай бұрын
Karachi need ALTAF_HUSSAIN + AFAQ_BHAI
@Shahid_kareem
@Shahid_kareem 3 ай бұрын
صرف الگ صوبہ بس
@samadsami7792
@samadsami7792 3 ай бұрын
Karachi ka only solution altaf hussain
@shahidkk2460
@shahidkk2460 3 ай бұрын
SINDH MEIN MERIT KA NIZAM CHAHIYE MUHAJIRON KO APNA HAQ CHAHIYE
@mohammadnadeem5595
@mohammadnadeem5595 3 ай бұрын
Shabbar zaidi"s options are excellent
@KhalidSabri-kb2cw
@KhalidSabri-kb2cw 3 ай бұрын
ہمارے بڑوں نے جانیں دیں اس پاکستان کے لیے ہمیں یہاں اپنی زمین چاہیے
@asadiftikhar8813
@asadiftikhar8813 3 ай бұрын
weldun sir cary on
@zahidshaikh8794
@zahidshaikh8794 3 ай бұрын
Karachi kob aik Alag Intezamee unit bana diya jaiy
@FahadAlam-e5j
@FahadAlam-e5j 3 ай бұрын
Only ALTAF BHAI ❤❤❤❤❤
@haseebiqbal3594
@haseebiqbal3594 2 ай бұрын
Karachi should be a province or federal capital
@ShafAoi
@ShafAoi 3 ай бұрын
بھائی کراچی کے مسائل کا حل ضروری ھے اس کے لیے چّا ہے الگ صوب بنایا جائے تو اُس سے کوئی قیا مت نہیں آ جاے گی پیپلز پارٹی والے تو کراچی والوں کے ساتھ ہمشہ نا انصا فی کرتے ائے ہیں یہ لوگ تو اپنے دیہاتی علاقوں کے ساتھ بھی ظلم اور ذیادتی کرتے ہیں جو بیچارے ان کوووٹ دیتے ائے ہیں کراچی ایک میٹرو پولیتشن سٹی ھے یہاں کا سب انتظام کراچی کے اپنے پاس ہونا چاہیے
@superstarasia1
@superstarasia1 3 ай бұрын
Shabbar zaidi is my ideal vohocle person and always tried to speak truth
@ahmedvoice1763
@ahmedvoice1763 3 ай бұрын
سوری بھائی، وہ جملے جن کے اختتام پر "چاہیے" استعمال ہوتا وہ جملے ہم نے کہنا بند کر دیا ہے۔ جن کا ملک ہے وہ ہی جانے۔ ہم اب الطاف حسین کے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں، سب سے بڑا نقصان اچھے لڑکوں کی موت کے بعد تعلیم سے محرومی اور دوری ہے جو ہمارا ہھتیار تھا۔
@jamilahmed1965
@jamilahmed1965 3 ай бұрын
Karachi's only solution is Altaf Hussain, no one else
@AnwarBhai-rg8cc
@AnwarBhai-rg8cc 3 ай бұрын
Very Nice Kash Aisaho Jay
@najeebabbas1184
@najeebabbas1184 3 ай бұрын
بلال بھائ اس وقت جتنی بھی پاکستان میں گورمنٹ جاب پر کام ہو رہا ہے اس میں ادارے سے لیکر منسٹری فائننس سمیت سب شامل ہیں علاوہ اس کے جو آپ بتا رہے ہیں
@muhammadyousuf2338
@muhammadyousuf2338 3 ай бұрын
اصل میں پاکستان سے پیپلز پارٹی بیزار کرنا چاہتی ہے پاکستان سے
@arshadfaruky2415
@arshadfaruky2415 3 ай бұрын
Karachi must be province
@Taha-ob7mj
@Taha-ob7mj 3 ай бұрын
صرف الطاف حسین بھائ
@FarooqQureshi-lj4nv
@FarooqQureshi-lj4nv 3 ай бұрын
Karachi k awam ko andaza ho gaya h Altaf Hussain zaroori h
@daniyalkhan6659
@daniyalkhan6659 3 ай бұрын
Shabar zaidi ne karachi k logon ki dil ki awaz bulandh ki he
@AdnanKhan-yq9yr
@AdnanKhan-yq9yr 3 ай бұрын
Apna quid sirf altaf
@ShamimAhmed-vn9cf
@ShamimAhmed-vn9cf 3 ай бұрын
Only altaf Hussain Bhai
@asimansari9057
@asimansari9057 2 ай бұрын
جب ملک کی سمت ہی ٹھیک نہیں تو شہر کیسے ٹھیک سمت میں چل سکتا ہے۔ ایم کیو ایم اور پی پی پی دونوں کے درمیان 35 سالوں سے نورا کشتی چل رہی ہے یہ سلسلہ اگلے 350 سالوں تک بھی اسی طرح چلتا رہے گا۔ پاکستان کو صرف اور صرف عمران خان صحیح ڈگر پہ ڈال سکتا ہے اور اس کے بعد ہی انصاف کا بول بالا ہو سکتا ہے۔
The Legend of Altaf Hussain | MQM’s Rise & Fall | Syed Muzammil Official
35:55
Syed Muzammil Official
Рет қаралды 304 М.
Players vs Corner Flags 🤯
00:28
LE FOOT EN VIDÉO
Рет қаралды 93 МЛН
SHAPALAQ 6 серия / 3 часть #aminkavitaminka #aminak #aminokka #расулшоу
00:59
Аминка Витаминка
Рет қаралды 2,6 МЛН
She's very CREATIVE💡💦 #camping #survival #bushcraft #outdoors #lifehack
00:26
Dunya News-On The Front-07-07-2013
42:17
Dunya News
Рет қаралды 776 М.
Thank you Gandapur | STH
17:14
STH
Рет қаралды 48 М.
Raw Ki MQM | Feat. Sameer Qureshi | EP 49 | MM Podcast
56:05
Lyari Gangwar EP 02 (Altaf Hussain aur Rehman)
29:09
Social Bites
Рет қаралды 179 М.
Altaf Hussain Ban Case Update | Why MQM London 90 Web Side Shutdown  | Karachi | Latest Video |
17:08
Bajwa Kaun? Untold Stories of Former Chief of Army Staff
46:04
Players vs Corner Flags 🤯
00:28
LE FOOT EN VIDÉO
Рет қаралды 93 МЛН