السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے پیارے بھائی اپ سب لبرڈ کے پیچھے اجاوے کے پیچھے پڑھو لیکن کنیری کا بھی کچھ بتائیں ہمیں ریٹ میں راولپنڈی سے میٹرک میسج میں لکھ رہا ہوں لیکن میں نے بولا کہ اپ کنیری کے بارے میں کچھ بتائیں لبٹ اور جاوا تو چلو کوئی بات نہیں ہو تو لوگ لیتے ہیں لیکن کنیری کا شوق ہمیں بہت زیادہ ہے ہم کنیری کا بھی ہے ٹھیک ٹھیک ہے دام معلوم کرنا چاہتے ہیں کنیری کی کیا دامت ہے