ماں باپ کے علاوہ سب کچھ اس لئے کہ ماں باپ کا اتاپتہ کچھ نہیں ورنہ وہ پہلے بیچ دیتے۔ ذرا ان سے پوچھا تو جائے اس مال کا انوائس کہاں ہے، امپورٹ کتنے کا کیا؟ پرائس ٹیگ کیوں نہیں؟ ٹیکس کتنا دیتے ہو؟
@Pakistanplus7773 сағат бұрын
بھائی میں ان کی سفارش نہیں کر رہا لیکن کسی دوسرے پہ انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جاک لیا کریں اپ کسی پہ ایک انگلی اٹھائیں گے تو چار انگلیاں اپ کے اپنے اوپر ا رہی ہوتی ہیں بنا سوچے سمجھے بولنا کم عقل کی نشانی ہوتی ہے